Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 14, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1)
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نائن الیون کی 25 ویں برسی : امریکہ کٹہرے میں کھڑا ہے ۔۔ سید مجاہد علی کا کالم
  • رضا اللہ کی مزاحمت کے باوجود ایجبسٹن ٹیسٹ میں شکست: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف کلین سویپ
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے: وفاقی وزیر اطلاعات
اہم خبریں

جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے: وفاقی وزیر اطلاعات

ایڈیٹرجولائی 11, 20245 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ جو فلمیں 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں انہیں ملک میں نمائش کی اجازت ہے،کوشش ہے اس سے ملکی صنعت متاثر نہ ہو۔
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی اطلاعات و نشریات کا بیرسٹر علی ظفر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ چیئرمین کمیٹی نے کہا کہ کسی کی ہتک عزت کرنے پر کارروائی ضرور ہونی چاہیے، عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ اظہار رائے کی آزادی کو متوازن کرنا ہوگا، آج کل سوشل میڈیا پر جھوٹ، فریب، فیک نیوز بہت ہے۔ اس کے علاوہ فلموں کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ سنسر بورڈ میں بہت تنگ نظری سے دیکھا جاتا ہے۔ ایسی فلمز جو 60 فیصد بھارت سے باہر بنی ہیں ،ہاؤسز بھارت سے باہر ہیں ان کو چلنے دے رہے ہیں، کوشش ہے کہ اس سے ملکی صنعت متاثر نہ ہو۔
سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ فلم عام آدمی کی تفریح ہے، چاردہائی سے غریب کو تفریح سے محروم کیا گیا۔ پاکستان پر جو پابندیاں عائد کر رکھی ہیں وہ ختم ہونی چاہئیں ،وہ بے معنی پابندی ہے۔ ہمارے ہاں سنیما ختم ہوگئے اور وی سی آر آگئے۔اپنی فلم انڈسٹری کی قیمت پر دوسرے ملک کی انڈسٹری کو ہم نے پروان چڑھایا۔ان کا کہنا تھا کہ خوش فہمی میں رہے کہ لوگوں کو گندی چیز سے بچا رہے ہیں۔ کشادگی کا مظاہرہ کریں، فلموں کوآنے دیں یہاں چلنے دیں۔بسنت کے تہوار کو ختم کیا ، اس سے کروڑوں کو فائدہ ملتا تھا، ہم نے اپنے تہوار اور فلمز ختم کی اور پرتشدد افراد کو فروغ دیا۔وفاقی وزیر عطا تارڑ نے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا اتھارٹی بہت مشاورت کے بعد تشکیل دی جائے گی۔چائلڈ پونوگرافی ، ڈیپ فیک پر کوئی قانون نہیں ہے۔ پیمرا ترمیمی بلز کے تحت رولز وزارت قانون کو بھجوا دیے ہیں ۔سینیٹر علی ظفر نے کہا کہ آپ نے چینلز کو ہدایت دی ہے کہ کسی شخص کا نام نہیں لینا۔ چیئرمین پیمرا نے جواب دیا کہ ہم نے کوئی آرڈر نہیں کیا۔چیئرمین قائمہ کمیٹی نے کہا کہ ٹوئٹر پر پابندی لگی ہوئی ہے جس پر عطا تارڑ نے کہا کہ یہ آئی ٹی اوروزارت داخلہ کے درمیان معاملہ ہے۔ ملک میں باقی سارے پلیٹ فارم چل رہے ہیں۔ ٹوئٹر کا حکومتی درخواست پر عملدآمد کرانے کا مسئلہ ہے ۔
(بشکریہ:جیونیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

وفاقی وزیر اطلاعات
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleملک میں گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ 3 فیصد کمی
Next Article وزیر دفاع خواجہ آصف کے اسد قیصر پر تاک تاک کر نشانے، میسنا قرار دے دیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پاکستان میں کام کرنے والی کسی کمپنی کا اسرائیل سے کوئی تعلق نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

اپریل 17, 2025

25 مئی کو یوم تکریم شہدا پر عام تعطیل نہیں ہوگی: مریم اورنگزیب

مئی 23, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • عوام سے لیڈروں کی دور ی کسی طوفان کا پیش خیمہ بنے گی : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 14, 2026
  • موٹر سائیکل ، رکشا، 800 سی سی تک گاڑیوں کیلیے پیٹرول پر 100 روپے فی لیٹر ریلیف ستمبر 14, 2026
  • ایران، امریکہ جنگ کےشعلے : چین چَین کی بنسری کیوں بجا رہا ہے ۔۔۔ ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ (1) ستمبر 13, 2026
  • اِس شہر کے کتنے روپ ہیں؟ ۔۔ یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 13, 2026
  • دنیا میں امریکہ کا متبادل موجود نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 13, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.