Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
  • منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ویمنز ہیڈ کوچ قید،وسیم اکرم کا نیا اعزاز،ڈی ویلیئرز کی منفرد پریکٹس : عمران عثمانی کا کرکٹ نامہ
عمران عثمانی

ویمنز ہیڈ کوچ قید،وسیم اکرم کا نیا اعزاز،ڈی ویلیئرز کی منفرد پریکٹس : عمران عثمانی کا کرکٹ نامہ

ایڈیٹراپریل 6, 20200 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
waseem akram
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کرکٹ کے انتہائی معتبر ترین ادارے وژڈن نے 6عشروں سے زائد ریکارڈ کی بنیاد پر بہترین کائونٹی ٹیم کا انتخاب کیا ہے،آپکو یہ جان کر مسرت ہوگی کہ جس کائونٹی نے نمبر ون پوزیشن حاصل کی ہے ،اس سے پاکستان کے لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کا بھی تعلق رہا ہے،لنکا شائر کیلئے کھیلنے والے سوئنگ کے سلطان نے اپنی بے پناہ صلاحیت سے ٹیم کو گراں قدر فتوحات دلوائی ہیں۔اعدادوشمار کے مطابق1990کے عشرے میں لنکا شائر کی ٹیم ٹاپ پر رہی اور یہ وہ زمانہ تھا جب پاکستانی پیسر اپنے عروج پر تھے۔1963سے 2020تک 57 سال کے عرصے میں لنکا شائر 406فتوحات کے ساتھ پہلی پوزیشن بنانے میں کامیاب رہی،واروکشائر 393 اور ایسیکس کائونٹی 375کے ساتھ تیسرے نمبر پرہے۔
**سر اینڈریو سٹائرس کا کیون پیٹرسن کا کیریئر برباد کرنے کا اعتراف**
انگلینڈ کے سابق کپتان وڈائریکٹر سر اینڈریو سٹائرس نے سالہا سال بعد ساتھی بلے باز کیون پیٹرسن کا کیریئر برباد کرنے کا اعتراف کیا ہے۔کیون پیٹرسن اسکا پہلے اظہار بھی کرچکے تھے لیکن سٹائرس کے اعترافی بیان نے انکی پوزیشن کلیئر کردی،انگلینڈ کیلئے مجموعی طور پر 32 سنچریز کی مدد سے 13000سے زائد رنزبنانے والے کیون پیٹرسن اس وقت زیر عتاب آئے جب 2012 میں دورہ جنوبی افریقا کے دوران کے پی نے اپنے کپتان سٹائرس کیخلاف تضحیک آمیز میسجز جنوبی افریقی کرکٹرز کے موبائل فون پر بھیجے جب اس بات کا علم سٹائرس کو ہوا تو کپتان کے طور پر انہوں نے پہلے انہیں نظر انداز اور پھر بے وقت ڈراپ کرنا شروع کردیا ،رہی سہی کسر اس وقت پوری ہوگئی جب 2014کی آسٹریلیا میں کھیلی گئی ایشز میں کے پی مکمل ناکام ہوگئے اس کے بعد انکے کیریئر پر فل اسٹاپ لگ گیا۔سٹائرس کہتے ہیں کہ انکی میسجنگ پر مجھے غصہ آیا اور میں نے بھی پھر وہی کیا جو رد عمل میں ہوتا ہے لیکن آج مجھے احساس ہے کہ اگر ایسا نہ ہوتا تو پیٹرسن کا کیریئر جلد انجام کو نہ پہننچتا۔
***انگلش خاتون کرکٹ کوچ لاک ڈاؤن میں قید **
انگلش خاتون کرکٹ کوچ ارجنٹائن کے لاک ڈائون میں قید ہوگئی ہیں،کسی بھی ہنگامی حالت میں انہیں اپنے ملک سفر کی بھی اجازت نہیں ہے۔برطانوی نژاد سیان کیلی جو اس وقت ارجنٹائن ویمنز ٹیم کی ہیڈ کوچ ہیں ،کو بیونس آئرس میں نزدیکی سپر مارکیٹ بھی جانے کی اجازت نہیں ہے ،انکے لئے دوسری بڑی مصیبت یہ ہوئی ہے کہ انکے پارٹنر لاک ڈائون کیخلاف ورزی پر اس وقت سرکاری حکام کی تحویل میں ہیں ۔کیلی 2016میں 20 سال کی عمر میں سولی ہل سے بیونس آئرس منتقل ہوئی تھیں،انہوں نے اعلی تعلیم حاصل کی اور ویمنز کرکٹ کی بہتری کیلئے سرگرم ہوگئی تھیں۔
**اے بی ڈی ویلییئرز کی لاک ڈائون میں نرالی پریکٹس**
جنوبی افریقا کے لیجنڈری پلیئر اے بی ڈی ویلیئرز کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں،کورونا وائرس انکے کرکٹ کیریئرکےدوسرے ڈیبیو کی راہ میں کڑی رکاوٹ بنا ہوا ہے،2018میں اچانک ریٹائرمنٹ لینے والے اسٹائلش بیٹسمین نے ورلڈ ٹی 20 سے کرکٹ میں دوسرا جنم لینا ہے اسکے لئے انکی کرکٹ جنوبی افریقا سے گفتگو بھی ہوچکی ہے ،اب ایونٹ 7ماہ کی دوری پر ہے اور اس سے قبل انہیں اپنی پریکٹس اور فارم بھی ثابت کرنی ہے،کورونا لاک ڈائون میں انکی حالت دوسروں سے زیادہ پریشان کن ہے چنانچہ انکی پریکٹس ویڈیو بھی ویسی ہی سامنے آئی،فرش پر لیٹے وہ ٹینس بال کو چھت پر مارتے ہوئے کیچ کی پریکٹس کرتے پائے گئے،گویا ڈی ویلیئرز آرام کرتے ہوئے بھی فل پریکٹس کر رہے ہیں۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

وسیم اکرم کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : کون زیادہ مہلک ہے: ملا مافیا یا شوگر مافیا؟
Next Article چوری تو کی قانون نہیں توڑا۔۔حامد میر
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ ستمبر 5, 2026
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.