آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل حمید گل کوہم سے بچھڑے 8برس بیت گئے ۔جنرل حمیدگل کاشمار پاک فوج کے نامور جنرنیلوں میں ہوتاتھا۔
وہ 20نومبر1936ءکو سرگودھامیں پیداہوئے ۔گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور اورپاکستان ملٹری اکیڈمی سے تعلیم حاصل کی ۔انہوں نے 1965ءاور1971ءکی جنگوں میں بھی حصہ لیا۔ملتان میں کورکمانڈرکے طورپرتعینات رہے ۔
جہاد افغانستان میں ان کے کردار کو بہت اہمیت حاصل ہے ۔انہوں نے 29مارچ 1987ءسے 4اکتوبر1989ءتک ڈائریکٹرجنرل ملٹری انٹیلی جنس کسی حیثیت سے کام کیا۔مارچ 1987ءمیں انہیں جنرل ضیاءالحق نے جنرل اخترعبدالرحمن کی جگہ آئی ایس آئی کاسربراہ بنایا ۔
15اگست 2015ءکو ان کی دماغ کی شریان پھٹنے سے ان کاراولپنڈی میں انتقال ہوا۔
جمعہ, ستمبر 11, 2026
تازہ خبریں:
- دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
- حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
- پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
- موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
- مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
- پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
- ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
- مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
- حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘

