Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » الیکشن کے نام پر سرمایہ داری نظام کا کھیل نا منظور ۔۔ این ایس ایف کا اعلان
اختصاریئے

الیکشن کے نام پر سرمایہ داری نظام کا کھیل نا منظور ۔۔ این ایس ایف کا اعلان

ایڈیٹرجون 26, 20183 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
nsf
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن ۔ پاکستان کے زیرِ اہتمام نیشنل اسکول سسٹم رینالہ خورد، اوکاڑہ میں ضلعی اسٹڈی سرکل منعقد کیا گیا جِس کی صدارت این ایس ایف ۔ پاکستان ضلع اوکاڑہ کے ضلعی صدر پرویز سُلطانی نے کی۔ اسٹدی سرکل میں ’موجودہ انتخابی سیاست‘ کے حوالے سے این ایس ایف پاکستان کے سابِق مرکزی صدر صابِر علی حیدر نے لکچر دیا۔صابر علی حیدر نے اپنے لیکچر کے دوران کہا کہ این ایس ایف پاکستان پِچھلی کئی دہایئوں سے ملک میں جمہوریّت کے قیام کے لیئے جِدوجہد کر رہی ہے۔ اِس کی واضح مثال نہ صرف انیس سو ساٹھ کی دہائی میں این ایس ایف کی ایوب خان آمریت کے خِلاف جِدوجہد ہے جِسے طلبہ نے اپنے خون سے لِکھا اور ایوب خان جیسے جابر حکمران کو اِس تحریک کے نتیجہ میں عنانِ اقتدار چھوڑ کر بھاگنا پڑا مگر اِس جدوجہد کا نتیجہ یہ نکلا کہ اقتدار پرسندھ کا ایک ایسا جاگیردار جمہوریت کے نام پر قابِض ہو گیا جو ایوب خان کو ڈیڈی کیا کرتا تھا۔ صابِر علی حیدر نے کہا کہ اِسی طرح جب ۵ جولائی 1977 کو جنرل ضیا الحق نے ایک مرتبہ پھِر مارشل لا لگا دیا تو این ایس ایف پاکستان نے ہی اِس مارشل لا کے خِلاف ایک وسیع تر اتحاد بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ضیائی مارشل لا کے خِلاف، کیا تاریخ بابر اسد اور این ایس ایف کے دیگر کارکنان کی قربانیوں کو تاریخ فراموش کر سکتی ہے؟کیا این ایس ایف پاکستان کی صد روزہ تحریک کو فراموش کیا جا سکتا ہے؟ ۹ فروری 1984 کو جب جنرل ضیا الحق نے ایک غیر آئینی آرڈیننس کے ذریعے طلبہ یونین پر پابندی لگا دی تواآس وقت ڈاؤ میڈکل کالج سے این ایس ایف پاکستان کا پورا پینل منتخب ہو چکا تھا اور خالِد انور یونین کے صدر منتخب ہوئے تھے۔ اِسی طرح سندھ میڈیکل کالج سے رضوان نعیم کے زیرِصدارت این ایس ایف پاکستان کا پورا پینل جیتا ہوا تھا۔ داؤد اینجنئرنگ کالج سے این ایس ایف کے راؤ جمیل حامد پورے پینل سمیت صدر بنے تھے۔
جونہی، ساتھیوں کو آمر کی اِس گھناؤنی حرکت کا پتہ چلا تو انہوں نے ضیا آمریت کے خِلاف طلبہ یونین بحالی کے لیئے صد روزہ تحریک کا آغاز کر دیا۔ اِس کے نتیجے میں درسگاہوں کو عقوبت خانوں میں تبدیل کیا گیامگر این ایس ایف پاکستان کا ایک مؤقف یہ بھی تھا کہ ملک میں جمہوریت کے قیام کے لیئے ہمیں کِسی سرمایہ دار سیاسی جماعت کا دُم چھلہ بننے کی ضرورت نہیں۔ مگر سرمایہ دار سیاسی جماعتوں کے ترمیم پسند موقع پرستوں نے تب بھی ایم آر ڈی کے نام سے ایک اتحاد بنایا تو مگر اِس شرط پر کہ اگر ان کی تحریک کامیاب ہوتی ہے تو امریکہ بہادر حکومت کے قیام میں ان کی سپورٹ کرے گا۔
انہوں نے کہا کہ دوستو، این ایس ایف سرمایہ داروں کے اِس گھناؤنے کھیل کو جمہوریت تسلیم نہیں کرتی۔ یہ حکومتیں بنائیں گے، آئی ایم ایف سے قرض لیں گے، جِسے ہمارے ٹیکسوں سے چکایا جائے گا اور یہ صِرف ملک سے باہِر اپنی اپنی جائدادوں میں اضافے کے سِوا کُچھ نہیں کریں گے۔
اِس لیئے، آج ہم الیکشن کے نام پر سرمایہ داری کے فروغ کے اِس ناپاک کھیل کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔ کِسی وڈیرے، کسی چوہدری اور کِسی پراڈو والے کو اپنے علاقے میں گھسنے نہ دو۔ اُن سے نظریاتی سوال کرو۔ ان کو اپنے علاقوں سے نکال باہر کرو۔ اگر آج نوجون یہ کریں گے تو ہی کل کو مزدور اور کِسان ان کو جواب دینا سیکھیں گے۔
آخِر میں شرکا نے سوالات کیئے۔ ایک سوال کے جواب میں صابر علی حیدر نے کہا کہ این ایس ایف پاکستان ابھی تک ڈاکٹر رشید حسن خان کی فِکری قیادت سے محروم نہیں ہوئی۔ ہم آج بھی ان کے بتائے ہوئے رستے پر چلتے ہوئے اندرونِ ملک جمہوریت کے قیام کے لیئے اور سامراجی تسلط کے خِلاف مزاحمت کے لیئے جدوجہد کر رہے ہیں۔ ہمیں ڈاکٹر رشید حسن خان نے ہی امریکی سرمایہ دار سامراج اور روسی سوشل سامراج کے خِلاف لڑنا سِکھایا اور آج ہم چین کے سی پیک سامراج کے خِلاف اُسی حوصلے ساتھ کے نبرد آزما ہیں۔ ڈاکٹر صاحب آج اِس دنیا میں نہیں، مگر ان کی بنائی ہوئی طلبہ قیادت آج بھی میدانِ عمل میں سرگرم ہے۔

رپورٹ : فہیم عامر

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپی ٹی آئی کی خواتین کھلاڑیوں کا میچ کون جیتا ؟ ۔۔ صہیب اقبال
Next Article عمران خان کی آنکھ اور کان ، کون؟ چنگی گل / کاشف رفیق
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.