Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » رنجیت سنگھ اور راجہ داہر میرے ہیرو نہیں : ڈاکٹر حمید رضا صدیقی کا خصوصی انٹرویو
اہم خبریں

رنجیت سنگھ اور راجہ داہر میرے ہیرو نہیں : ڈاکٹر حمید رضا صدیقی کا خصوصی انٹرویو

ایڈیٹرستمبر 19, 202110 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
hameed raza interview
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان ( رضی الدین رضی سے ) نامور ماہرتعلیم،سابق ڈائریکٹر کالجز ملتان و سابق چیئرمین بورڈ ملتان وڈیرہ غازی خان ،تحریک پاکستان کے کارکن اور مورخ پروفیسر ڈاکٹر حمید رضا صدیقی نے کہا ہے کہ رنجیت سنگھ یا راجہ داہر میرے ہیرونہیں ہیں ۔رنجیت سنگھ کو مثالی حکمران کہاجاتا ہے لیکن یہ دعوی کرنے والے اس کے مظالم کو بھول جاتے ہیں۔ میرے ہیروتو نواب مظفرخان سدوزئی ہیں جنہوں نے اپنے بیٹوں سمیت اپنی جان ملتان پر واردی تھی۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے گردوپیش یو ٹیوب چینل کے نئے سلسلے مکالمہ میں معروف کالم نگار اور کمپیئر اظہر سلیم مجوکہ کو خصوصی انٹرویو کے دوران کیا۔ ڈاکٹر حمید رضا صدیقی نے کہاکہ میں زمانہ طالب علمی سے ہی سیاستدانوں کو ملتارہا ۔جمہوریت کے لئے جدوجہد میں شریک رہا اور میں نےاپنے عہد کے نامور سیاستدانوں اورہنماﺅں کو بہت قریب سے دیکھا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہاکہ ہمارے ہاں دانستہ طورپر سیاست کو منافقت اور بے ایمانی کانام دے دیاگیا۔حقیقت یہ نہیں ہے ۔سیاست انتہائی دانشمندی کے ساتھ ملکی معاملات کوچلانے کانام ہے۔ انہوں نے کہاکہ قائداعظم محمد علی جناح اور محترمہ فاطمہ جناح میرے آئیڈیل رہے۔ محترمہ فاطمہ جناح غیرمحسوس انداز میں نوجوانوں کی تربیت کرتی تھیں۔ ایک بار ہم وقت لیے بغیر ان سے ملاقات کے لیے پہنچ گئے تو انہوں نے ملنے سے انکار کردیا۔ہمیں بہت دیر انتظارکروایا اور پھرجب ملیں تو انہوں نے کہاکہ کسی سے وقت لیے بغیر ملنے جانا مناسب نہیں ہوتا۔ اسی طرح ایک مرتبہ میں نے آٹو گراف مانگا تو انہوں نے آٹو گراف بک کے بغیر آٹوگراف دینے سے انکارکردیا۔انہوں نے کہاکہ میں کسی کاغذ پر آٹو گراف نہیں دوں گی۔پھر جب وہ اگلے دورے پر آئیں تو میں آٹوگراف بک لے کر ان کے پاس گیا اور انہوں نے اس پر دستخط کردیئے۔
ڈاکٹر حمید رضا صدیقی نے بتایا کہ محترمہ فاطمہ جناح نے مجھے نصیحت کی تھی کہ غلط کو غلط کہنا سیکھیں ۔جب ہم نے کہاکہ اس سے کیا فرق پڑے گا تو انہوں نے کہاکہ جب آپ بڑے ہوں گے تو آپ کومعلوم ہوگا کہ غلط کو غلط کہنا کتنا مشکل کام ہے۔اگر ہم غلط کو غلط کہنا ہی سیکھ لیں تو بہت سی درستی ہوسکتی ہے۔
اس موقع پر معروف صحافی ، شاعر اور گردو پیش ویب سائٹ اور چینل کے مدیر رضی الدین رضی نے کہا کہ آنے والے دنوں میں کئی اور شخصیات کے مکالمے چینل سے ٹیلی کاسٹ کیے جائیں گے ۔ان انٹرویوز کے ذریعے ہم نئی نسل کے لیے معلومات کا ایک خزانہ محفوظ کر رہے ہیں ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleآمنہ مفتی کا کالم : ڈاکٹر بننے کے سپنے
Next Article نیشنل ٹی 20 کپ کوملتان سے راولپنڈی منتقل کردیاگیا۔ٹورنامنٹ 23ستمبر سے شروع ہوگا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.