پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے نیوزی لینڈ سے ٹیسٹ سیریز کے شیڈول میں تبدیلی کردی ہے۔
نیوزی لینڈ سے دونوں ٹیسٹ میچز کی تاریخوں میں تبدیلی کی گئی ہے۔
پی سی بی کے نئے شیڈول کے مطابق پہلا ٹیسٹ 27 کے بجائے اب 26 دسمبر اور دوسرا ٹیسٹ 4 کے بجائے 3 جنوری سے شروع ہوگا۔
پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ 26 دسمبر سے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا جب کہ دوسرا ٹیسٹ 3 سے7 جنوری ملتان میں کھیلا جائےگا۔
نیوزی لینڈ اور پاکستان کے تینوں ون ڈے میچز کراچی میں کھیلے جائیں گے، پہلا ون ڈے 10، دوسرا 12 اور آخری ون ڈے 14 جنوری کوکھیلا جائےگا۔
(بشکریہ: جیو نیوز)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

