Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نئیر مصطفی کا اختصاریہ : ہم اور ہمارے سٹیریو ٹائپس
اختصاریئے

نئیر مصطفی کا اختصاریہ : ہم اور ہمارے سٹیریو ٹائپس

ایڈیٹراکتوبر 8, 20222 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nayyer mustafa
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اکرم کو دیکھو، تین سال کی سروس میں گاڑی اور بنگلا بنا لیا! اس بار نمبر تھوڑے کیوں آئے؟ تمہاری نوکری کیوں نہیں لگ رہی بھائی؟ آپ کی توند بہت موٹی ہے، جینز مت پہنا کریں! عادتیں نسلوں کا پتا دیتی ہیں، آپ تو شکل ہی سے خاندانی معلوم ہوتے ہیں! اچھی عورت وہی ہے جو بچے پالے اور چولہا چوکھا کرے! ہر مرد کی فطرت میں ظلم اور بے وفائی ہوتی ہے! یہ شادی نہیں ہو سکتی کیونکہ تم شیعہ ہو اور وہ سنی، ہم ارائیں ہیں اور وہ جٹ!
شوخ رنگ کیوں پہن لئے، اپنا کمپلیکشن تو دیکھ لیتے! چھوٹے قد پر شیروانی سوٹ نہیں کرے گی! لمبے قد والوں کا دماغ ان کے گٹوں میں ہوتا ہے! ابے کس کی بات کر رہے ہو یار، اسے تو موتنا بھی میں نے سکھایا تھا! بے چارا تباہ ہو گیا، آج کل سائیکیٹرک پلز پر لگا ہوا ہے! ایک تو سوہنڑی نہیں ہے، اوپر سے میک اپ اتنا تھوپا ہوا ہے! لڑکی ہنسی تو پھنسی! کم از کم انسان کو اپنی عمر کا لحاظ تو کرلینا چاہیے!
لو بھیا، اب تو بھیڑی آوازوں والے بھی سنگیت کرنے لگے! افسانہ لکھنے سے پہلے ایک بات کو سو طرح سے کہنا سیکھو، تاکہ تمہیں وہ بات بھول جائے جسے کہنے کے لئے افسانہ لکھنا چاہتے تھے! آپ افسر ہیں بھائی، اپنے امیج کا تو خیال کریں! وہ پنجابی ہے، تم سرائیکی ہو، جانتے نہیں پنجابیوں کی گھٹی میں استحصال پڑا ہوا ہے! سرائیکی، بلوچی اور پشتو تو سرے سے زبان ہی نہیں میرے دوست! لڑکیاں بہت پڑھاکو ہوتی ہیں، مگر پھر بھی پیچھے رہ جاتی ہیں، کیونکہ لڑکے بڑے ذہین ہوتے ہیں! چپڑاسی ہو، اوقات میں رہو! منہ پھاڑ کر مت ہنسا کرو، تمہارے دانت کافی لمبے ہیں! اس نے زیادہ پڑھ لیا ہے، لہٰذا اس کا دماغ خراب ہو گیا ہے!
( بشکریہ : ہم سب ۔۔ لاہور )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : نوبل امن انعام 2022 ۔۔ انسانیت کا پرچار یا سیاسی ایجنڈا ؟
Next Article وجاہت مسعودکاکالم:جمہوریت ریڈ لائن نہیں صف بندی ہے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.