Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کراچی میں زلزلہ : ملیر جیل سے 200 سے زیادہ قیدی دیوار توڑ کر فرار
تازہ ترین

کراچی میں زلزلہ : ملیر جیل سے 200 سے زیادہ قیدی دیوار توڑ کر فرار

ایڈیٹرجون 3, 202510 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
jail karachi
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی کی ڈسٹرکٹ جیل ملیر، جسے عرفِ عام میں "بچہ جیل” کہا جاتا ہے گزشتہ رات 216 قیدیوں کے فرار کا حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔واقعے کے دوران جیل کے اطراف اور اندر شدید فائرنگ کی آوازوں سے علاقہ لرز اٹھا، جس کے باعث شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا۔ ایس ایس پی ملیر کاشف آفتاب عباسی کے مطابق واقعہ کے فوراً بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری جیل پہنچ گئی، اور ملیر جیل، نیشنل ہائی وے، اطراف کے گوٹھوں اور رہائشی علاقوں کو مکمل طور پر گھیرے میں لے لیا گیا۔ نیشنل ہائی وے کو کچھ دیر کے لیے دونوں اطراف سے ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا تھا۔
رپورٹس کے مطابق علاقے میں گزشتہ روز متعدد مرتبہ آنے والے زلزلے مبینہ طور پر قیدیوں کے فرار کی وجہ بنا۔ بڑی تعداد میں قیدیوں کو بیرکوں سے باہر بٹھایا گیا تھا، قیدیوں نے موقع کا فائدہ اٹھایا اور جیل کو میدان جنگ بنا دیا۔ جیل انتظامیہ نے قیدیوں کو قابو کرنےکے لیے فائرنگ کی، حالات پر قابو پاتے پاتے ایف سی اہلکاروں سمیت پانچ اہلکار زخمی ہو گئے، اور 200 سے زائد قیدی جیل سے فرار ہو کر قریبی آبادیوں میں راہ فرار اختیار کی۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا کہنا تھا کہ دیوار کوئی توڑی نہیں گئی آٹھ سو سے زیادہ قیدی بیرکوں سے باہر تھے۔وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار اور وزیر جیل سندھ علی حسن زرداری نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی جیل اور ڈی آئی جیل سے فوری رپورٹ طلب کرلی ہے۔اب تک کی پیش رفت کے مطابق 80 سے زائد قیدیوں کو دوبارہ گرفتار کیا جا چکا ہے، جبکہ دو قیدی ہلاک ہو گئے ہیں۔پولیس حکام کے مطابق قیدیوں کے خلاف مقدمات درج کیے جا رہے ہیں، جن میں جیل توڑنے، پولیس پر حملے اور دیگر دفعات شامل ہوں گی، آپریشن کے دوران 9 مشبتہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا ہے۔
( بشکریہ : ایکسپریس نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جیل قیدی فرار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبچپن میں شادیوں کے لیے ملاؤں کی مہم جوئی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
Next Article ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ : عمران خان کا عسکری رومانس
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عمران خان سے جیل میں امریکی پاکستانی شخص کی ملاقات کا انکشاف

اپریل 14, 2025

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان سے ہفتے میں دو دن کی جیل ملاقات بحال کر دی

مارچ 24, 2025

جیل سے پیشگوئی کر رہا ہوں، حکومت کے پاس صرف 2 مہینے کا وقت ہے: عمران خان

اگست 8, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.