Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ایران پر اسرائیلی حملے کی اطلاعات : اصفحان ائیر پورٹ پر دھماکے
اہم خبریں

ایران پر اسرائیلی حملے کی اطلاعات : اصفحان ائیر پورٹ پر دھماکے

ایڈیٹراپریل 19, 202418 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
israel iran
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

تہران :امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران میں اسرائیلی فضائیہ کی کارروائی کی اطلاعات ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ کی جانب سے اصفہان ہوائی اڈے کے قریب کارروائی کی اطلاعات ہیں جبکہ ایرانی صوبے اصفہان میں ائیرڈیفنس سسٹم بھی فعال کردیا گیا ہے۔
امریکی میڈیا کے مطابق ایران کے وسطی علاقے اصفہان میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے، ساتھ ہی شام کے السویدہ گورنریٹ میں بھی دھماکےکی اطلاعات ہیں۔
امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ عراق میں بغداد اور بابل گورنریٹ میں بھی دھماکے ہوئے ہیں، تاہم کسی جانی نقصان کی تاحال کوئی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔
امریکی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی ائیرپورٹ کے شعبہ تعلقات عامہ کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ تہران، اصفہان اور شیراز کیلئے پروازیں دوسرے ائیرپورٹس کی جانب موڑ دی گئی ہیں۔
امریکی خبر ایجنسی نے امریکی عہدیدار کا حوالہ دے کر بتایا کہ اسرائیلی میزائلوں نے ایران میں ایک مقام کو نشانہ بنایا ہے۔ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق اصفہان کے ہوائی اڈے پر دھماکا ہوا ہے تاہم اب تک نوعیت کا تعین نہیں کیا گیا۔
ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق ایران نے متعدد شہروں میں ائیرڈیفنس سسٹم فعال کردیا ہے، اصفہان اور شیراز کیلئے پروازیں معطل کردی گئیں جبکہ تہران ائیرپورٹ پر پروازوں کی منسوخی کے اعلانات کیساتھ لوگوں کو گھر جانے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایران اسرائیل
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleغزہ میں بنی تصویر کو دنیا کا بہترین پریس فوٹوگراف ایوارڈ دے دیا گیا
Next Article سید مجاہد علی کا تجزیہ : صدر کی تقریر اور قومی اتفاق رائے کا جنازہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

مجھے کس جرم میں قتل کر دیا گیا ؟ صدائے ابابیل / معصومہ شیرازی کا اختصاریہ

اپریل 4, 2026

ایران ، امریکہ ، اسرائیل جنگ میں حوثی بھی شامل : اسرائیل پر میزائل حملہ

مارچ 28, 2026

جنگ، مذہب اور طبقاتی سچائی : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

مارچ 1, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.