Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » محکمہ صحت اور محکمہ بہبود آبادی کے ماسک ۔۔ ناصر محمود شیخ
اختصاریئے

محکمہ صحت اور محکمہ بہبود آبادی کے ماسک ۔۔ ناصر محمود شیخ

ایڈیٹرجولائی 14, 20204 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
population top 20
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آبادی کے لحاظ سے ہم نے برازیل کی جگہ تیسری پوزیشن حاصل کرلی الحمد لاللہ ہم ہر 5 سیکنڈ میں ایک بچہ پیدا کر رہے ہیں انشااللہ جلد امریکہ اور انڈونیشیا کو بھی پیچھے چھوڑ سکتے ہیں ۔
اقوام متحدہ کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ سال 60 لاکھ پچاس ہزار نئے پاکستانی کرہ ارض پر وارد ہو ئے . . 1950 میں ہماری آبادی پونے 4 کروڑ تھی لیکن اس وقت لوگوں کی توجہ کم تھی کہ ہمیں کیسے بڑی قوم بننا ہے. موجودہ دور کے پاکستانی شاباش کے مستحق ہیں ۔
ہر گھنٹہ میں سات سو بچے پیدا ہورہے ہیں. . لگے رہو پاکستانیو جب تک ہم بھارت کو اپنے سے نیچے نہیں کرلیتے. . . . . . محکمہ ہیلتھ. ہمیں ماسک پہننے کا کہتا ہے محکمہ بہبود آبادی والے بھی طویل عرصہ سے ماسک کے استعمال کا کہہ رہے ہیں لیکن ہم نے کسی کی نہ سننی ہے نہ ماننی ہے. ظاہر ہے جب آبادی راکٹ کی رفتار سے بڑھے گی کمزور معیشت اور ملازمتوں کے فقدان جیسے مسائل ہونگے تو حکومتوں پر بوجھ بڑھے گا. . کرونا انشاللہ جلد ختم ہوگا محکمہ ہیلتھ کی کرونا ماسک پہننے کی بات پر ہم نے توجہ نہیں کی لیکن بہبود آبادی کی جانب سے کرو نہ ماسک پہننے کی اپیل پر توجہ دینا ہوگی. اس میں ہمارا فائدہ زیادہ ہے کم بچے خوشحال گھرانہ کے سلوگن پر عمل ہم سب کے لئے لازم و ملزوم ہے

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

آبادی برازیل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article”شاخ غزل۔۔۔۔۔آہ محبت غریق رحمت ہوئی “۔۔ صائمہ نورین بخاری
Next Article حسن نثار کا ارشاد، بھٹی میں ڈال دو ۔۔ علی نقوی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جنگل نہیں، چمن بندی چاہیے : وجاہت مسعود کا کالم

دسمبر 10, 2025

برازیل طیارہ حادثہ، 61 افراد ہلاک: ’میں نے کھڑکی سے باہر دیکھا تو اسی وقت طیارہ زمین پر گر کر تباہ ہو گیا‘

اگست 10, 2024

پاکستان کی مجموعی آبادی 24 کروڑ تک پہنچ گئی

مئی 8, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.