پی ٹی آئی وہ جماعت کہ جس میں ایوب خان کا پوتا عمر ایوب اپوزیشن لیڈر ہے، ضیاء الحق کے بیٹے اعجاز الحق کی مسلم لیگ ضم ہوئی وہ پی ٹی آئی کہ جس کی آدھی کابینہ پرویز مشرف کی تھی آج بھی اینٹی اسٹیبلشمنٹ ہے….
اور آج کی تازہ خبر یہ ہے کہ عمران خان نے چیئرمین تحریک انصاف گوہر خان کی موجودہ آرمی چیف سے خفیہ ملاقات کو خوش آئند قرار دیا ہے اور بیرسٹر گوہر خان اس ملاقات کی تردید کر رہے ہیں…..
Author: ایڈیٹر
ْمجھے سردی صرف اچھی ہی نہیں لگتی بلکہ سردی سے باقاعدہ محبت ہے۔ اگر سردی میں جنگل میسر ہو تو اس سے بڑھ کر آئیڈیل صورتحال بھلا کیا ہو سکتی ہے۔ مگر اب جنگل کا راستہ دھندلا پڑتا جا رہا ہے جو جنگلوں میں میرے ساتھ تھے آہستہ آہستہ ساتھ چھوڑتے جا رہے ہیں۔
ایک نیک بخت تھی جو خود بھی جنگلوں کی شوقین تھی، وہ گئی تو گویا جنگلوں کے راستے پر دھند سی پڑ گئی۔ دوستوں کا ایک گروپ تھا جن کے ساتھ شکار اور کیمپنگ کی جاتی تھی۔ اسے ایسی نظر لگی کہ جن کا سردیوں میں اوڑھنا بچھونا ہی شکار یا کیمپنگ تھا، سرے سے ہی بھول گئے۔ لے دے کر ایک چولستان کی جیپ ریلی رہ گئی تھی جو ماہِ فروری میں چار چھ دن کیلئے ویرانوں میں لے جانے کا سبب بن جاتی تھی لیکن شومیٔ قسمت کہ گزشتہ سال بھی پاکستان میں نہیں تھا اور اس سال بھی کہیں دور بیٹھا اس سالانہ ایونٹ میں شرکت نہ کرنے کی حسرت لیے سرد آہیں بھر رہا ہوں گا۔ یہ المیہ ہے کہ حاصل کی خوشی سے زیادہ لاحاصل کا ملال ہوتا ہے۔
انسانوں سے نفرت کے میں قابل ہی نہیں۔ جو افراد کسی نہ کسی وجہ سے ناقابل برداشت ہوجائیں تو ان سے کنارہ کش ہو جاتا ہوں۔…
اسرائیلی پارلیمنٹ کنیسٹ جمعہ کو غزہ میں جنگ بندی کے لیے حماس کے ساتھ ہونے والے معاہدہ کی منظوری دے گی۔ جنگ بندی پر اتوار سے…
اسلام آباد : پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے تصدیق کی ہے کہ ان کی پاکستان کے آرمی چیف سے ملاقات ہوئی ہے۔انھوں نے…
لاہور:وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ لاہور نے مختلف کارروائیوں کے دوران وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی متحدہ عرب امارات (یو اے…
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ…
افریقی ملک موریطانیہ سے غیرقانونی طور پر اسپین جانے والوں کی کشتی کو حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 44 پاکستانیوں سمیت 50 تارکین…
پشاور : خیبر پختونخوا کے ضلع کرم میں بگن کے مقام پر ٹل سے پاڑہ چنار جانے والی اشیا خورد و نوش کی گاڑیوں کے قافلے…
لاہور :پاکستانی فلم انڈسٹری کی شاہکار فلم ’مولاجٹ‘ کے پروڈیوسر محمد سرور بھٹی انتقال کرگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مشہور فلم پروڈیوسر سروربھٹی کو دل کا…
