Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بریک ڈاؤن کے دوران پولیس غائب : چور ڈاکو میدان میں
ملتان

بریک ڈاؤن کے دوران پولیس غائب : چور ڈاکو میدان میں

ایڈیٹرجنوری 25, 20232 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Bab-e-_Qasim_Multan
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان(نمائندہ گردو پیش )بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے دوران ،ڈاکوؤں اور رہزنوں کی چاندی ہو گئی ، ڈکیتی رہزنی کی وارداتوں میں ریکارڈ اضافہ، ہسپتالوں میں زیر علاج مریض اندھیرے میں ڈوبے رہے، سینکڑوں مریض بروقت ہسپتال نہ پہنچ سکے۔ہسپتالوں میں لاشیں خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔
تفصیل کے مطابق پیر اور منگل کی درمیانی شب کو ملک بھر میں ہونیوالے بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن نے جہاں پر کھربوں روپے کا مالی نقصان کیا ہے وہیں پر گزشتہ سے پیوستہ روز ملتان کے 32تھانوں کی حدود میں ریکارڈ ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتیں ہوئی، ڈاکو، رہزن اندھیرے کا فاعدہ اٹھاتے ہوئے ملتان کی سڑکوں پر کھل عام دندناتے اور شہریوں کے اور شہریوں کو لوٹنے میں مصروف رہے۔ملتان پولیس کا کوئی جوان سڑکوں پر گشت کرتا ہوا دکھائی نہ دیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان پولیس کے پاس بھی پیر اور منگل کی درمیانی شب کو ہونیوالی وارداتوں کا ریکارڈ نہیں ہے کیونکہ بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے موبائل نیٹ ورک بھی موجود نہ تھا جسکے باعث متاثرہ شہری بروقت پولیس کی ہیلپ لائن 15 پر اطلاع نہ دے سکے۔
اسی طرح کی صورتحال کا سامنا ملتان کے بیمار شہریوں کو بھی کرنا پڑا کیونکہ تقریباً 12 گھنٹے تک پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122 کا ہیلپ لائن نمبر بھی بند تھا اور بیمار شہری اپنا بروقت علاج نہ کروا سکے جبکہ دوسری جانب سینکڑوں مریض جو ہسپتالوں میں زیر علاج تھے انکا بھی بجلی نہ ہونیکی وجہ سے علاج نہ ہوسکا اور نہ ہی کسی قسم کا آپریشن ہوسکا ہے کیونکہ بیشتر ہسپتال اندھیروں میں ڈوبے ہوئے تھے ۔علاوہ ازیں بجلی کی بندش کی وجہ سے ملتان ملک بھر کے ہسپتالوں کی طرح ملتان کے نشتر ہسپتال کے مردہ خانے میں بھی 18 گھنٹوں تک بجلی نہ تھی جسکی وجہ سے مردہ خانے میں موجود متعدد لاشوں کے خراب ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بریک ڈاؤن
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleرضی الدین رضی کی نظم : میں اک کاغذ کا ٹکڑا ہوں
Next Article مظہر عباس کاکالم:جرنیلی سیاست اور باجوہ ڈاکٹرائن
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آمنہ مفتی کا کالم : اور بلبوں میں روشنی نہ رہی!

جنوری 26, 2023

14 گھنٹے کےبریک ڈاؤن کے بعد بجلی کی بحالی کا عمل شروع : کراچی میں بدستور اندھیر نگری

جنوری 24, 2023

بجلی کے ملک گیر بریک ڈاؤن سے افواہوں کا بازار گرم : مرمت کے بعد بحالی کا عمل شروع

اکتوبر 13, 2022

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.