ساہیوال واقعے میں بہت سے الجھاﺅ پیدا ہو گئے ہیں۔ اس واقعے کے بعد سی ٹی ڈی کے طریقہ کار، حکومت کی کارکردگی اور ریاست کی…
Browsing: وجاہت مسعود
آج کے روز نامہ دنیا میں میں کنور دلشاد صاحب لکھتے ہیں “سویلین اور عسکری قیادت کے بارے میں مثبت سوچ کی بجائے ان کے بارے…
چیف جسٹس ہردلعزیز اپنا سنکھ پھونک کے رخصت ہوئے۔ نقیبوں نے عہد نو کے نقارے پہ چوٹ کی۔ نامزد قاضی القضاءکا جلوس، جلال پادشاہی اور سطوت…
آئیے کچھ دل کی باتیں کر لیں۔ پھر التفات دل دوستاں رہے، نہ رہے۔ آزادی کے بعد سات عشروں میں پاکستان کے شہریوں کی خوب منجھائی…
نئے برس کی پہلی رات تھی۔ پچھلے برسوں کے ساتھی کہیں روشنیوں کی جڑاو¿ چھت تلے آوازوں کی کھنکھناتی گھنٹیوں میں نئے سال کی چاپ سن…
نئے پاکستان میں نئے سال کا پہلا کالم ہے۔ نئی راتیں ہیں نرالا چاو¿…. سیدھے پاو¿ں کی ایڑی مگر وہاں گھوم کے رہ جاتی ہے جہاں…
رومانیہ کے ایک چھوٹے سے گاو¿ں کی کہانی ہے۔ جوہان مورٹز نامی ایک سادہ، محبت کرنے والے اور محنتی کسان کی کتھا ہے۔ ہنگری، بلغاریہ، یوکرائن…
تصور کا طلسم بھی کیسا طلسم ہے؟ پلک جھپکنے میں دوریاں سمٹتی اور فاصلے تحلیل ہوجاتے ہیں اور پھر تصور کی آنکھ ہمیں من چاہے منظر…
ٹھیک تیس برس قبل یہی دسمبر کے آخری دن تھے۔ لاہور ایک گلزار شہر ہے۔ نور الدین سلیم جہانگیر کی چشم فسوں ساز کی پتلی نور…
صحافت ایک کڈھب پیشہ ہے۔ جن بلاؤں کو میر سنتے تھے، ان کو اس روزگار میں دیکھا۔ میر نے تو خیر چھوٹی بحر کے مصرعے میں…
