Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » جیل کا بھٹو کمرہ ، کے ٹو اور قیدی ۔۔ ہمراز احسن
اختصاریئے

جیل کا بھٹو کمرہ ، کے ٹو اور قیدی ۔۔ ہمراز احسن

ایڈیٹرفروری 2, 20184 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میانوالی سینڑل جیل میں بارکوں کے علاوہ دو کمرے تھے ، ایک’بھٹو کمرہ ‘ اور دوسرا ’محض کمرہ‘ ۔۔ بھٹو کمرہ جیل کی ڈیوڑھی کے نزدیک تھا اور اُس کا فرش پختہ تھا ۔ جنرل ایوب خان کے آخری برسوں میں ذوالفقار علی بھٹو اُس کمرے میں رہے تھے، بعد میں اُسی کمرہ میں شیخ مجیب الرحمن بھی رہے۔ محض کمرے میں ہم سے پہلے نواب اکبر بگٹی اور مختار رانا رہ چکے تھے اور جیل کے عملہ کے مطابق جو پودا مختار رانا نے وہاں لگایا تھا، ہم نے اُسے پانی دے کر اور بڑا کر دیا اور وہ تھوڑی بہت چھاؤ ں بھی دینے لگا تھا۔ وہ 1970 کا موسم سرما تھا۔ محض کمرہ میں جنرل یحییٰ خان کی فوجی عدالتوں کی طرف سے سزا پانے والے ہم پانچ سیاسی قیدی تھے۔ کیمپ جیل لاہور میں قیدیوں اور حوالاتیوں کی اُس وقت تک سب لمبی بھوک ہڑتال کرانے کے بعد امان اللہ خان اور مجھے خطرناک قیدی ڈیکلئر کیا جا چکا تھا اور ہمیں سوائے گھر والوں کے کوئی اور نہیں مل سکتا تھا۔ ہم جیل میں دوسرے قیدیوں سے بھی میل جول نہیں رکھ سکتے تھے۔ ہمارے علاوہ محض کمرہ میں پیپلز پارٹی سرگودھا کے دو نو عمر کارکن تھے جن میں سے نصیرمعذور تھا اوروہ لاٹھی کے سہارے چلتا تھا اورایک پنجاب یونیورسٹی کا اسلامی جمعیت طلبہ کا کارکن تھا۔ محض کمرہ کے پانچ قیدیوں میں، میں اور امان اللہ خان ہی سگریٹ پیتے تھے ۔ ملاقاتوں پر پابندی کے نتیجے میں جب سگریٹوں کا کوٹہ کم ہو گیا تو ہم نے فیصلہ کیا جب طلب بہت بڑھ جائے تو کے ٹو کا ایک سگریٹ نکال کر اُس کے درمیان پنسل سے نشان لگا لیا جائے اور آدھا آدھا پی لیا جائے۔ ایک بار جب سگریٹ پینے کی میری باری پہلے تھی تو میں نے نشان کے قریب ایک لمبا کَش لگا لیا اور امان اللہ خان کا ذرا سا حصہ بھی پی گیا۔ اُس زیادتی پر امان اللہ خان نے اتنا لمبا احتجاج کیا کہ سگریٹ جل کر قریب قریب ختم ہو گیا اور اُس کے حصے میں ایک آدھ کَش ہی آیا۔ اس المناک واقعہ کے دو دن بعد ہی میرے گجرات کے بچپن کے دوست سرل وکٹر عرف اُستاد شیلا نے پانچ سو روپے رشوت دے کر جیل میں مجھ سے غیر قانونی ملاقات کی اور بہت سے سامان کے ساتھ گولڈ لیف کے کئی ڈبے بھی لایا۔ اُس کے بعد ہمارا سٹیس بدل گیا اور محض کمرے میں پھر کبھی کسی کو سگریٹ کے کَش پرلڑتے نہ دیکھا گیا!

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleزکریا یونیورسٹی ریپ کیس : پروفیسر سمیت چھ ملزمان کا جسمانی ریمانڈ
Next Article احتجاج ۔۔ ڈاکٹر حنیف چودھری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026

منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم

ستمبر 8, 2026

ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت

ستمبر 8, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.