Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » لاہور : طالبہ کے مبینہ ریپ کی خبر میں کتنی صداقت ہے ؟ اب تک تصدیق نہیں ہوئی : پولیس
تازہ ترین

لاہور : طالبہ کے مبینہ ریپ کی خبر میں کتنی صداقت ہے ؟ اب تک تصدیق نہیں ہوئی : پولیس

ایڈیٹراکتوبر 15, 202431 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
rape
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور : لاہور پولیس کا کہنا ہے کہ شہر کے نجی کالج میں ایک طالبہ کے ریپ کے ملزم سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔ڈی آئی جی آپریشنز لاہور پولیس فیصل کامران نے پیر کو ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ’نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کی سوشل میڈیا خبر وائرل ہوئی جس پر لاہور پولیس نے فوری ایکشن لیا اور ملزم سکیورٹی گارڈ کوفوری حراست میں لے لیا گیا ہے۔‘
انہوں نے انکشاف کیا کہ جس لڑکی کے مبینہ ریپ کی خبریں سامنے آرہی ہیں اس بچی یا اس کے والدین کے حوالے سے اب تک کوئی سراغ نہیں مل سکا۔’لاہور پولیس نے بچی اور اس کے والدین کو ڈھونڈنے کا عمل مسلسل جاری رکھا ہوا ہے، خبر اور واقعے کی تاحال تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔‘دوسری جانب پیر کو نجی کالج کے طلبہ نے صبح سویرے ہی کالج کے باہر احتجاج شروع کر دیا جو طول پکڑ گیا۔
طلبہ نے کالج کے باہر ٹائروں کو بھی آگ لگائی جس کے بعد وہاں ریسکیو 1122 کے اہلکار بھی پہنچ گئے۔ریسکیو 1122 کے ترجمان محمد فاروق نے بتایا کہ ریسکیو 1122 کو طلبہ اور سکیورٹی عملے کے درمیاں تصادم کی کال موصول ہوئی تھی جس کے بعد ریسکیو ایمرجنسی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچیں اور وہاں موجود زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔
ان کا کہنا تھا کہ ’ایک طالب علم لڑائی سے شدید زخمی ہوا جسے قریب ہی سروسز ہسپتال منتقل کیا گیا جبکہ اس کے علاوہ ہم نے 27 زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔‘ڈی آئی جی آپریشنز ونگ لاہور فیصل کامران نے اپنی پریس کانفرنس میں بتایا کہ لاہور پولیس کالج انتظامیہ اور طلبہ سے مسلسل رابطے میں ہے۔
’مشتعل طلبہ نے کالج پرنسپل کی حوالگی کا مطالبہ کیا تھا۔ ایس پی ماڈل ٹاون اور اے ایس پی ماڈل ٹاون نے پرنسپل کو بحفاظت کالج سے باہر نکالا۔‘
ان کا مزید کہنا تھا کہ طلبہ کے پتھراؤ سے ایس پی ماڈل ٹاون، اے ایس پی ماڈل ٹاون اور پولیس اہلکاروں کو چوٹیں آئی ہیں۔
فیصل کامران کا کہنا تھا کہ طلبہ کی کالج کے سکیورٹی عملے سے تصادم میں چند طلبہ کو ہلکی چوٹیں آئی ہیں۔ ’زخمی طلبہ کو فوری طبی امداد دی گئی ہے۔ کالج انتظامیہ اور طلبہ کی مدد سے واقعے کے حقائق جاننے کی کوشش کر رہے ہیں۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’کالج کے تمام کیمروں کا ریکار ڈ بھی چیک کیا گیا ہے، تا حال واقعے کی تصدیق نہیں ہوئی ہے۔ مبینہ طور پر متاثرہ بچی اور خاندان کو ڈھونڈنے کی کوشش جاری ہے تمام ہسپتالوں کاریکارڈ اور کالج کی سی سی ٹی وی ریکارڈنگز کا معائنہ کیا جا چکا ہے۔ اب تک کسی متاثرہ بچی کی نشاندہی نہیں ہوئی۔‘
فیصل کامران ان کا کہنا تھا کہ احتجاج کرنے والے طلبہ سے مسلسل بات کر رہے ہیں، کوئی مبینہ طور پر متاثرہ بچی کی نشاندہی نہیں کر پایا۔وزیر تعلیم رانا سکندر حیات بھی نجی کالج کے طلبہ کے احتجاج کی خبر سن کر اچانک کالج پہنچے اور احتجاج کرنے والے طلبہ کو انصاف کی یقین دہانی کرائی۔
رانا سکندر حیات کا کہنا تھا کہ اگر کسی اساتذہ نے ثبوت مٹائے ہیں تو ان کے خلاف کارروائی کریں گے، ’طلبہ پُر امن احتجاج کریں، میں ساتھ دوں گا۔‘ان کا کہنا تھا کہ ’کالج سیل، رجسٹریشن منسوخ کرنے کی نوبت آئی تو اس سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ طالبات کو محفوظ تعلیمی ماحول دینا ہماری ذمہ داری ہے۔‘
نجی کالج کے ایک طالب علم کے والد نے انڈیپینڈنٹ اردو سے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بات کرتے ہوئے بتایا کہ ’کالج کے بچے ڈرے ہوئے ہیں اسی لیے وہ کسی سے بات نہیں کر رہے۔ پولیس بھی ان سے پوچھ گچھ کر رہی ہے میرا بیٹا بھی وہیں پڑھتا ہے اور اس کا بھی یہی کہنا ہے کہ اگر ہم کوئی بات کریں گے تو کالج انتظامیہ ہمارے ہی خلاف ایکشن لے گی جو ہم نہیں چاہتے۔‘

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ریپ کیس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ٹی آئی کا کل ہونے والا احتجاج موخر کرنے کا فیصلہ
Next Article ایس سی او اجلاس کا آغاز آج سے ہوگا، غیر ملکی مہمانوں کی آمد جاری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

زکریا یونیورسٹی : اسسٹنٹ پروفیسر کے ساتھ ہیڈ آف ڈیمارٹمنٹ کا مبینہ ریپ : تحقیقات شروع

ستمبر 30, 2025

راولپنڈی: پرنسپل کی جنسی زیادتی، میٹرک کی طالبہ 2 بار حاملہ ہوگئی

ستمبر 3, 2025

لاہور: طالبہ نے تحریری بیان میں ’ریپ‘ کی تردید کردی : والد کی بھی اے ایس پی شہر بانو کی موجودگی میں تردید

اکتوبر 16, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.