Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, ستمبر 8, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » پاکستانی بیوروکریسی کا نوآبادیاتی تناظر : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ
اختصاریئے

پاکستانی بیوروکریسی کا نوآبادیاتی تناظر : پروفیسر ڈاکٹر مزمل حسین کا اختصاریہ

ایڈیٹرجنوری 12, 202680 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Corporate-Bureaucracy
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

قیام پاکستان کے وقت پاکستان کو ورثے میں جو کچھ ملا اس میں انگریز سرکار کی بیوروکریسی کا نظام بھی تھا۔یہ وہ نظام تھاجونو آ بادکار کے مقاصد کی نگہبانی کرتا تھا۔یہ نظام ہر اس کام کی حوصلہ افزائی کرتا تھا جس سے انگریز سرکارکے مفادات کی آ بیاری ہوتی تھی،اور اس نظام کی ساخت میں جو۔عنصر موجود تھا وہ طاقتور کو مضبوط اور نمایاں کرنا تھا۔کالونیل بیوروکریسی کو اصولی طور پر آ زادی کے ساتھ ہی ختم ہو کر نئے تقاضوں کی روشنی میں عوامی مزاج میں ڈھل جانا چاہئے تھا مگر یہ ہو نہ سکا اور یہ نئی طاقت اور دھونس کو لے کر سامنےآئی ۔انتظامی امور یا سیاسیات کی اصطلاح میں اسے نیو(Neo) کالونیل ازم کہا جاتاہے ۔ یہ حقیقت ہے کہ کالونیل ازم کے مقابلے میں نیو کالونیل ازم کا عہد زیادہ عوام دشمن ہوتا ہے ،یہی کچھ ریاست پاکستان میں ہوا اور پاکستانی بیوروکریسی "شہنشاہیت”کے روپ میں پاکستانیوں پر مسلط پو گئی اور پھر طویل مارشل لاؤ ں نے اسے مزید طاقتور بنا دیا۔
پاکستان کی بیوروکریسی پر نیو کالونیل ازم کے کردار کا الزام اسی تناظر میں عائد کیا جاتا ہے کہ اس کے ادارہ جاتی ڈھانچے،طرزحکمرانی اورفیصلہ سازی میں اب بھی نوآ بادیاتی دور کی روایتیں اور ترجیحات غالب دکھائی دیتی ہیں۔برطانوی دور میں تشکیل پانےوالا سول سروس کانظام عوامی خدمت کے بجائے نظم وضبط،کنٹرول اور بالادستی کے اصولوں پراستوار تھا جو آ زادی کے بعد بھی بڑی حد تک بغیر بنیادی اصلاحات کے برقرار رہا بلکہ ابھی تک زیادہ سفاک شکل میں موجود ہے ۔اس کی زیادہ تکلیف دہ صورت ضلعی انتظامیہ اور پولیس کے لامحدود اختیارات کے استعمال میں مشاہدہ کی جاسکتی ہے ۔
؂نتیجتا بیوروکریسی ایک ایسے طبقے کی صورت میں ابھری جو خود کو ریاست اور عوام سے بالاتر سمجھتاہے ۔اسی بالاتر طبقے کی اداوں نے پاکستانی بیوروکریسی کے مزاج کو عوامی کی بجائے مارشل لائی بنادیا ہے ۔پاکستانی بیوروکریسی کے مقابلے میں ایشاء کی دیگر ریاستوں میں بیوروکریسی کا مزاج عوام دوستی سے مملو ہے ۔
نیوکالونیل ازم کے تناظر میں دیکھا جائے تو پاکستانی بیوروکریسی اکثر بین الاقوامی مالیاتی اداروں،عالمی طاقتوں اور بیرونی پالیسی فریم ورکس کے ساتھ ہم آ ہنگ نظر آ تی ہے جب کہ مقامی سماجی ضروریات،ثقافتی اقدار اور عوامی ترجیحات کی حیثیت اختیار کر لیتی ہیں ۔ترقی،گورننس اوراصلاحات کے نام پرنافذ کی جانے والی پالیسیاں بسا اوقات عوامی شرکت کے بغیر ترتیب دی جاتی ہیں جو نوآ بادیاتی دور کی بالادستانہ سوچ کی یاد دلاتی ہیں۔یہی وہ سوچ ہے جو پاکستان کے فلاحی ریاست بننے کی راہ میں بڑی رکاوٹ ہے ۔پون صدی گزرنے کے بعد بھی ہم کالونیل عہد میں بے بسی کی زندگیاں گزرنے پر مجبور ہیں۔فلاحی مملکت وہی ہوتی ہے جہاں ہر طبقے کا شخص "اونرشپ”کے احساس کے ساتھ زندگی بسر کر رہا ہو،موجودہ بیوروکریسی اور اسے تحفظ دینے والے ادارے کیا ایسا فریضہ ادا کر رہے ہیں،یہ فریضہ تب ہی ادا ہو گا جب گورے نوآ بادکار کی دی ہوئی روایت کو نئے عوامی اور جمہوری مزاج میں بدلا جائے گا ۔

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

بیوروکریسی
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleبے نظیر کا مائینس ہونے سے انکار ان کے قتل کی وجہ بنا ؟ : حامد میر کا کالم
Next Article بلوچستان میں 10 لاشوں کی برآمدگی کا معمہ: ’ہم پر غم کے پہاڑ گرا دیے گئے‘ ۔۔لا پتا افراد کے ورثاء
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پنجاب کی بیوروکریسی میں وسیع پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ : کمشنر ، ڈپٹی کمشنر اور سیکریٹری تبدیل

مئی 21, 2022

غضنفر علی شاہی کا کالم:بیوروکریسی کی چاروں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں

اگست 27, 2021

ڈیجیٹل پاکستان اور تانیہ ایدروس سے توقعات : سوچ وچار/ مختار پارس

دسمبر 18, 2019

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں ستمبر 7, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.