ساہیوال : پاکستان کرسچین رائٹرز گلڈ کی ساہیوال میں منعقدہونے والی سالانہ ادبی کانفرنس 2023 کے دوران ملک بھرسے آئے ہوئے شاعروں ،ادیبوں اور دانشوروں نے متفقہ طور پرملتان سے تعلق رکھنے والے معروف شاعر،کالم نگار اور سفرنامہ نگار جاوید یادکو گلڈ کا مرکزی صدر منتخب کر لیا۔ یاد رہے کہ جاویدیاد گزشتہ چار سال سے اعزازی سرپرست اعلیٰ کی حیثیت سے اپنی خدمات سر انجام دے رہے تھے۔
دیگر عہدیاروں میں سنئیر نائب صدر : ساحل منیر، جنرل سیکرٹری :سہیل ساجد، جوائنٹ سیکرٹری :الیشع ایاز، فنانس سیکرٹری :یوسف مسیح عاصی ، سیکرٹری نشر و اشاعت :گمیلی ایل قمر ڈوگرا شامل ہیں
جمعہ, نومبر 27, 2026
تازہ خبریں:
- حسین نقی کی تدفین اور روسی ادیب چیخوف : نصرت جاوید کا کالم
- اب درختوں کے ہاتھ خالی ہیں : وجاہت مسعود کا کالم
- شہباز شریف کی حکومت کب ختم ہوگی؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- مولانا فضل الرحمان کی کال کے بعد مختلف مقامات پر شاہراہیں بند
- ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں : پاکستانی خلاباز ذیشان علی نے تاریخ رقم کر دی
- ریاض کی سب سے بلند عمارت پر حوثیوں کا حملہ : 11 افراد زخمی
- ریاستی حصار میں ہوں، مجھے لاہور میں وکلا سے خطاب کرنے نہیں دیا گیا: مولانا فضل الرحمان
- مہنگی بخشش کا طریقہ اور بونہافر کی کہانی : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
- حسین نقی : آزادی صحافت اور انسانی حقوق کی توانا آواز خاموش ہو گئی
- پاکستان میں نظام کیسے ’ری سیٹ‘ ہوسکتا ہے؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ

