Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » وزیر اعلی محسن نقوی کا رات گئے نشتر ہسپتال کا دورہ : ایم ایس تبدیل
ملتان

وزیر اعلی محسن نقوی کا رات گئے نشتر ہسپتال کا دورہ : ایم ایس تبدیل

ایڈیٹرستمبر 12, 202321 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nishtar hospital column girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ( اے پی پی ) نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے ملتان میں دوسراروز بھی مصروف گزارا۔سوموارکورات گئے انہوں نے کابینہ کے ہمراہ نشترہسپتال ملتان کاطویل دورہ کیا۔ہسپتال میں ادویات تھیں نہ انجکشن اورسرنجیں ۔مریضوں اورتیمارداروں نے طبی سہولتوں کے فقدان پر شکایات کے انبار لگا دیئے۔نشترہسپتال کے کئی وارڈز میں اے سی بندتھے، پارکنگ میں اوور چارجنگ کی شکایات کی گئیںاس صورتحال پرنگران وزیر اعلی محسن نقوی نے شدید برہمی کااظہارکرتے ہوئے ایم ایس راﺅا مجدکوفوری طورپرتبدیل کردیا۔ٹیسٹ باہر سے کرانے کی شکایات اور مریضوں سے غلط بیانی پر لیب انچارج کے خلاف بھی کارروائی کی گئی اورپارکنگ اوور چارجنگ پر ٹھیکیدار کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیدیا ۔وزیر اعلی محسن نقوی نے ایمرجنسی، لیبارٹری، سرجیکل، نیورو،میڈیکل، فارمیسی، آئی وارڈ اور دیگر شعبوں کا معائنہ کیا ،مریضوں اور تیمارداروں سے ملاقات کی۔
وزیراعلیٰ نے کہاکہ اس ہسپتال کی صورتحال میں بہتری نہیں آئی، ادویات کا نہ ملنا اور ٹیسٹ باہر سے کرانے کا کوئی جواز نہیںمیں ہسپتالوں کو بہتر بنانے کے لئے دورے کرتا رہوں گا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

نشترہسپتال نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن ،مخدوم خسرو بختیارکاچیف کوارڈینٹربھی پکڑاگیا
Next Article وزیراعلیٰ محسن نقوی کی جانب سے امراض دل کے ہسپتال اورشہباز شریف ڈی ایچ کیو ہسپتال میں سہولتیں بہترکرنے کی ہدایت
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نشترہسپتال میں ایڈز پھیلنے کاواقع،وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے رپورٹ طلب کرلی

نومبر 19, 2024

لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ نے نشترہسپتال سے ہڈی جوڑ اورنیورو وارڈ کی نشتر2 منتقلی کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا

اگست 6, 2024

گرمی کی لہر نے لوگوں کو بے حال کردیا،سڑکیں ویران ،ایک شخص جاں بحق ،متعد بے ہوش

جون 3, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.