ملتان۔30مئی (اے پی پی):ملتان اورگردونواح میں دوروز قبل آنے والے طوفان بادوباراں کے نتیجے میں آموں کے باغات کو بڑے پیمانے پرنقصان پہنچا،کئی تناوردرخت گرگئے اور کچے آم جھڑگئے۔
نواز شریف زرعی یونیورسٹی سےتعلق رکھنے والے نامور ماہر زراعت پروفیسرڈاکٹرعابدحسین نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ طوفان بادوباراں نے لیٹ ورائٹی کو سب سے زیادہ نقصان پہنچایا،ابتدائی تخمینے کے مطابق آموں کے باغات کو20سے 30فیصدنقصان پہنچا۔انہوں نے کہاکہ آئندہ دوسے تین روزمیں ہمارے پاس مکمل اعدادوشمار بھی آجائیں گے جس کے بعد میں اس پرتفصیلی رائے دے سکوں گا۔
انہوں نے مزیدکہاکہ جمعرات تک بارشوں کاسلسلہ جاری رہنے کاامکان ہے اگراس دوران مزید آندھی نہ آئی توصورتحال مزید خراب نہیں ہوگی ۔
جمعرات, اکتوبر 22, 2026
تازہ خبریں:
- سعودی عرب کے دمام ایئرپورٹ اور آرامکو آئل فیلڈ پر حملے 3 افراد ہلاک 10 زخمی
- پولیس حراست میں ملزم کی ہلاکت قومی انحطاط کی علامت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ملتان : یتیم بچےکو کارسےکچلنے والا ملزم تو قیر مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
- لنگوئسٹک سروے آف انڈیا کا ایک طائرانہ جائزہ اور لہندا پنجابی تنازعہ : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- محترم عرفان صدیقی کی یاد میں : وجاہت مسعود کا کالم
- جمہوریت کے ساتھ کھلواڑ میں سب ہم پیالہ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
- لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
- وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
- بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار

