Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈاکٹر انواراحمد کے گھرڈکیتی کی واردات،بارہ گھنٹے بعد بھی ایف آئی آردرج نہ ہوسکی
اہم خبریں

ڈاکٹر انواراحمد کے گھرڈکیتی کی واردات،بارہ گھنٹے بعد بھی ایف آئی آردرج نہ ہوسکی

ایڈیٹرمئی 27, 202382 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
columns and articles of dr anwaar ahmad at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان (گردوپیش نیوز)نامور ماہر تعلیم ،محقق اوردانشور ڈاکٹر انوار احمد کے گھر ڈکیتی کی ایف آئی آر بارہ گھنٹے بعد بھی درج نہ ہوسکی۔ڈاکٹرانوار احمد نے پولیس تھانہ بی زیڈ کو ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی فراہم کردی ہے لیکن اس کے باوجود پولیس کی جانب سے تاحال کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔ ایس ایچ اور تھانہ بہاءالدین زکریا حشمت بلال نے گردوپیش سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ ملزمان کے خلاف رات گئے تک مقدمہ کرلیاجائے گا جبکہ ڈاکٹر انوار کی جانب سے دی جانے والی ویڈیو کی مدد ملزمان کی گرفتاری کی کوششیں کی جارہی ہیں،جلد ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا۔
واضح ہو کہ ڈاکٹر انواراحمد کی رہائش گاہ23 شالیمار کالونی پروفیسر ایونیومیں ہفتے کی صبح ڈاکو داخل ہوئے اورگن پوائنٹ پر ڈاکٹر انواراحمد سے نقدی اور موبائل فون چھینا اور فرار ہوگئے۔ ڈاکٹرانوار احمد کے مطابق وہ صبح سوا چھے بجے اپنے گھر کے قریب دکان سے دودھ لینے گئے اور جیسے ہی وہ گھرواپس پہنچے تو دو نقاب پوش ڈاکوﺅں نے گھر کاگیٹ بند کیا اور ان سے پرس ،موبائل چھین کر فرارہوگئے۔ ڈاکٹر انواراحمد نے ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی فیس بک پرشیئر کی ہے ۔ویڈیو میں ملزمان کو دیکھا جاسکتا ہے جنہوں نے اپنے منہ چھپائے ہوئے تھے اوروہ دونوں موٹرسائیکل پر فرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔
دریں اثناءزندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے نامور ماہر تعلیم ،نقاد اور محقق ڈاکٹرانواراحمد کے گھر علی الصبح ہونے والی ڈکیتی کی واردات پر تشویش کااظہارکیاہے اوراسے ملتان انتظامیہ کی کارکردگی پر ایک سوالیہ نشان قراردیا ہے۔سخن ور فورم کے اراکین رضی الدین رضی، شاکر حسین شاکر، قمررضا شہزاد، نوازش علی ندیم ،وسیم ممتاز،قیصر عباس صابر،ممتازڈاہر ،امجد سعید تھہیم، شہزاد عمران خان،عدنان قریشی نے ایک مشترکہ بیان میں کہا کہ یہ بہت افسوسناک بات ہے کہ اب استاد بھی محفوظ نہیں رہے ۔معاشرے میں اس سے بڑھ کر اورکیا زوال ہوگا ۔انہوں نے اس واردات کو افسوسناک قراردیا اورمطالبہ کیا کہ ملزمان کوگرفتارکرکے کیفرکردارتک پہنچایا جائے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپنڈی کی سڑکوں پر عمران خان اور دیگر رہنماؤں کیخلاف ’ غدار پاکستان ‘ کے بینرز آویزاں
Next Article عمران خان نے پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے حوالے کر دی
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.