Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • ہائبرڈ نظام ۔۔ بے یقینی ، اندیشے اور بے خبر حکومت : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • ڈیزل 31 روپے، پیٹرول 5 روپے لیٹر مہنگا : روزانہ نئی قیمت مقرر کرنے کا اعلان
  • ملا کھد بدھ ، گرانی اور سانڈ کے میمنا بننے کی کہانی : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اہم خبریں»لانگ مارچ میں تین گولیاں لگیں،مقبولیت کیلئے کسی پر الزام لگانے کی ضرورت نہیں: عمران خان
اہم خبریں

لانگ مارچ میں تین گولیاں لگیں،مقبولیت کیلئے کسی پر الزام لگانے کی ضرورت نہیں: عمران خان

ایڈیٹرنومبر 8, 20220 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Imran Khan news at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد:تحریک انصاف کے چیئر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ وزیر آباد میں لانگ مارچ کے دوران مجھے تین گولیاں لگیں، حملہ کرنے والے دو تھے، شائد تین بھی ہو سکتے ہیں، حملے کے بعد معاملے پر کیوں پردہ ڈالا جا رہا ہے، کوئی آزادانہ تحقیقات کیوں نہیں ہو رہیں، آزاد اور شفاف تحقیقات ہونی چاہیے، ایجنسیاں اس کے ماتحت ہوں۔ہمیں مقبولیت کے لیے کسی پر الزام لگانے کی ضرورت نہیں۔
سی این این کو انٹرویو دیتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین کا کہنا تھا کہ میرے دائیں ٹانگ میں 3 گولیاں لگیں، گولیاں لگنے سے ہڈیوں متاثر ہوئی ہیں، مجھے بالکل ٹھیک ہونے میں چار سے ماہ کا عرصہ درکار ہے۔
میزبان نے سوال کیا کہ جن تین افراد پر آپ قتل کے الزامات لگا رہے ہیں ان کے خلاف کوئی ثبوت ہیں اس سوال کے جواب میں پی ٹی آئی چیئر مین کا کہنا تھا کہ دو ماہ قبل میرے قتل کا منصوبہ بنایا گیا، میں 24 ستمبر کو عوام میں تھا، احتجاج کر رہا تھا، جب مجھے حکومت سے نکالا گیا تو سب سمجھنے لگے تھے کہ ہماری پارٹی ختم ہو جائے گی، میرے ملک میں 30 سال سے دو پارٹیاں حکومت کر رہی تھیں، میری حکومت کو ختم کرنے کے بعد ایسا لگ رہا تھا میری پارٹی ختم ہو جائے گی تاہم اس دوران پی ٹی آئی کو وہ مقبولیت ملی جو ان دو پارٹیوں کے پاس نہیں تھی، اس دوران ضمنی الیکشن ہوئے تو میری جماعت نے 75 فیصد الیکشن جیتے، مجھے نا اہل کروانے کی پلاننگ ہوئی اس کے لیے ایک بڑا منصوبہ بنایا گیا، میں بتانا چاہتا ہوں اگر لوگوں کو بیک گراؤنڈ نہیں پتہ ہو گا تو وہ کیسے سمجھیں گے کہ مجھ پر کیوں حملہ ہوا، مجھے راستے سے ہٹانے کے لیے بھرپور کوششیں کی گئیں، اس کے لیے مذہبی جنونیت کا سہارا لینے کی کوشش کی گئی، اس کے لیے ایک صحافی کی طرف سے ایک ویڈیو بھی سامنے آئی، اس دوران وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب اور سابق وزیراعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز نے پریس کانفرنس کی اور کہا عمران خان عوام کے جذبات ابھار رہا ہے، اسی وقت میں عوام سے مخاطب ہوئے کہا کہ حکمرانوں نے ایک منصوبہ بنا ہوا ہے، یہ لوگ مجھے مروانا چاہتے ہیں، جس کیلئے مذہب کا سہارا لیا جائے گا۔
