Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن ،مخدوم خسرو بختیارکاچیف کوارڈینٹربھی پکڑاگیا
اہم خبریں

بجلی چوروں کے خلاف کریک ڈاﺅن ،مخدوم خسرو بختیارکاچیف کوارڈینٹربھی پکڑاگیا

ایڈیٹرستمبر 12, 20237 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ( اے پی پی ) وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پر بجلی کے واجبات ادانہ کرنے والوں کے خلاف میپکوریجن میں منگل کے روز بھی آپریشن جاری رہا۔ایک کروڑ14لاکھ روپے سے زائد واجبات کی عدم ادائیگی پر 13ڈیفالٹرز کے کنکشنز منقطع کردیئے گئے جبکہ زرعی ڈیفالٹرز کے کنکشنز منقطع کرکے ٹرانسفارمرز قبضہ میں لے لئے گئے۔عارفوالہ میں56لاکھ40ہزارروپے کے بقایاجات ادانہ کرنے پر8ٹرانسفارمرز ا±تارے گئے۔قصبہ مڑل ملتان میں 10لاکھ50ہزارروپے کی عدم ادائیگی پر 2ٹرانسفارمرز اتارے گئے ۔لودہراں، خانپور، مظفرگڑھ اورپاکپتن کے علاقوں میں بھی لاکھوں روپے کے ڈیفالٹرز کے کنکشنز منقطع کئے گئے۔آپریشن کے پانچویں روز مجموعی طورپر23بجلی چوروں کو گرفتارکیاگیا،اب تک 1597 بجلی چورپکڑے گئے ،دس کروڑ 14لاکھ روپے جرمانہ کیاگیاجبکہ 676افرادکے خلاف مقدمات درج کئے گئے ،میاں والی ،رحیم یارخان میں سابق وفاقی وزیرمخدوم خسرو بختیار کاچیف کوارڈینیٹر اجمل رشید کورائی بجلی چوری کرکے ٹیوب ویل چلاتے پکڑاگیا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بجلی چوری خسرو بختیار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسمیع چوہدری کا کالم: ’مگر ہر بہترین کا ایک بدترین بھی ہوتا ہے‘
Next Article وزیر اعلی محسن نقوی کا رات گئے نشتر ہسپتال کا دورہ : ایم ایس تبدیل
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جہانگیر ترین، خسرو بختیار اور مونس چینی بحران کی ذمہ دار ہیں‌: ایف آئی اے ، کارروائی ہو گی : عمران خان

اپریل 5, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.