Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » کوک سٹوڈیو کے خلاف شیریں مزاری کے ٹویٹ پر مومنہ مستحسن برہم
اختصاریئے

کوک سٹوڈیو کے خلاف شیریں مزاری کے ٹویٹ پر مومنہ مستحسن برہم

ایڈیٹراکتوبر 23, 20181 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
momna mustehsin
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراچی : وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری کو کوک اسٹوڈیو کے لئے مومنہ مستحسن اور احد رضا میر کی آواز میں گایا ہوا ’کو کو کورینا۔۔‘ کا’ ری میک‘ورژن پسند نہیں آیا۔شیریں مزاری نے ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے :
’خوفناک! ایک عظیم کلاسک کو تباہ کر دیا گیا- کوک اسٹودیو نے اس کلاسک گانے کے اس طرح سے قتل عام کی اجازت آخر کیوں دی؟‘
تاہم مومنہ مستحسن نے جوابی ٹویٹ میں قدرے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے شیریں مزاری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب آپ ایک عوامی منصب پر فائز ہوں تو یہ محض سیاسی یا ذاتی بات نہیں رہتی بلکہ یہ مجموعی طور پر تمام ملک کیلئے ہوتی ہے۔ اُنہوں نے کہا کہ شیریں مزاری اب ملک کے تمام لوگوں کی نمائیندگی کر رہی ہیں نا کہ صرف اپنی یا پھر پاکستان تحریک انصاف کی۔ یہ وقت ہے کہ ہم سوشل میڈیا پر اس قسم کی دھونس یا نفرت انگیز بات کے خلاف آواز اُٹھائیں۔ مومنہ نے اپنی ٹویٹ میں شیریں مزاری کو مشورہ دیا کہ وہ ایسا کرنے سے باز رہیں۔
مومنہ کی اس ٹویٹ کے بعد ٹویٹر پر ایک طویل بحث کا آغاز ہو گیا ہے اور اس کے حق میں اور مخالفت میں ٹویٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
ان دنوں کوک اسٹوڈیو کا ’ سیزن 11 ‘ مختلف ٹی وی چینلز پر پیش کیا جارہا ہے ۔ اس سیزن میں احد رضامیر نے کو کو کورینا ۔۔‘ کے ساتھ ڈیبیو کیا ہے ۔’کوکو کورینا‘ گزشتہ جمعہ کو ریلیز کیا گیا تھا لیکن گانا شہرت نہ پاسکا اور سوشل میڈیا پر اسے تنقید کا نشانہ بنایاجارہا ہے۔ گانے کے ساتھ ساتھ احد رضامیر، مومنہ مستحسن، سیزن گیارہ کے پروڈیوسر زوہیب قاضی اور علی حمزہ کو ناظرین کی طرف سے ’کھری کھوٹی‘ سنائی جارہی ہے ۔
مومنہ مستحسن کوک اسٹوڈیو کے لئے اس سے قبل کئی شہرت یافتہ گانے گاچکی ہیں جن میں سے ایک ’آفریں، آفریں۔۔‘ ، نے ریکارڈ قائم کیا لیکن کئی اچھے گانے اپنے کریڈیٹ پر رکھنے والی مومنہ کے بارے میں سوشل میڈیا یوزرز کی طرف سے کہا جارہا ہے کہ بہتر تھا وہ ’کوکو کورینا۔۔‘ گانے پر زیادہ اور اپنے اسٹائل پر کم توجہ دیتیں۔ ’
اس تنقید کی شاید ایک بڑی وجہ یہ بھی ہوئی کہ یہ گانا پاکستان فلم انڈسٹری کے عروج کا بے مثال کارنامہ خیال کیا جاتا ہے جسے وحیدمراد جیسے شہرت یافتہ ایکٹر پر پکچرائز کیا گیا تھا جبکہ لیجنڈری سنگر تھے احمد رشدی۔بیشتر ٹوئیٹر صارفین کا کہنا ہے کہ ماضی کے شہرت یافتہ گانوں کا اس وقت تک ری میک ورژن تیار نہ کیا جائے جب تک اصل سے بہتر کوئی چیز نہ ہو۔ ‘

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleپاکستانی میڈیا پر قابو پانے کی ’منظم کوشش‘ ۔۔عاصمہ شیرازی
Next Article خاشقجی کے قاتلوں پر استنبول میں مقدمہ چلایا جائے : ترک صدر کا مطالبہ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی

ستمبر 12, 2026

پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟

ستمبر 12, 2026

دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم

ستمبر 10, 2026
Leave A Reply

حالیہ پوسٹس
  • کلثوم نواز شریف کی آٹھویں برسی خاموشی سے گزر گئی : کوئی قابلِ ذکر تقریب نہ ہوئی ستمبر 12, 2026
  • پشاور: دو خواتین کے گینگ ریپ کے چار ملزمان ’جائے وقوعہ کی نشاندہی‘ کے دوران کیسے ہلاک ہوئے؟ ستمبر 12, 2026
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.