اس حملے کے بعد معاملے پر پردہ کیوں ڈالا جا رہا ہے، کوئی آزادانہ تحقیقات کیوں نہیں ہو رہیں، وزیراعظم شہباز شریف، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ سمیت تین افراد حملے میں ملوث ہیں، اگر آزاد اور شفاف تحقیقات ہوں اور انویسٹی گیشن ایجنسیاں اس کے نیچے ہوں، چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطابندیال سے بھی اپیل کی ہے انکوائری کےلئے کمیشن بنایا جائے، اگر میں غلط ہوں تو کمیشن مجھے غلط ثابت کرے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ مجھ پر حملہ پلاننگ کے ساتھ کیا گیا ہے۔ یہ منصوبہ دو ماہ پہلے بنایا تھا۔عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک بھر میں ہونے والے سروے ہمارے حق میں ہیں اور 75 فیصد ضمنی الیکشن میری پارٹی جیت چکی ہے، مجھے سب کچھ پتہ ہے کیا ہوا ہے، ماضی کو دیکھتے ہوئے جن دو لوگوں کو نامزد کیا ہے، ان میں شہباز شریف، رانا ثناء اللہ شامل ہیں، دونوں قاتل ہیں، دونوں سیاسی احتجاج کے دوران عوام پر شدید فائرنگ کی۔ ماڈل ٹاؤن بھی اس کی بہترین مثال ہے۔ وزیر آباد کے حملے کے بعد ہمیں پتہ ہے کس نے ملزم کی ویڈیو شیئر کی۔
میزبان کی طرف سے سوال کیا گیا کہ آپ پر پیمرا نے پابندی لگا دی جس کو بعد میں وفاقی حکومت نے ختم کر دیا، اس پر جواب دیتے ہوئے سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ارشد شریف پاکستان کا بہترین انویسٹی گیٹڈ صحافی تھے، جنہیں چند ہفتے قبل کینیا میں قتل کر دیا گیا، پاکستان میں ان کی جان کو خطرہ تھا، اس خطرے کو بھانپتے ہوئے وہ دبئی کے راستے کینیا چلے گئے، اسی دوران میرے چیف آف سٹاف ڈاکٹر شہباز گل اور پاکستان تحریک انصاف کےسینٹر اعظم سواتی پر بدترین تشدد کیا گیا، دونوں نے ادارے کے سینئر افسر پر الزام لگایا، وہ ہم پر ہونے والے تشدد کے ذمے دار ہیں۔ ان چیزوں کو ہم سامنے لاتے ہیں جس کی بناء پر مجھ پر پابندی لگا دی جاتی ہے، یہ کن بنیادوں پر مجھ پر پابندی لگا رہے ہیں، میں نے کونسی قانون کی خلاف ورزی کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ میں تین سال سے زائد اقتدار میں رہا، میرے مختلف انٹیلی جنسیوں میں لوگوں کے ساتھ رابطے ہیں، انہی کی طرف سے مجھ پر حملہ کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔ میں نے پرویز مشرف کے مارشل لاء کے دور میں جیل کاٹی تھی، ملک میں جو اس وقت ہو رہا ہے اس طرح تو سابق صدر پرویز مشرف کے دور میں بھی نہیں ہوا۔

بشکریہ دنیا نیوز

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#cnn #girdopesh #imran khan interview #imrankhan #PTI imran khan
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleماہانہ 8ڈالر دیکر اپنا ٹوئٹر اکاؤنٹ آفیشل کرائیں
Next Article سیلاب سے 30ارب ڈالر کا نقصان،موسمیاتی تبدیلیوں سے تباہ کاریوں کا ازالہ کیا جائے:شہباز شریف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امن معاہد ہ کی امید، اندیشے اب بھی موجود ہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اپریل 19, 2026

حکومت کا پٹرولیم نرخوں میں مزید اضافے سے گریز ۔۔ مگر کب تک ؟ برملا / نصرت جاوید کا کالم

مارچ 16, 2026

تل ابیب میں کلسٹر بم حملوں میں متعدد افراد زخمی: اسرائیلی ایمرجنسی سروسز

مارچ 15, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے جولائی 20, 2026
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم جولائی 19, 2026
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ جولائی 19, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.