Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»علاقائی رنگ»پنجاب»جہلم»للہ تا جہلم ڈیول کیرج اور جلالپور ایریگیشن کنال کا 35 فیصد کام مکمل
جہلم

للہ تا جہلم ڈیول کیرج اور جلالپور ایریگیشن کنال کا 35 فیصد کام مکمل

ایڈیٹرجنوری 10, 20236 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
road
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جہلم(نمائیندہ گردوپیش محمد شکیل خان )ڈپٹی کمشنر جہلم نعمان حفیظ کی زیرصدارت للہ تا جہلم ڈیول کیرج اور جلالپور ایریگیشن کنال پر جاری کام کی رفتار اور فنڈز کی دستیابی کا جائزہ لینے کے لیے ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو بابر صاحب دین، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ اشتیاق احمد، ڈائریکٹر جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ صدف علی اور ایس ڈی او ہائی وے نے شرکت کی۔
للہ تا جہلم ڈیول کیرج وے منصوبے پر بریفننگ دیتے ہوئے ڈپٹی ڈائریکٹر ڈویلپمنٹ نے بتایا کہ منصوبے کے تین ترجیحی سیکشنز چوٹالہ تا مصری موڑ، مصری موڑ تا پننوال اور للہ انٹرچیج تا پنڈدادنخان کی 64 کلومیٹر سڑک کو اپریل تک جزوی طور پر مکمل کر کہ ٹریفک کی آمد و رفت کے لیے کھول دیا جائے گا، انہوں نے بتایا کہ منصوبے کے ان تین سیکشنز میں شامل زیادہ تر پلوں کو مکمل کر دیا گیا ہے باقی رہ جانے والے پل بھی جلد مکمل کر لیے جائیں گے۔ للہ انٹرچیج تا پنڈدادنخان سیکشن پر کام کی رفتار غیر اطمینان بخش ہونے پر ڈپٹی کمشنر نے کنٹریکٹر اور ایکسین سے ایک ہفتے کے اندر رپورٹ طلب کر لی۔ ڈائریکٹر جلالپور ایریگیشن پراجیکٹ صدف علی نے بتایا کہ کنال منصوبے پر کام تیزی سے جاری ہے منصوبے کے 35 فیصد کام کو مکمل کر لیا گیا ہے اور باقی کام بھی مقررہ مدت کے اندر مکمل کر لیا جائے گا۔ ڈپٹی کمشنر نعمان حفیظ نے ہدایت کی کہ کام کی رفتار کو بڑھا کر ڈیول کیرج وے منصوبے کے ترجیحی سیکشنز کو جلد مکمل کیا جائے، ایک ماہ کے اندر موجودہ فنڈز کے استعمال کو یقینی بنایا جائے، انہوں نے کہا کہ منصوبے میں آنے والی واٹر سپلائی سکیموں کو متاثر نہ کیا جائے اور نکاسی آب اور سیوریج کے نظام کوبہتر بنایا جائے، ڈپٹی کمشنر نے دونوں منصوبوں پر جاری کام کا تفصیلی جائزہ لیا اور منصوبوں میں اعلی کوالٹی میٹیریل کا استعمال یقینی بنانے اور اہداف کے مطابق کام کو مکمل کرنے کی ہدایت کی۔

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

جہلم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleجہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی : 9 سے زیادہ ملزمان گرفتار
Next Article پنجاب اسمبلی میں ایک بار پھر ہنگامہ آرائی، اجلاس کل تک ملتوی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جہلم پولیس کی جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی : 9 سے زیادہ ملزمان گرفتار

جنوری 10, 2023

شکیل خلیل کو جہلم میں گردو پیش کا نمائندہ مقرر کر دیا گیا

جنوری 10, 2023

علما کو دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار انجینیئر محمد علی مرزا کون ہیں؟۔۔ارشد چوہدری

مئی 7, 2020

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم جولائی 22, 2026
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.