Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
  • منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک
  • عمران خان اور جماعت اسلامی کا رومانس محبت کی باتیں اور چند گلے شکوے : ڈاکٹر سید علمدار حسین بخاری کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » 8 سال قبل جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا، عائشہ عمر
جہان نسواں / فنون لطیفہ

8 سال قبل جس سے میری بات پکی ہوئی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا، عائشہ عمر

ایڈیٹراپریل 10, 20235 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستانی اداکارہ، گلوکارہ اور فیشن آئیکون عائشہ عمر نے اپنے 8 سال پرانے رشتے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ جس شخص کے ساتھ میری بات پکی ہوئی تھی وہ دن رات گالیاں دیتا تھا تاہم کسی طرح میں اس رشتے سے نکلنے میں کامیاب ہوئی لیکن مجھےاس کا آج بھی صدمہ ہے ۔
عائشہ عمر نے حال ہی میں فریحہ الطاف کو دیئے گئے ایک پاڈکاسٹ انٹرویو میں شرکت کی اور اپنی زندگی میں ہونے والے واقعات کے حوالے سے بات کی۔
انہوں نے بتایا کہ ہماری تقریباً بات پکی ہو چکی تھی، ہم فیملی کی طرح تھے، اس رشتے کو ختم کرنے کے لیے مجھے بہت وقت لگا کیونکہ مجھے لگا کہ شاید وہ ٹھیک ہو جائے گا، میرے پیار سے وہ بدل جائے گا۔
اداکارہ نےبتایا کہ لیکن جب ایک دن اس نے مجھے جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا تو میں نے فیصلہ کرلیا کہ یہ ٹھیک نہیں ہے، میں نے بلاخر یہ رشتہ ختم کردیا۔
انہوں نے بتایا کہ جس سے میری بات پکی ہوئ تھی وہ دن رات گالم گلوچ دیتا تھا، وہ ایسا شخص تھا جسے گالیاں دینے کی عادت تھی، وہ کہتا تھا کہ میں پیار میں بھی گالیاں دیتا ہوں۔
عائشہ عمر نے بتایا کہ کسی طرح میں اس رشتے سے نکلنے میں کامیاب ہوئی لیکن مجھے آج بھی اس کا صدمہ ہے ۔
ان کا کہنا تھا کہ لیکن میرے آج بھی ان کی فیملی کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، میں سمجھتی ہوں کہ کسی بھی پاگل اور جنونی رویے کے پیچھے ذہنی صدمہ ہے جس کا انسان پچپن میں شکار ہوتا ہے، اور وہ صدمے کو غصے کی شکل میں یا تشدد کی شکل میں نکالتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ میں سمجھ نہیں آتا کہ ٹی وی اسکرین میں ایک مرد کا عورت کے چہرے پر تھپڑ مارنا ٹھیک ہے لیکن بوسہ دینا ٹھیک نہیں۔
’والدہ اسکول پڑھانے کے ساتھ وین بھی چلایا کرتی تھیں‘
عائشہ عمر نے اس دوران اپنے بچپن کا ذکر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ2 سال کی بھی نہیں تھیں کہ ان کے والد کا انتقال ہوگیا تھا، والدہ نے ہماری پرورش کرنے کے لیے بہت سخت محنت کی۔

عائشہ کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ نے ایک اسکول میں پڑھایا کرتی تھیں ، اس دوران میری والدہ وین میں بچوں کو پک اینڈ ڈراپ سروس دیا کرتی تھی کیونکہ اس وقت ہمارے معاشی حالت اچھی نہیں تھے۔
عائشہ نے یہ بتایا کہ ان کی پھوپھی چونکہ لاہور گرامر اسکول کی ایڈمنسٹریٹر تھیں تو میں نے وہاں اسکول کے لیے 3 برس کی عمر میں ٹیسٹ دیا، میری ذہانت دیکھ کرمجھے اسکالر شپ کے لیے منتخب کیا گیا، یوں میں نے بنا فیس کے لاہور کے ایک معروف ترین اسکول میں اے لیولز مکمل کیا جس کے بعد لاہور میں ہی این سی اے میں داخلہ ہوگیا۔
’جب ہراساں کیا گیا تو 6 ماہ کی تنخواہ رکی ہوئی تھی‘
عائشہ عمر نے اپنے ساتھ ہونے والے ہراساں کے حوالے سے بھی بات کی، وہ اس سے قبل بھی مختلف پلیٹ فارمز پر بات کرتی آئیں ہیں، لیکن انہوں نے ہر بات تفصیلات بتانے سے گریز کیا۔
تاہم پاڈکاسٹ میں انہوں نے اس بار تفصیلی گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میشا شفی کے واقعے کے بعد میں نے پہلی بار اپنے ساتھ ہونے والی ہراسانی کے واقعے پر بات کی۔
انہوں نے بتایا کہ جس ادارہ کے ساتھ میں نے سب سے پہلے کام کیا وہاں کے باس نے مجھے ہراسانی کرنے کی کوشش کی، میں اس حوالے سے بات کرنا چاہی تو مجھے معلوم ہوا کہ میرے علاوہ دیگر لڑکیاں بھی اس سے متاثر ہیں ۔
انہوں نے بتایا کہ میرا اس ادارہ کے ساتھ کنٹریکٹ تھا اور میری پچھلے 6 ماہ کی تنخواہ رکی ہوئی تھی، تاہم جیسے ہی میرا کنٹریکٹ ختم ہوا میں نے تنخواہ کی فکر کیے بغیر وہاں کام کرنا چھوڑ دیا اس کے باوجود کہ اس وقت ہمیں پیسوں کی ضرورت تھی۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#chairman pti #gird o pesh #girdopesh #PTI :ڈان نیوز imran khan آصف زرداری اسلام آباد افغانستان امریکا انتقال جنرل باجوہ سینیٹ شہباز شریف عائشہ عثمان بزدار فریحہ الطاف فیشن آئیکون عائشہ عمر لاہور مقبوضہ کشمیر نریندر مودی پاک بھارت پاکستانی اداکارہ ڈونلڈ ٹرمپ کرکٹ گلوکارہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleانتخابی اخراجات کا بل کابینہ سے منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش
Next Article اینکرکو مریم نواز کے انٹرویو کا آف ائیر حصہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 4, 2026

پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

ستمبر 3, 2026

ڈاکٹر فخر عباس ، مریم نواز اور لاہور سے محبت : ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

اگست 29, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ ستمبر 5, 2026
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 4, 2026
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون ستمبر 4, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.