Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, نومبر 3, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن مانز نے عہدہ سنبھال لیا۔
  • ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔ قدیم ہندوستانی لسانیات ، پانینی سے مولانا محمد حسین آزاد تک
  • ہارڈ سٹیٹ کے نام پر فسطائی ریاست ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • فضل الرحمان : ریاست کی نوکری سے ریاست کے مدمقابل آنے تک : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔
  • نونی سیاست اور ’’ گستاخ ‘‘ تماشائیوں کا خطرہ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ایمان مزاری اور ان کے شوہر کو 10 ، 10 سال قید کی سزا : عدالت اڈیالہ جیل میں لگی
  • اسرائیلی انتخابات میں عرب پارٹیوں کی کامیابی :کیا نیتن یاہو اقتدار بچا لیں گے ؟
  • ہند یورپی زبانیں بولنے والوں کا آبائی وطن : زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • 9 مئی ریڈیو پاکستان حملہ کیس: سہیل آفریدی سمیت چار افراد کے وارنٹ گرفتاری
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نگران وزیر اعظم کے لیے جسٹس خلیل الرحمٰن رمدے کے نام پر اتفاق رائے
اہم خبریں

نگران وزیر اعظم کے لیے جسٹس خلیل الرحمٰن رمدے کے نام پر اتفاق رائے

ایڈیٹراگست 9, 202369 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
justice ramday
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد 🙁 گردو پیش رپورٹ ) نگران وزیر اعظم کے لیے مشاورت کے بعدنام ور ماہر قانون جسٹس ریٹائرڈ خلیل الرحمان رمدے کے نام پر اتفاق ہو گیا ہے اور وہ چند روز میں نگران وزیر اعظم کی حیثیت سے حلف اٹھائیں گے ۔ معتبر ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کو آج تحلیل کیے جانے کا امکان ہے، نگراں وزیراعظم کے لیے مشاورت کا سلسلہ تیز ہوگیا ہے۔
قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے آج نیوز سے خصوصی گفتگو میں کہا کہ نگران وزیراعظم کے لئے معاشی ماہر، بیوروکریٹ سمیت تین نام فائنل کرلئے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آج وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات میں حتمی مشاورت ہوگی۔
راجہ ریاض کا مزید کہنا تھا کہ اپنے ساتھیوں سے مشاورتی عمل مکمل کرلیا ہے وزیراعظم کو اپوزیشن کے تین نام شیئر کروں گا۔
آج نیوز نے اپوزیشن لیڈر سے سوال کیا کہ نگران وزیراعظم کے لئے کسی جج ، جرنیل یا بیورو کریٹ کا نام دیا ہے، جس پر انھوں نے جواب دیا کہ نگران وزیراعظم پاکستانی ہوگا۔ یاد رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض کے درمیان آج ملاقات ہوگی۔وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر اہم بیٹھک میں نگران وزیراعظم کے نام پر حتمی مشاورت کریں گے۔شہباز شریف اور راجہ ریاض کی جانب سے تین تین نام دئیے جائیں گے۔ اتفاق رائے کے بعد اس نام کا اعلان مشترکہ طور پرکیا جائے گا۔
وزیر اعظم شہباز شریف ، سابق وزیر اعظم نواز شریف اور آصف علی زرداری کے درمیان نگراں وزیراعظم کیلئے پیش کردہ ناموں پرغور جاری ہے۔
کل تک کی مشاورت میں حفیظ شیخ کا نام سرفہرست تھا ۔
نگران وزیر اعظم کیلئے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ، موجودہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار ، سابق سیکرٹری خارجہ جلیل عباس جیلانی، جسٹس (ر) مقبول باقر، مخدوم احمد محمود ، محمد میاں سومرو کے نام بھی زیر غور رہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خلیل الرحمٰن رمدے نگران وزیر اعظم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleالیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کیلئے نا اہل قرار دے دیا
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : بلاول بھٹو زرداری بمقابلہ شہباز شریف، اصول جیتے گا یا خوشامد ؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

سید مجاہد علی کا تجزیہ : نیا نگران وزیر اعظم ۔۔ جمہوری عمل سے گریز کا نقطہ آغاز؟

اگست 13, 2023

سید مجاہد علی کا تجزیہ : بااختیار نگران وزیر اعظم کس کے لئے خطرہ ہوگا؟

جولائی 27, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے کے نئے سی ای او ایڈرین ہیملٹن مانز نے عہدہ سنبھال لیا۔ نومبر 2, 2026
  • ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم ۔۔ قدیم ہندوستانی لسانیات ، پانینی سے مولانا محمد حسین آزاد تک نومبر 2, 2026
  • ہارڈ سٹیٹ کے نام پر فسطائی ریاست ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ نومبر 1, 2026
  • فضل الرحمان : ریاست کی نوکری سے ریاست کے مدمقابل آنے تک : سید مجاہد علی کا تجزیہ اکتوبر 31, 2026
  • گوجرانوالہ: ولیمے کے روز دلہن کو قتل کرنے والا مبینہ پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ اکتوبر 31, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.