Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » یوم پاکستان تجدید عہد کا دن ۔۔ حنا شہزادی
اختصاریئے

یوم پاکستان تجدید عہد کا دن ۔۔ حنا شہزادی

ایڈیٹرمارچ 22, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Pakistan Independence Day
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

23 مارچ کو یوم پاکستان روایتی انداز میں منانے کی بجائے ان مقاصد کو مدِنظر رکھناہو گا اوراُن حالات کو دیکھنا ہوگا جن سے گزر کر پاکستان کا قیام عمل میں لایا گیا۔ قیام پاکستان کے وقت لوگوں نے اپنا سب کچھ قربان کردیا تھا۔لاکھوں لوگوں کی قربانیوں کے بعد پاکستان کا عمل وجود میں آیا ان قربانیوں کاکیا ثمر ملا آج پاکستان کی 70فیصد آبادی غربت میں زندگی بسر کررہی ہے۔ پاکستان اپنے مقاصد حاصل نہیں کرسکا۔ وہ پاکستان جس کا خواب علامہ اقبال نے دیکھااور قائداعظم نے اس خواب کو عملی جامہ پہنایا۔ کیا یہ وہی پاکستان ہے، جو آج ہماری نوجوان نسل کے سامنے ہے؟ کیا اس پاکستان کی تعبیر کی تھی، قائداعظم نے؟ جہاں پر معاشی، سماجی ، مذہبی اور کئی مسائل کی بھر مار ہی نہیں بلکہ یہاں پر ماڈرنزم کے نام پہ قوم کی ذہنی صلاحیتوں سے کھیلا جا رہا ہے اور اس میں سب سے زیادہ اور اہم کردار ہمارا میڈیا ادا کر رہا ہے ۔ لوگ غربت کی لکیر سے نیچے زندگی بسر کررہے ہیں لیکن ہسپتالوں اور علاج معالجے کے بارے میں کوئی پوچھنے والا نہیں۔ تعلیم کا تناسب بہت کم ہے۔ غریب آدمی نہ اپنا علاج کرواسکتا ہے اور نہ ہی اپنے بچوں کو تعلیم دے سکتا ہے۔ان سب مسائل کا غصہ لوگ جرائم کر کے نکالتے ہیں یعنی اس ماڈرنزم کی وجہ سے لوگ اس قدر انتشار کا شکار ہو گئے ہیں کہ ان کے لئے صحیح اور غلط کی تمیز ختم ہو گئی ہے۔ اسی لئے ہمیں‌ بحیثیت ایک قوم یہ چاہیے کہ ہم اکٹھے ہوں ۔ ہمیں چاہیے پنجاب، سندھ، بلوچ اور سرحد کے نعرے لگانا چھوڑیں اورمتحد ہوجائیں ہمیں اپنے ملک کو ترقی کی منازل تک لے جانے کے لئے فرقہ واریت اور تعصبات کو چھوڑ کر صرف پاکستانی بننا ہوگا۔ جب تک ہماری سوچ ایک نہیں ہوگی ہم ایک قوم بن کر نہیں اُبھریں گےاور ملک ترقی نہیں کرسکے گا۔ اس سوچ کواپنانےکے لیے ہمیں الزام تراشی ترک کرناہوگی۔14 اگست کا دن برصغیر کے مسلمانوں کے لیے آزادی کی نوید لے کر آیا تھا آج ہمیں اسی دن کی مناسبت سے عہد کرنا ہوگا کہ ملک کے تحفظ اور ترقی کی خاطر کسی قربانی سے دریغ نہیں کرینگے۔ بلاشبہ یہی زندہ قوموں کا شعار ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Article23مارچ کاسبق : تلاشِ گمشدہ / علی سخن ور
Next Article درگاہ سے درسگاہ تک : وجدان / ڈاکٹر صغرا صدف
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.