Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » شدید دھند سے ملک بھر کا فلائٹ آپریشن متاثر، آج 24 پروازیں منسوخ، معمولات زندگی بھی متاثر
اسلام آباد

شدید دھند سے ملک بھر کا فلائٹ آپریشن متاثر، آج 24 پروازیں منسوخ، معمولات زندگی بھی متاثر

ایڈیٹرجنوری 4, 20242 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

اسلام آباد :اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں شدید دھند کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے فلائٹ آپریشن بھی مسلسل متاثر ہے۔
بے یقینی صورتحال کی وجہ سے آج ملک بھر کی 24 پرواز منسوخ کر دی گئیں جب کہ ملکی اور غیر ملکی 100 سے زائد پروازوں کی آمدورفت میں تاخیر ہوئی۔
اسلام آباد، سیالکوٹ اور پشاور ائیرپورٹس پر پروازوں کی لینڈنگ ٹیک آف کیلئے بے یقینی صورتحال ہے، تین روز کے دوران ملک بھر کی 88 مقامی اور بین الاقوامی پروازیں منسوخ کی جاچکی ہیں۔
دبئی سے اسلام آباد کی پی آئی اے کی پرواز کراچی میں اتاری گئی جب کہ فلائٹ شیڈول کے مطابق نجی ائیر لائن کی جدہ سے اسلام آباد کی پرواز کو لاہور لینڈ کرایا گیا۔
نجی ائیر لائن کی مسقط سے سیالکوٹ کی پرواز لاہور میں اتار دی گئی اور شارجہ سے پشاور کی پی آئی اے کی پرواز کو کراچی لینڈ کرایا گیا، اسی طرح اسلام آباد سے ابوظبی، دبئی اسلام آباد، گلگت اسلام آباد، اسکردو ، کراچی ، ابوظبی اور دبئی سے پشاور کی پی آئی اے کی پروازیں منسوخ کردی گئیں۔
دریں اثناء ملک کے زیادہ تر حصوں میں شدید دھند سے معمولات زندگی متاثر ہوگئے۔
پنجاب، خیبرپختونخوا اور بالائی سندھ کے علاقوں میں دھند کا راج برقرار ہے جب کہ راولپنڈی اور اسلام آباد میں مسلسل تیسرے روز بھی دھند ریکارڈ کی گئی ہے، دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 2 اسلام آباد سے بلکسر تک بند کردی گئی۔
ادھر پشاور سے اسلام آباد تک موٹر وے پر بھی ٹریفک معطل ہے اور ملتان سکھر موٹروے پنول عاقل سے روہڑی تک بند کردی گئی ہے۔
اس کے علاوہ دھند کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے اور ہزارہ ایکسپریس وے کے مختلف سیکشن بھی ٹریفک کیلئے بند کردیے گئے ہیں۔
(بشکریہ: جیو نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleلاہور ہائیکورٹ: پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف دائر درخواست خارج
Next Article فیض حمید نے دھرنا کمیشن کو جواب جمع کرا دیا، حکومت کیخلاف سازش کے الزامات کی تردید
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا

ستمبر 10, 2026

پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.