Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » 100بالز ایونٹ ، کرکٹ کا نیا فارمیٹ ، کاؤ نٹی کرکٹ کے 7 راؤ نڈز منسوخ،آئی سی سی ریفری بھی قرنطینہ میں :عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

100بالز ایونٹ ، کرکٹ کا نیا فارمیٹ ، کاؤ نٹی کرکٹ کے 7 راؤ نڈز منسوخ،آئی سی سی ریفری بھی قرنطینہ میں :عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 20, 20203 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
100 balls cricket
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ وارنر پہلے ایسے غیر ملکی کھلاڑی بن گئے ہیں جنہوں نے انگلینڈ میں شیڈول پہلی 100 بالز لیگ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے.
33سالہ جارح مزاج اوپنر کو سائوتھمپٹن کی سدرن بریو ٹیم نے 1لاکھ 25 ہزار پائونڈز میں سائن کیا تھا. یہ رقم سب سے مہنگے ترین کھلاڑیوں کیلئے تھی
ڈیوڈ وارنر کے مطابق کورونا وائرس افسوسناک فیصلہ کا بنیادی سبب ہے. ایونٹ جولائی و اگست میں شیڈول ہے جس میں خاصا وقت باقی تھا لیکن وارنر کہتے ہیں کہ وہ اگست میں شیڈول آسٹریلیا زمبابوے سیریز میں کھیلنا زیادہ پسند کریں گے.
100 بالز لیگ کرکٹ فارمیٹ میں نیا اضافہ ہے جس کا آغاز اس سال ہونا ہے. انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ اپنے تمام ایونٹس اور بالخصوص 100 بالز کے بچائو کیلئے ابھی سے ممکنہ پلان ترتیب دے رہا ہے. ایسے میں وارنر جیسے مہنگے ترین کرکٹر کا لیگ سے دستبردار ہونا اسکے لئے بڑا دھچکا ہے کیونکہ وارنر کے ہم وطن سمته،فنچ،مچل سٹار ک اور میکسویل ودیگر کے ساتھ تمام دوسرے ممالک کے کرکٹرز بھی کنی کتراسکتے ہیں.
** کاؤ نٹی کرکٹ کے 7 راؤ نڈز منسوخ**
انگلینڈ کرکٹ بورڈ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اپنے کرکٹ سیزن کو مئی کے آخر تک ملتوی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے. 14 اپریل سے شیڈول کاؤ نٹی کرکٹ کورونا وائرس کے باعث اب اس سے اگلے ماہ کے آخر میں شروع کرنے پر اتفاق ہوگیا ہے جس کے بعد کاؤ نٹی کرکٹ کے 7 راؤ نڈز ختم کردیئے جائیں گے.مختصر فارمیٹ کے ایونٹس کے انعقاد کا بھی از سر نو جائزہ لیا جائے گا.
**بھارتی حکومت کا آئی پی ایل منسوخ کرنے کا حکم**
بھارتی حکومت نے ملکی کرکٹ بورڈ پر واضح کردیا ہے کہ و ہ 14 اپریل سے آئی پی ایل کے انعقاد کے خواب دیکھنا بند کردے. ملک میں دن بدن بڑھتے کورونا کیسز کی رفتار دیکھتے ہوئے حکومت نے بورڈ سربراہ سارو گنگولی پر واضح کیا کہ ایونٹ کا اس سال انعقاد ممکن نہیں ہے.
**کرکٹرز معاوضوں کی کٹوتی پر تیار**
انگلینڈ میں کرکٹرز کورونا وائرس کو شکست دینے کیلئے عملی طور پر میدان میں آگئے. مصروف کرکٹ سیزن پر شکوک کے سائے گہرے ہونے کے باعث جہاں مختلف آپشنز زیر غور ہیں، وہاں کرکٹرز کی نمائندہ تنظیم پلیئرز کرکٹرز ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ ہنگامی حالات کے پیش نظر ایونٹس ختم یا مختصر ہوسکتے ہیں اور مالی خسارے پر قابو پانے کیلئے کرکٹرز اپنے معاوضوں میں بھاری کٹوتی پر راضی ہوگئے ہیں .پی سی اے کے چیئرمین ڈیرل مچل کہتے ہیں کہ کرکٹ سوسائٹی کا ہر کردار مشکل کی گھڑی میں اپنا فرض ادا کرنے کو تیار ہے.
دوسری جانب اب یہ بات قریب واضح ہوتی جارہی ہے کہ انگلینڈ ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز جون میں ممکن نہیں ہوگی. اب یہ سیریزستمبر یا سال کے آخر دسمبر تک ملتوی ہوجائے گی. ای سی بی نے عندیہ دیا ہے کہ اگر کاؤ نٹی کرکٹ کو مختصر کیا گیا تو بورڈ ٹی 20 بلاسٹ اور کرکٹ کے نئے فارمیٹ 100بالز ایونٹ کے پہلے ایڈیشن کے انعقاد کو یقینی بنائے گا.اس سے واضح ہوا کہ بورڈ ان 2 ایونٹس کیلئے آخری وقت اور آخری حد تک کوشش کرےگا.
**پی ایس ایل میچ ریفری قرنطینہ میں**
پاکستان سپر لیگ میں میچ ریفری کے فرائض سر انجام دینے والے سابق سری لنکن کرکٹر روشن مہانامہ کولمبو واپسی پر قرنطینہ چلے گئے. 1996 ورلڈ کپ ونر ٹیم کے رکن 53 سالہ آئی سی سی ریفری نے واضح کیا کہ وہ لاہور سے کولمبو آنے کے بعد مکمل صحت یاب ہیں لیکن احتیاطی تدابیر کے تحت چند روز مکمل گوشہ نشینی اختیار کریں گے.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

کرکٹ کورونا وائرس
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکورونا کے حوالے سے درکار کچھ ضروری اقدامات : سوچ وچار / مختار پارس
Next Article کرپشن کا الزام : عمر اکمل کو چھ ماہ یا تاحیات معطلی کا سامنا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

جذبات کی طاقت اور حیدرآباد کنگزمین کی کارکردگی : ڈاکٹر علی شاذف کا کرکٹ کالم

اپریل 28, 2026

وزیر اعلیٰ پنجاب کے بارے میں سوال کی قیمت دو کروڑ روپے؟ ۔۔۔ سید مجاہد علی

اپریل 1, 2026

پی ایس ایل 11 : کراچی کنگز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 14 رنز سے ہرا دیا

مارچ 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا ستمبر 7, 2026
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی ستمبر 7, 2026
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.