Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کرکٹ ٹیم لاک ڈاؤن،ایلکس ہیلز اپنے ملک بیمار ہوئے، آرچر پھر نسلی تعصب کا شکار،انگلش کرکٹ سیزن میں ڈرامائی موڑ ۔۔عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ
عمران عثمانی

کرکٹ ٹیم لاک ڈاؤن،ایلکس ہیلز اپنے ملک بیمار ہوئے، آرچر پھر نسلی تعصب کا شکار،انگلش کرکٹ سیزن میں ڈرامائی موڑ ۔۔عمران عثمانی کا ون ڈے راؤنڈ اپ

ایڈیٹرمارچ 18, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان سپر لیگ سے جانے والے تمام انگلش کرکٹر ز اس وقت انگلینڈ میں گوشہ نشینی اختیار کرچکے ہیں. ابتدائی جائزے کیلئے وہ سب اگلے 2 ہفتے الگ تھلگ رہیں گے
دوسری جانب ایلکس ہیلز نے اپنے بارے میں چلتی ان تمام خبروں کی تردید کی ہے کہ انکا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے. انکا کہنا تھا کہ پاکستان سے واپسی پر درست تھا.انگلینڈ میں ایک رات مکمل فٹ حالت میں گزاری. اگلی صبح گلے کی تکلیف تھی لیکن تاحال کورونا جیسی بیماری نہیں لیکن علامات ویسی لگتی ہیں. انگلش کاؤنٹی ووسٹر شائر نے اپنے تمام کرکٹرز کو لاک ڈاؤن کردیا ہے. کورونا وائرس کی وجہ سے کرکٹر ز کی حالت قید کی سی ہے ۔انگلینڈ میں بڑھتے کورونا کیسز کی وجہ سے کاؤنٹی چیفس اور کرکٹ بورڈ حکام کے درمیان اگلے کرکٹ سیزن کے حوالے سے اہم مشاورت ہوئی.14 اپریل سے شروع ہونے والی ملکی سیزن کو جون یا جولائی میں شروع کرنے کی تجویز پر اتفاق پایا گیا. ساتھ ہی ون ڈے کپ کو منسوخ کرنے سمیت کاؤنٹی کرکٹ کے راؤنڈ میچ کافی حد تک کم کرنے کی بھی بات ہوئی. سیزن اکتوبر کے آخر تک لے جانے پر بھی مشاورت ہوئی. اجلاس میں طے پایا کہ صورتحال پر مکمل نظر رکھتے ہوئے حالات کے مطابق فیصلہ ہوگا.اسکے ساتھ ساتھ اگر پورا سیزن بھی ختم کرنا پڑا تو دریغ نہیں کیا جائے گا یہ ایک ڈرامائی موڑ ہوگا.مالی خسارہ اور براڈ کاسٹرز کے ساتھ 1.1بلین ڈالرز کی ڈیل کو دھچکا لگے گا.
**فائنل کے بغیر ہی ٹیم چیمپئن قرار**
کرکٹ آسٹریلیا نے نیو سائوته ویلز کو فائنل کھیلے بغیر ملک کے سب سے بڑے ڈومیسٹک ایونٹ شیفیلڈ شیلڈ کپ کا چیمپئن قرار دیدیا. ایونٹ کے چند میچز کے ساتھ قریب ایک مکمل راؤنڈ منسوخ کرتے ہوئے فائنل کے بغیر ہی ٹیم فاتح قرار پائی ہے. فائنل میچ اس ماہ کے آخر میں شیڈول تھا. کورونا وائرس کی وجہ سے تمام کرکٹ سرگرمیاں ختم کی جاچکی ہیں.
**جوفرا آرچر پر حملہ، کارروائی کا مطالبہ**
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر جوفرا آرچر کو ایک مرتبہ پھر تعصبانہ جملوں کا سامنا ہے. اس مرتبہ ان پر حملہ سوشل میڈیا پر موجود انکے اکاؤنٹ پر ایک سخت وناپسندیدہ میسج کی شکل میں ہوا ہے. سیاہ فام ویسٹ انڈین نژاد انگلش پیسر نے اس کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے گہرے دکھ ،غم اور ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے. انگلینڈ کے گزشتہ دور ہ نیوزی لینڈ کے دورا ن بھی انہیں ایک تماشائی کی جانب سے ایسے ہی جملوں کا سامنا کرنا پڑا تھا. کیوی بورڈ نے اسکی گراؤنڈز آمد کو معطل کرکے سخت سزا سنائی تھی.
**انگلش کرکٹ بورڈ کو سری لنکا کی جانب سے قانونی جنگ کا سامنا**
کورونا وائرس سے متاثرانگلینڈ کرکٹ بورڈ کو اچھے حالات اور وقت کا تو ساری دنیا کی طرح ہی انتظار ہے لیکن اسکے اگلے مصروف ترین شیڈول کو دیکھتے ہوئے سوچا جاسکتا ہے کہ سری لنکا کی جانب سے اسکو ممکنہ قانونی کارروائی کا سامنا ہوگا کیونکہ حال ہی میں سری لنکا کا دورہ منسوخ کرنے والے ای سی بی کو اس سیریز کیلئے دوبارہ وقت نکالنا اور کھیلنا ہے. ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا فائنل اگلے سال جون میں شیڈول ہے. انگلینڈ کو ہوم سیزن کے اختتام پر اگلے موسم سرما میں جنوبی افریقا اور بھارت میں طویل کرکٹ کھیلنی ہے. بورڈ کے پاس 2 ٹیسٹ میچز کی ونڈو خالی نہیں لیکن اگر وہ اسے ممکن نہ بناسکا تو ٹیسٹ چیمپئن شپ کی سیریز کے پوائنٹس پر لڑائی ہوگی جو قانونی جنگ کی شکل اختیار کرسکتی ہے.

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کاتجزیہ۔۔جناب وزیر اعظم! حکومت مطمئن اور بے خبر ہو تو عوام ضرور پریشان ہوں گے
Next Article کورونا: زائرین کا معمہ اور حکمرا نوں کا طرز عمل ۔۔حیدر جاوید سید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم

ستمبر 8, 2026

ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

ستمبر 8, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.