Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, اکتوبر 5, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ہر صوبے کے لیے ایمرجنسی یا گورنر راج کا جواز : نصرت جاوید کا کالم
  • ماں کہانی سنا ۔۔۔ رضی الدین رضی کی نظم
  • ایمان مزاری اور ہادی علی کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی: ڈی ایس پی کی گرفتاری کا عندیہ
  • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا پہلا روز، شرکا کا بنوں اور کرک کی سرحد پر پڑاؤ
  • غامدی صاحب کی تعبیرِ دین : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • سیاسی شہید بننے کی تمنا ، مفاہمت میں رکاوٹ ہے : سید مجاہدعلی کا تجزیہ
  • قومی ایوارڈز اور ان کی ساکھ : اس بار تو حد ہی ہو گئی : سہیل وڑائچ کا کالم
  • اسرائیل کے ساتھ متحدہ عرب امارات کی گرم جوشی : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • روبوٹ مولوی ہمارے ساتھ کیا سلوک کرے گا : شہزاد عمران خان کا کالم
  • کیچ میں چار افراد کی ہلاکت پر احتجاج : پکنک کے دوران فضا سے دھماکہ خیز مواد گرا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ماں کہانی سنا ۔۔۔ رضی الدین رضی کی نظم
رضی الدین رضی

ماں کہانی سنا ۔۔۔ رضی الدین رضی کی نظم

ایڈیٹراکتوبر 5, 20266 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
mother new portrait
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ہاں یہی وقت تھا جب میں پچھلے برس
روز سنتا تھا ماں تیرے دکھ درد سب
کبھی دھیمی صدا اور کبھی ہچکیاں، سسکیاں
پر میں سنتا تھا چپ چاپ تیری کہانی جو بچپن ،لڑکپن میں بھی
سن چکا تھا کبھی
رات کے دوبجے ہیں کہانی سنا
ماں مجھے سارے دکھ پھر زبانی سنا
کس قدر تھا کٹھن زندگی کا سفر
کیسے تنہا کٹی تھی جوانی سنا
ماں مجھے نیند آتی نہیں رات بھر
ماں کہانی سنا
مہرباں ماں! مجھ پہ کر مہربانی سنا
اپنے بچپن کی باتیں وہ سکھیوں کے قصے
جو تو نے سنائے تھے سب یاد ہیں
آج لیکن یہ لگتا ہے کب یاد ہیں؟
یاد ہے مجھ کو گرمی کی راتوں میں تیری وہ آواز ،
جس میں سکوں تھا کہ گرمی کی شدت بھی رہتی نہیں تھی
وہ چولہا ،صراحی ،گھڑونجی ،وہ چھیکا ، دنداسہ
نظر میں سمایا ہے ہر اک اثاثہ
تو چپ کیوں ہے ماں
تو نے چپ چاپ کتنے ہی دکھ تھے سہے
کیسے کاٹے تھے تنہائی کے سب سَمے
عین ممکن ہے تجھ کونہ اب یاد ہو
پر مجھے یاد ہے
وہ کہانی جو تو نے سنائی تھی ہجرت کی مجھ کو کبھی
کیسے چھوڑا تھا بچپن میں اپنا چمن
کیسے پہنچا تھا وہ قافلہ والٹن
میں نے تیری زبانی وہ سب کچھ سنا
جنوری کی ٹھٹھرتی ہوئی وہ گھڑی بھی مجھے یاد ہے
اک جنازہ تھا رکھا ہوا صحن میں
بین اور سسکیاں
بیوگی کے سفر کا وہ آغاز تھا
زندگی کا نیا ایک انداز تھا
دو بجے دوپہر کے وہ لمحات تھے اور کہانی کا بھی اک نیا موڑ تھا
رات کے دو بجے کروٹیں کروٹیں
مجھ پہ کر مہربانی کہانی سنا
وہ ابد تک نہ سو پائے گا اب کبھی
کہہ رہا ہے تجھے آج تیرا رضی
اس پہ کر مہربانی کہانی سنا
ہو لحد پر تری گلفشانی سنا
مہرباں ماں تری مہربانی سنا
آج پھر سے مجھے وہ کہانی سنا

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleایمان مزاری اور ہادی علی کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی: ڈی ایس پی کی گرفتاری کا عندیہ
Next Article ہر صوبے کے لیے ایمرجنسی یا گورنر راج کا جواز : نصرت جاوید کا کالم
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ہر صوبے کے لیے ایمرجنسی یا گورنر راج کا جواز : نصرت جاوید کا کالم

اکتوبر 5, 2026

ایمان مزاری اور ہادی علی کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی: ڈی ایس پی کی گرفتاری کا عندیہ

اکتوبر 5, 2026

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا پہلا روز، شرکا کا بنوں اور کرک کی سرحد پر پڑاؤ

اکتوبر 5, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ہر صوبے کے لیے ایمرجنسی یا گورنر راج کا جواز : نصرت جاوید کا کالم اکتوبر 5, 2026
  • ماں کہانی سنا ۔۔۔ رضی الدین رضی کی نظم اکتوبر 5, 2026
  • ایمان مزاری اور ہادی علی کیس کی سماعت 13 اکتوبر تک ملتوی: ڈی ایس پی کی گرفتاری کا عندیہ اکتوبر 5, 2026
  • پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا پہلا روز، شرکا کا بنوں اور کرک کی سرحد پر پڑاؤ اکتوبر 5, 2026
  • غامدی صاحب کی تعبیرِ دین : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم اکتوبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.