Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دائرہ کارسے باہر:جسٹس یحیٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ
اہم خبریں

عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دائرہ کارسے باہر:جسٹس یحیٰ آفریدی کا اختلافی نوٹ

ایڈیٹرنومبر 9, 20223 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جسٹس یحیٰی آفریدی نے وفاقی حکومت کی جانب سے تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے خلاف دائر توہین عدالت کی درخواست کے فیصلے میں اختلافی نوٹ لکھ کر عمران خان پر قاتلانہ حملے کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) کے اندراج سے متعلق حکم کو غیر متعلقہ اور دائرہ کار سے باہر قراردے دیا۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحیٰی آفریدی اور جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی پرمشتمل پانچ رکنی لارجر بنچ نے پیر 7 نومبر کو عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کی تھی
سپریم کورٹ کی جانب سے جاری 2 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ مدعا علیہ عمران خان کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ ان کے مؤکل 3 نومبر کو قاتلانہ حملے کے بعد حال ہی میں ہسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں۔
فیصلے میں بتایا گیا کہ عمران خان کے وکیل کا کہنا تھا کہ میری ان کے ساتھ ایک مختصر سی ملاقات ہی ہوئی ہے، اگرچہ میں نے عدالت کے حکم کی روشنی میں ان کی جانب سے جواب کا مسودہ تیار کر لیا ہے لیکن وہ اتنا موزوں نہیں ہے۔
حکمنامے کے مطابق عدالت کے استفسار پر انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) پنجاب نے بتایا ہے کہ تاحال اس واقعے کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) درج نہیں کی گئی ہے، عدالت نے اپنے حکمنامے میں آبزرویشن دی ہے کہ آئی جی کا فرض ہے کہ وہ قانون کے مطابق کام کریں اور قابل دست اندازی پولیس کیس میں ایف آئی آر کا اندراج ایک لازمی قانونی تقاضہ ہے، کل اس حوالے سے عدالت موزوں کارروائی کرکے اس کا جائزہ لے گی۔
تحریری فیصلے کے مطابق عدالت نے عمران خان کے وکیل کو مناسب جواب داخل کرنے کے لیے مزید چند دن کی مہلت دیتے ہوئے کیس کی مزید سماعت اگلے عدالتی ہفتے تک ملتوی کردی۔
تاہم بینچ کے رکن جسٹس یحیٰی آفریدی نے 2 لائنوں پر مشتمل ایک علیحدہ اختلافی نوٹ میں قرار دیا ہے کہ انہیں فیصلے کے پیراگراف نمبر 2 میں دی گئی آبزرویشنز سے متعلق اس عدالت کے دائرہ اختیار کے حوالے سے سنگین ترین تحفظات ہیں کیونکہ وہ موجود کیس سے متعلق نہیں ہیں۔
یاد رہے کہ 7 نومبر کو سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب پولیس کو سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دیا تھا۔

بشکریہ ڈان نیوز

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#CJ #girdopesh #imran khan fir #imran khan firing #justice yahya khan #PTI #SC #suprem #wazirabad
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجنرل عاصم منیر کو نیا آرمی چیف بنائے جانے کا امکان
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : شہباز شریف عمران کا مقابلہ کرنے سے کیوں گھبرا رہے ہیں ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

میں، روزنامہ ’کالک‘ اور ’عدم جونئیر‘ : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم

اگست 3, 2026

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.