Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود اور علی امین سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد
اہم خبریں

9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس: شاہ محمود اور علی امین سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد

ایڈیٹردسمبر 20, 20244 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shah mehmood police
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

راول پنڈی : انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے 9 مئی کو جی ایچ کیو حملہ کیس میں شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈا پور، شبلی فراز، شہریار آفریدی اور کنول شوزب سمیت مزید 14 ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی کے جج امجد علی شاہ نے 9 مئی جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت اڈیالہ جیل میں کی۔بانی پی ٹی آئی کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جب کہ شاہ محمود قریشی کو عدالت پیشی کے لیےکوٹ لکھپت جیل سے سخت سکیورٹی میں اڈیالہ جیل پہنچایا گیا۔
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور بھی عدالت پیش ہوئے۔ سماعت کے دوران شبلی فراز، شہریار آفریدی، فواد چوہدری، عثمان ڈار، صداقت عباسی، شیخ رشید احمد، واثق قیوم،کنول شوزب سمیت 40 کے قریب ملزمان کمرہ عدالت میں موجود تھے۔اسپیشل پبلک پراسیکیوٹر نوید ملک اور ظہیر شاہ ٹیم کے ہمراہ عدالت پیش ہوئے جب کہ پی ٹی آئی کے وکیل محمد فیصل ملک لیگل ٹیم کے ہمراہ پیش ہوئے۔
عدالت نے علی امین گنڈا پور، شاہ محمود قریشی، شبلی فراز، شہریار آفریدی، کنول شوزب، عمر تنویر بٹ، تیمور مسعود، سعد علی خان، شبیر اعوان، لتاسب ستی ، سکندر زیب ، زوہیب آفریدی ، فہد مسعود اور راجہ ناصر محفوظ پر فرد جرم عائد کردی۔فرد جرم کی چارج شیٹ اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ نے کمرہ عدالت میں پڑھ کر سنائی، ملزمان نے صحت جرم سے انکار کردیا۔علی امین گنڈا پور نے عدالت پیشی کے موقع پر ایڈووکیٹ غلام حسین مرتضیٰ کو اپنا پلیڈر مقرر کردیا جو علی امین کے خلاف درج 9 مئی کے تمام کیسز میں عدالت پیش ہوا کریں گے۔شاہ محمود قریشی، علی امین گنڈا پور اور کنول شوزب نے عدالت میں درخواست بریت دائر کردی۔ملزمان کی درخواست بریت پر اے ٹی سی کے جج امجد علی شاہ کل سماعت کریں گے۔جی ایچ کیو حملہ کیس کی سماعت 21 دسمبر تک ملتوی کردی گئی۔
( بشکریہ :جیو نیوز )

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شاہ محمود قریشی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعمران خان کی درخواست منظور، ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی پیشی کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار
Next Article سیدمجاہد علی کا تجزیہ: دو نکاتی سوال نامہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

9 مئی کا بھوت : سید مجاہد علی کا تجزیہ

دسمبر 20, 2025

نو مئی کے ایک اور کیس میں شاہ محمود بری : یاسمین راشد ، محمود الرشید اور دیگر کو 10، 10 سال قید کی سزا

دسمبر 19, 2025

شاہ محمود قریشی ہسپتال سے ڈسچارج ، کوٹ لکھپت جیل منتقل کر دیا گیا

دسمبر 10, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.