کراچی : پاکستان پیپلزپارٹی نے سابق صدر آصف علی زرداری کی ہمشیرہ فریال تالپور کو وزیراعلی سندھ بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ پاکستان پیپلزپارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں کیاگیا۔
سندھ اسمبلی کی کل 130نشستوں میں سے سادہ اکثریت کے لیے 66نشستوں کی ضرورت ہوتی ہے جبکہ پاکستان پیپلزپارٹی کے پاس اس وقت 84اراکین کی بھاری اکثریت موجودہے۔ دیگر جماعتوں میں ایم کیوایم کے اراکین کی تعداد 28ہے۔ پی ٹی آئی کے آزاد اراکین 11 ، دیگر آزاد اراکین 2اور باقی جماعتوں کے اراکین کی تعداد 4ہے۔ ابھی ایک نشست کا نتیجہ آنا باقی ہے
جمعہ, نومبر 13, 2026
تازہ خبریں:
- عابد عبداللہ کو آخری سلامی : رضی الدین رضی کا کالم
- ربیعہ احسن کی پراسرار موت : نصرت جاوید کا کالم
- کوہاٹ میں پولیس پر حملہ، ڈی ایس پی سمیت کم از کم 10 اہلکار شہید ، متعدد زخمی
- عمران خان کا رات گئے ہسپتال میں طبی معائنہ: آنکھ میں انجیکشن لگانے کے بعد ڈسچارج کر دیا گیا، پمز انتظامیہ
- بلاول بھٹو زرداری اور سمجھ بوجھ رکھنے والی قیادت : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
- ایران و امریکہ: نئے حملے رکنے سے کیا امن قائم ہوجائے گا ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- ٹی وی اینکر ربیعہ احسن کے قتل کا مقدمہ شوہر کے خلاف درج، تفتیش شروع
- 12 صوبے، 28 ویں ترمیم سے پہلے ریفرنڈم پر غور
- کیا بلاول بھٹو قومی مصالحت کار بن سکتے ہیں؟ ۔۔ سید مجاہد علی کا تجزیہ
- غنودگی اور یبوست : عطاء الحق قاسمی کا کالم

