Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » نام ور ادیب،شاعر اور ماہر تعلیم حبیب الرحمن بٹالوی انتقال کر گئے
ملتان

نام ور ادیب،شاعر اور ماہر تعلیم حبیب الرحمن بٹالوی انتقال کر گئے

ایڈیٹردسمبر 24, 202330 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان: نام ور ادیب ، شاعر اور ماہر تعلیم حبیب الرحمن بٹالوی انتقال کر گئے۔ان کی عمر 79 برس تھی۔حبیب الرحمن بٹالوی دو مارچ 1944ء کو بٹالہ (بھارت ) میں پیدا ہوئے آپ کا اصل نام حبیب الرحمٰن ہے ۔ گوجرانوالا میں پلے بڑھے ابتدائی تعلیم مشن پرائمری سکول گوجرانوالا سے حاصل کی میٹرک محبوب عالم ہائی سکول گوجرانوالا سے ہی پاس کیا ۔ لڑکپن اور لاہور کی حدود میں ایک ساتھ داخل ہوئے ۔1969ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے علوم اسلامیہ 1970ء میں ایم اے اردو 1971ء میں ایم اے فارسی کی ۔
ذریعہ روزگار کلرکی ٹھہرا ۔10سال تعلیمی بورڈ لاہور میں ملازمت کی ۔اس دوران آغا شورش کشمیری اور احسان دانش کی محفلوں میں بیٹھنے کا اعزاز حاصل ہوا ۔1960ء سے 1968ء تک آٹھ برس لاہور میں گزارنے کے بعد تبادلہ کرا کے ملتان آ گئے ۔نصف صدی سے یہیں مقیم ہیں۔ تعلیمی بورڈ ملتان کے ڈپٹی سیکرٹری کی حیثیت سے 2004ء میں ریٹائر ہوگئے ۔
انہوں نے بورڈ میں ملازمت کے دوران اس کے جریدے ”خبر نامہ “ کی ادارت بھی کی ۔ ماہنامہ ” نقیب ختم نبوت “ کی ادارت میں معاونت کرتے ہیں . ان کے اساتذہ میں ماسٹر گہنا مل ،(گوجرانوالا) آقا بیدار بخت (لاہور) پروفیسر ڈاکٹر عاصی کرنالی (ملتان ) شامل ہیں اب تک مختلف اخبارات و جرائد میں 100سے زیادہ مضامین شائع ہو چکے ہیں حبیب الرحمٰن بٹالوی 2009ء سے رائیز کالج ملتان میں لیکچرار اور سربراہ شعبہ اردو کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں ۔ان کی مطبوعہ کتابوں میں ”ہر قدم روشنی (سفر نامہ حجاز )خطبات شورش ،چمن خیال ( شاعری ) خاکہ کہانی ،ڈائری میں رکھے لفظ ، ماں اور مامتا ، ماں کی اشکوں بھری کہانی ،نامے میرے نام ، مترادف ضرب الامثال ، شامل ہیں ۔ بٹالوی صاحب سے میرا ہی نہیں فورم کے تمام ارکان کا احترم اور محبت کا رشتہ ہے . ان کی تمام کتابوں کی رونمائی سخن ور فورم نے کرائی ۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرؤف کلاسراکا کالم:چلو چل کر کافی پیتے ہیں
Next Article سہیل وڑائچ کا کالم:ریاست معیشت اور سیاست
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 14, 2026

موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف

ستمبر 14, 2026

ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)

ستمبر 13, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.