Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » عمران خان کی آنکھ اور کان ، کون؟ چنگی گل / کاشف رفیق
اختصاریئے

عمران خان کی آنکھ اور کان ، کون؟ چنگی گل / کاشف رفیق

ایڈیٹرجون 26, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
kashif rafiq
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

جب انسان ترقی کی بلندی پر ہوتا ہے تو وہ اندھا اور بہرہ ہوتا ہے صرف زبان اس کی ہوتی ہے۔ اب عمران کی آنکھوں اور کانوں نے کیا گُل کھلائے ذرا پڑھیے۔۔یاد ہے نا۔۔ پاکستان میں کرپشن ،اقرباء پروری،میرٹ کی تضحیک،پیسے کی ہوس،قبضہ مافیا کےخلاف جنگ لڑنے کا نعرہ پچھلے بائیس سال سےصرف عمران خاننے لگایا عمران خان کی مسلسل انتھک جدوجہد کی وجہ سے آج یہ تاثر قائم ہوچلاکہ تحریک انصاف آئندہ حکومت کی اکلوتی وارث ہوگی،اب یہ گمان حقیقت کاروپ دھارتا ہے یا خواب چکنا چُور ہوتا ہےاس کے لیے 25 جولائی تک انتظارکریں۔۔لیکن ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے نےتحریکی قیادت اور کپتان پر انگلیاں اُٹھا دیں!! میں آج دوٹکٹوں کے حوالے سے حقائق آپ کے سامنے رکھتا ہوں ۔
سب سے پہلے عون چوہدری کو ہی لے لیں موصوف کے بھائی امین چوہدری کو پی پی 170لاہور سے ٹکٹ جاری کیا گیا یہ وہ صاحب ہیں جو بلدیاتی الیکشن میں یوسی ناظم کا الیکشن ہار چکے ہیں اب نجانےسروے اورمیرٹ میں کیسے اوپر آیا؟ ارباب شہزادتحریک انصاف کےالیکشن سیل کےانچارج نے این اے 30 سے اپنے بھتیجے شیرعلی ارباب کوٹکٹ دلوایا جبکہ وہاں سابق ایم این اےحامد الحق تھے؟عون اور ارباب ٹکٹوں کےمعاملےمیں کپتان کی آنکھ اورکان کا کام کررہےہیں اگر ان کا یہ حال ہےتو باقی سب کا بے حال ہونا اچنھبے کی بات نہیں!کیوں۔۔؟؟

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleالیکشن کے نام پر سرمایہ داری نظام کا کھیل نا منظور ۔۔ این ایس ایف کا اعلان
Next Article تھیٹر خاموش کیوں ہے؟: فیض عام / سہیل وڑائچ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم

ستمبر 10, 2026

مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم

ستمبر 9, 2026

پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 9, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.