کنٹریکٹ پیشکش نہ ملنے پر ٹیسٹ کرکٹر نے دلبرداشتہ ہوکر غصہ میں ریٹائرمنٹ لے لی.
آسٹریلیا کیلئے 9 ٹیسٹ میچ کھیلنے والے سٹیو اوکیف نے طویل فارمیٹ کی کرکٹ کو الوداع کہہ دیا.
نیو سائوته ویلز کے سابق کپتان کو انکی ٹیم نے اگلے سیزن کیلئے کنٹریکٹ کی پیشکش نہیں کی تھی جس کے بعد انہوں نے فرسٹ کلاس کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا.
35 سالہ اسپنر نے محدود اوور ز کی کرکٹ کھیلتے رہیں گے. ٹیم کیلئے انہوں نے 15 سال صرف کئے اور 88میچز میں 301 وکٹیں لیں .
ٹیسٹ میچ میں انکی بھارت کیخلاف صرف 70 رنز کے عوض 12 وکٹیں بہترین پرفارمنس ہے.
سٹیو اوکیف جون میں ٹیم کے ممکنہ دورہ بنگلہ دیش کے لئے بھی مضبوط امیدوار تھے .دورہ اگرچہ کورونا کی وجہ سے مشکوک ہے لیکن اسپنر نے ریٹائرمنٹ شدید مایوسی اور غصہ میں لی ہے.
جمعرات, ستمبر 10, 2026
تازہ خبریں:
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
- سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
- پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
- صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی

