Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اکتوبر 18, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا
  • لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم
  • وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے
  • بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار
  • ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • زبان خلق / ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم : زبانوں کی تعداد اور یہ کیسے بنتی ہیں ؟
  • اگلے تین روز کے لیے پیٹرول چار روپے لیٹر سستا
  • ملک کو ’بچہ جمہورا ‘کے حوالے کرنے والےفیصل واوڈا کون ہیں؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • گورنر راج کے بعد حکمران اتحاد میں اختلافات : ’ ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں‘ : محسن نقوی
  • ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم / زبانوں کے خاندان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
اہم خبریں

سابق وزیر خارجہ گوہر ایوب 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

ایڈیٹرنومبر 18, 20236 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
gohar ayub
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد : سابق وزیرخارجہ اور قومی اسمبلی کے سابق اسپیکر گوہر ایوب خان 86 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل اور ان کے صاحبزادے عمر ایوب خان نے کہا کہ سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور سابق وزیرخارجہ گوہر ایوب خان مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔
گوہر ایوب خان پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمرایوب خان کے والد تھے اور ان کی نماز جنازہ ہفتہ (18 نومبر) 2023 کو خیبرپختونخوا کے ضلع ہری پور میں ان کے گاؤں ریحانہ میں ادا کی جائے گی۔
عمر ایوب خان نے ٹوئٹر پر کہا کہ گوہر ایوب خان کی نمائز جنازہ ہفتے کو سہ پہر 3 بجے ادا کی جائے گی اور قل 19 نومبر 2023 کو عمر ایوب خان کی رہائش گاہ پر ادا کی جائے گی۔
پی ٹی آئی کی جانب سے ٹوئٹر پر جاری بیان کے مطابق گوہر ایوب خان نے کچھ عرصے سے علیل اور اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
خیال رہے کہ 1937 میں پیدا ہونے والے گوہر ایوب خان سابق فوجی حکمران جنرل ایوب خان کے بیٹے تھے اور 1990 میں نواز شریف کی قیادت میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی حکومت میں اسپیکر قومی اسمبلی رہے۔
گوہر ایوب خان 4 نومبر 1990 سے 17 اکتوبر 1993 تک قومی اسمبلی کے اسپیکر رہے۔بعد ازاں 1997 میں مسلم لیگ (ن) کی وفاق میں حکومت قائم ہوئی تو وہ ملک کے 20 ویں وزیرخارجہ مقرر ہوئے اور 7 اگست 1998 کو ان کو وزارت خارجہ سے ہٹا کر وزیر پانی اور بجلی مقرر کیا گیا اور ان کی جگہ سرتاج عزیز وزیرخارجہ مقرر ہوئے۔
سابق جنرل پرویز مشرف نے 1999 میں ملک میں مارشل لانافذ کیا تو اس کے بعد گوہر ایوب خان نے مسلم لیگ (ن) سے راہیں جدا کرلیں اور مشرف سے جاملے تاہم 2002 میں قانونی قدغن کے باعث انتخابات میں حصہ نہ لے سکے۔
صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے تعزیتی بیان میں کہا کہ میرے دوست عمر ایوب خان کے والد گوہر ایوب خان کی وفات کا سن کر بہت افسوس ہوا، اللہ مرحوم کی مغفرت کرے، جنت الفردوس میں جگہ دے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
( بشکریہ : ڈان نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

انتقال گوہر ایوب
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleکبیروالا کے محنت کش شاعر طارق جاوید نے نامساعد حالات کو اپنے راستے کی رکاوٹ نہیں بننے دیا : رضی الدین رضی
Next Article وجاہت مسعودکا کالم:کیا مریم نواز صحافی ہیں؟
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے

اکتوبر 8, 2026

نام ور ترقی پسند دانشور پروفیسر امین مغل لندن میں انتقال کر گئے

اگست 13, 2026

سابق وفاقی وزیر ، ذوالفقار علی بھٹو اور بی بی ساتھی ملک مختار احمد اعوان انتقال کر گئے

جولائی 28, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • خضدار سے نامعلوم مسلح افراد نے مزدوروں سمیت 18 افراد کو اغوا کرلیا اکتوبر 18, 2026
  • لسانیات علم ہے عقیدہ نہیں : سر جارج ابراہم گریئرسن کی خدمات ۔۔ ڈاکٹر عباس برمانی کا کالم اکتوبر 18, 2026
  • وجاہت مسعود کا کالم : آزادی صحافت ۔۔جب بھٹو لاہور کے اخبارات پر حملہ آور ہوئے اکتوبر 18, 2026
  • بلوچستان میں 20 پولیس اہلکار اغوا، قلعہ عبداللہ میں پولیس چوکی مسمار اکتوبر 17, 2026
  • ایٹمی پلانٹ اور ٹماٹر کا منشور : شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت اکتوبر 17, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.