Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » قندیل بلوچ ، پیرنی اور چلے ولا عمرہ ؟ کلیم خان
اختصاریئے

قندیل بلوچ ، پیرنی اور چلے ولا عمرہ ؟ کلیم خان

ایڈیٹرجون 18, 20184 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
imran manika wedding
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

یہ بات تو قندیل بلوچ نے اس وقت بتائی جب کسی کا اس طرف دھیان بھی نہ تھا کہ ایک خاتون المعروف پنکی پیرنی بنی گالہ میں عمران خان کے گھر براجمان ہے اور وہاں بیٹھ کر وظیفہ وظائف کررہی ہے شاید قندیل بلوچ کے اس بیان کے بعد اور لوگوں نے بھی اندرون خانہ پیرنی کی موجودگی کے لیے جواز پیدا کرنے کا مشورہ عمران خان کو دیا اور قندیل بلوچ کے قتل کے بعد تو یہ مسئلہ مزید شدت اختیار کرگیا۔ توہمات میں گھرے تعویذات پر ایمان رکھنے والے عمران خان کے پاس کوئی چارہ نہ رہ گیا تھا مگر خاور مانیکا نے بھی حد ہی کردی یا شاید پیرنی کے دباؤ کے آگے چپ سادھ لی۔ جناب یہی خاور مانیکاجو اپنی سابقہ بیوی کی عزت و وقار کی قسمیں کھاتا نظر آیا مگر طلاق دینے کا کوئی جواز دینے سے یکسر محروم رہا۔ پیرنی بھی چاہتی تھی کہ عمران کو اس سے فائدہ پہنچے اور اسے یا اس کے خاندان کو بھی فائدہ پہنچے اور اس نے خاور مانیکا اور عمران نے مل کر پلان بنایا کہ پیرنی کے بنی گالہ کے قیام کو قانونی شکل دی جائے ۔ پلان کے مطابق خاور مانیکانے پنکی پیرنی کو طلاق دی اور عمران نے عدت کا انتظار کیے بغیر اس سے شادی کی


یہاں ایک بات قابلِ غور ہے کہ عدت کا انتظار کیوں نہیں کیا گیا؟ وہ اس لیے کے الیکشن کے دن نزدیک تھے اور وظیفہ وظائف عمران خان کی رہائش گاہ پر کرنے ضروری تھے۔ دوسری طرف حال ہی میں پنکی پیرنی اور عمران نے عمرہ کیا جو ننگے پاؤں سرزمین حجاز پر اترنے کا سٹنٹ تھا وہ بھی یہ بات ظاہر کرتا ہے کہ یہ عمرہ کم چلہ تھا وگرنہ ریحام خان کے ساتھ عمرہ بوٹوں سمیت تھا ۔ پنکی پیرنی اور خاور مانیکاہر سال بابا فرید گنج شکر پاک پتن تک لاہور سے ننگے پیر جایا کرتے تھے جو میری مذکورہ بالا بات کی سچائی کے لیے کافی ہے ۔ میرے تجزیے کے مطابق پنکی پیرنی عمران کو وزیراعظم بنا کر واپس خاور مانیکا کی بیوی بن جائے گی کیونکہ اس نے تاحال شناختی کارڈ سے اپنی زوجیت کو تبدیل نہیں کیا ظاہر ہے کرائے کی گاڑی کرائے دار کے نام تو نہیں کی جاسکتی ٹور پورا کرکے گاڑی رینٹل سروس کو واپس کردی جاتی ہے ۔ میرے خیال میں عمران خان نے پنکی پیرنی کے ساتھ شوہر بیوی والا تعلق بھی نہیں رکھا ہوگا اس بات کا جواز میں یہ دیتا ہوں کہ پیرنی اور مرید کے درمیان ایک باوقار رشتہ ہوتا ہے اور چونکہ یہ بیوی کسی اور مقصد کے لئے ہے اس لیے اسے صرف اسی مقصد تک محدود رکھا جائے گا ۔ قارئین کا میرے تجزیے سے متفق ہونا ضروری نہیں
#کلیم_خان

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

عمران خان قندیل بلوچ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleڈاکٹروں کے مشورے پرنواز شریف اور مریم کی وطن واپسی موخر
Next Article گھپ اندھیرے میں عید : بات سے بات / وسعت اللہ خان
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

تم یہ کہتے ہو وہ جنگ ہو بھی چکی : وجاہت مسعود کا کالم

اپریل 25, 2026

راولپنڈی: عمران خان کے علاج سے متعلق اہم پیشرفت

فروری 15, 2026

پی ٹی آئی کی تنظیمی کمزوریاں اور سیاسی عمل سے لاتعلق عوام : برملا / نصرت جاوید کا کالم

فروری 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.