Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » اردو سے سندھی شاعری تک۔۔حسن نثار
حسن نثار

اردو سے سندھی شاعری تک۔۔حسن نثار

ایڈیٹرجون 14, 202010 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
columns of hassan-nisar at girdopesh
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

آج کل خط کا آنا یوں ہی ہے جیسے کوئی گھوڑے پر بیٹھ کر ملنے آ جائے لیکن میرے ساتھ یہ خوب صورت واردات ہوتی رہتی ہے۔ خط لکھنے والے لوگوں میں اسلم گورداسپوری نمایاں ہیں جو بہت عمدہ شاعر اور کبھی بہت ہی شاندار جاندار سیاسی ورکر بھی تھے۔ پیپلز پارٹی کی طرف سے ایم پی اے بھی رہے۔ پھر اللہ بھلا کرے جنرل ضیاء الحق کا جس نے سیاسی ورکر ہی ختم کردیئے اور انہیں ری پلیس کیا سیاسی ری ٹیلرز نے جن کے لئے سیاست عبادت نہیں تجارت اور کموڈٹی تھی کیونکہ نواز شریف کے نیچے یہی کچھ اگ سکتا تھا اور ضیاء الحق بھی یہی کچھ چاہتا تھا۔ اسلم گورداسپوری کبھی کبھی اپنی شاعری سے نوازتے رہتے ہیں۔
میں آج کل سندھی شاعری کے تراجم سے لطف اندوز ہو رہا ہوں کہ اسلم صاحب کی مخصوص لہجے والی غزل لفافہ پہن کر پہنچ گئی۔ پہلے یہ غزل پھر انتہائی حسین سندھی شاعری کے کچھ تراجم جو مسحور اور مخمور کئے دیتے ہیں۔اینٹ سے اینٹ بجا دو مرا دم گھٹتا ہےاب تو اک حشر اٹھا دو مرا دم گھٹتا ہےان سے ممکن ہی نہیں تازہ ہواؤں کا ورودان فصیلوں کو گرا دو مرا دم گھٹتا ہےمیں کہ صدیوں سے ہوں اس طوقِ غلامی کا اسیرمجھ کو آزاد کرا دو مرا دم گھٹتا ہےمیری گردن پہ ہے صدیوں سے عدو کا پائوں میری گردن کو چھڑا دو مرا دم گھٹتا ہےدیکھ لیں لوگ کہ گورے ہیں یا کالے وحشیمیری تصویر دکھا دو مرا دم گھٹتا ہےمیری انجیل کے اوراق میں تدفین کرومیری تربت پہ لکھا دو مرا دم گھٹتا ہےایسا مسکن کہ جہاں سانس ہو لینا مشکل ایسے مسکن کو جلا دو مرا دم گھٹتا ہےاس سے زیادہ تو میں کچھ کہہ نہیں سکتا اسلمؔ ساری دنیا کو بتا دو مرا دم گھٹتا ہے۔
قارئین!اس غزل کو پڑھتے ہوئے اس ’’کالے‘‘ کو دھیان میں رکھیے جو امریکہ میں پولیس تشدد کے نتیجہ میں مارا گیا۔ اس کی گردن پر ہٹے کٹے گورے پولیس اہلکار کا گھٹنا تھا جس پر مظلوم کے آخری الفاظ بھی یہی تھے’’میرا دم گھٹ رہا ہے‘‘کروڑوں انسانوں کے دم بغیر کسی گھٹنے کے بھی گھٹ رہے ہیں۔ انسان سے انسان کی نجات کا سفر جاری ہے جسے کبھی نہ کبھی اپنے منطقی انجام کو پہنچنا ہے کہ یہی مشیت ایزدی ہے۔اور اب اپنی سندھی شاعری۔ کلام شیخ ایاز مترجم بادل۔’’قوم کا کرداراک بےمعنی لفظ ہےجس قوم نے روسو پیدا کیاوہی الجیریا میں قتل عام بھی کرسکتی ہے‘‘شاعر پھر شیخ ایاز لیکن ترجمہ فہمیدہ ریاض کا ہے ۔’’دھرتی کیا کیا دان کر گئی دکھ دے کر انسان کر گئی آئی تیری یاد تو پیتمسولی کو آسان کرگئی طوفانوں سے کھیلتی کشتی ساحل کو میدان کرگئی ویرانی نے پیاس ابھاریکفر کو بھی ایمان کر گئی ایسی مدھر ایاز پلائےگھونٹ گھونٹ پہچان کر گئی‘‘شاعر کا نام ہے تاجل بیوس، ترجمہ طارق نعیم کا۔’’تم بے شکمیرے بدن پر بندوق چلاؤیہ میری شاعری تمہاری بندوق کی گولی کو پھولاور تلوار کو رابیل کی ٹہنی بنا دے گی‘‘شاعر کا نام آدرش اور مترجم شفقت سومرو۔’’رات بھی ایک درخت ہےجس میں کئی شاخیں ہوتی ہیں کسی شاخ میں خواب ہوتے ہیں کسی شاخ میں پرندے ہوتے ہیں کسی شاخ میں آہیں ہوتی ہیں کسی شاخ میں قہقہے ہوتے ہیں کسی شاخ میں آنسو ہوتے ہیں کسی شاخ میں اندھیرا ہوتا ہےاور آخری شاخ میں صبح چھپی ہوتی ہےجس کے انتظار میں ایک آدمیاسی شاخ پر خود کشی کرتا ہے‘‘
اور اب آدرش کی اک اور نظم ….’’وہ لوکل ٹرین میں سفر کرتا ہےاور قریب بیٹھے آدمی کا اخبار پڑھتا ہےوہ سینما کی سکینڈ کلاس میں بیٹھ کرانگریزی فلمیں دیکھا کرتا ہےوہ رات کو رات گئے تک جاسوسی ناول پڑھتا ہےوہ بس سٹاپ پر کھڑی آوارہ عورتوں کو پھانستا ہےوہ زندگی سے تنگ ہےاور خودکشی کی باتیں کیا کرتا ہےوہ قبر سے باہر ہےلیکن مرا ہوا ہےاور تیسری دنیا کا باشندہ ہے‘‘اور آدرش کی ہی اک اور مختصر نظم ۔’’تاروں کا میلہ ہےچاند پھر بھی اکیلا ہے‘‘’’محبت‘‘ کے عنوان سے اک اور نظم۔’’ایک لڑکی پھول لے کر آتی ہےخواب لے کر آتی ہےگیت لے کر آتی ہےجدائی لے کر آتی ہے‘‘
(بشکریہ: روزنامہ جنگ)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبے چارہ نیا پاکستان۔۔خالد مسعودخان
Next Article کورونا زدہ معیشت۔۔منصور آفاق
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.