مظفر گڑھ ( نمائندہ گردوپیش ) محکمہ صحت مظفرگڑھ کی ایمبولنس ویکسین لینے کے کے لیے لاہور بھیج دی گئی ۔
شہریوں نے اس صورت حال پر کہا کہ اگر ایمبولنس ادویات اٹھانے کا کام شروع کردیں تو مریضوں کو کون ہسپتال پہنچائے گا۔کیا پورے مظفرگڑھ میں کوئی ویکسین کیرئیر نہیں ہے یا مظفرگڑھ لاورثوں کا شہر ہے۔جس کی مرضی چلے اور مظفرگڑھ کو لوٹتا رہے ۔واضح ہو کہ اس سے پہلے بھی محکمہ ہیلتھ مظفرگڑھ کی ادویات کا سیکنڈل بے نقاب ہوچکا ہے۔
جمعہ, اکتوبر 23, 2026
تازہ خبریں:
- مولانا اور خان ۔۔ قربتوں اور دوریوں کی داستان : حامد میر کا کالم
- سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
- پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے

