Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, اکتوبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • ریاض میں شاہ خالد ایئرپورٹ پر میزائل حملہ : متعدد افراد زخمی
  • پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئینٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا
  • گورنر راج ، لانگ مارچ۔۔۔درمیانی راستہ؟ نصرت جاوید کا کالم
  • انٹرنیشنل مگر مچھ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس : مگرمچھوں نے کیسے آنسو بہائے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملہ : کئی ہوائی کمپنیوں نے پروازیں منسوخ کر دیں
  • نام ور بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
  • ارجنٹائن کے میسی کا الوداعی میچ اور 10 نمبر شرٹ کا اعزاز : مہتاب حیدر تھہیم کا کالم
  • لانگ مارچ درہ آدم خیل پہنچ گیا، عمران خان کو شوکت خانم ہسپتال منتقل کیا جائے : سہیل آفریدی
  • ڈی آئی خان میں فائرنگ کے دو واقعات میں ایف بی آر اور پولیس کے 5 اہلکار شہید
  • سابق کور کمانڈر جنرل احسان الحق کو گورنر خیبر پختونخوا بنائے جانے کا امکان
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » آصفہ بھٹو زرداری جاپان میں نجی دورے پر ہیں، اخراجات خود برداشت کر رہی ہیں، پی پی پی
اہم خبریں

آصفہ بھٹو زرداری جاپان میں نجی دورے پر ہیں، اخراجات خود برداشت کر رہی ہیں، پی پی پی

ایڈیٹرجولائی 3, 20233 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

کراجی:پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی سیکرٹری اطلاعات اور وفاقی وزیر شازیہ مری نے کہا ہے کہ آصفہ بھٹو زرداری ’نجی دورے‘ پر جاپان گئی ہیں اور وہ اپنے اخراجات خود برداشت کر رہی ہیں۔
پی پی پی چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری جاپانی حکومت کی طرف سے دعوت ملنے کے بعد 4 روزہ سرکاری دورے پر جاپان پہنچے ہیں اور انہوں نے ٹوکیو میں پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کی جہاں ان کی ہمشیرہ آصفہ بھٹو زرداری بھی ان کے ساتھ موجود تھیں۔
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی پاکستانی کمیونٹی سے ملاقات کے دوران آصفہ بھٹو زرداری کی سرکاری دورے کے دوران موجودگی پر ٹوئٹر صارفین نے خوب تنقید کرتے ہوئے ٹیکس دہندگان کے پیسوں کا غلط استعمال قرار دیا۔
جماعت اسلامی کراچی کے سربراہ حافظ نعیم الرحمٰن نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بلاول بھٹو زرداری اور آصفہ بھٹو زرداری کی تصویر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ’اس تصویر میں نیا کچھ نہیں، بادشاہتوں میں یہ ہوتا ہے کہ غلام قوم کے نئے آقاؤں کو اسی طرح قوم کے خرچوں پر تیار کیا جاتا ہے۔‘
حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اس ملک میں جمہوریت پر روز شب خون مارا جاتا ہے، پی پی ہو یا (ن) لیگ، خاندان ہیں، ان کی شہزادیاں اور شہزادے ہیں، پارٹی کے سب لوگوں کی حیثیت درباریوں اور نورتنوں کی ہے اور عوام کے خون پسینے کی کمائی پر عیاشیاں ہیں
انہوں نے کہا کہ ’لیکن اب زمانہ بدل رہا ہے یہ سب کچھ اب بہت دیر تک نہیں رہ سکے گا۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی اعوان نے کہا کہ یہ ہیں ایک ایسے ملک کے وزیر خارجہ جس کی معیشت ڈیفالٹ کے دہانے پر ہے اور موصوف اپنی بہن سمیت ایک بڑے گروپ کے ہمراہ دنیا بھر کی سیر کرتے پھر رہے ہیں۔
علی اعوان نے کہا کہ جمہوری اقدار کا راگ الاپنے والے بلاول بتانا پسند کریں گے کہ آصفہ کس حیثیت سے بیرونی دوروں پر ان کے ہمراہ ہیں؟
انہوں نے کہا کہ دیوالیہ پن کے خدشے سے دوچار ملک کے عوام کے ٹیکس کا پیسہ ایسے بے دریغ استعمال کرنا ظلم نہیں؟
تاہم پی پی پی رہنما شازیہ مری نے کہا کہ آصفہ بھٹو زرداری اپنے نجی دورے پر جاپان گئی ہیں اور وہ سرکاری ملاقاتوں میں شرکت نہیں کر رہیں۔
شازیہ مری نے کہا کہ آصفہ نے صرف پاکستانی کمیونٹی اور پاکستانی کاروباری کمیونٹی کے دوستوں کی تقریبات میں شرکت کی تھی۔
انہوں نے کہا کہ ہمارے سیاسی مخالفین نے اس بات کو اٹھایا ہے لیکن اس مہم میں کوئی میرٹ نہیں ہے۔
(بشکریہ:ڈان نیوز)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیونان کشتی سانحہ: اسمگلروں کے خلاف کارروائی، پاسپورٹ بلیک لسٹ کرنے کا فیصلہ
Next Article پاکستانی کوہ پیما آصف بھٹی نانگا پربت میں پھنس گئے
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ریاض میں شاہ خالد ایئرپورٹ پر میزائل حملہ : متعدد افراد زخمی

اکتوبر 11, 2026

پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئینٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا

اکتوبر 9, 2026

گورنر راج ، لانگ مارچ۔۔۔درمیانی راستہ؟ نصرت جاوید کا کالم

اکتوبر 9, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • ریاض میں شاہ خالد ایئرپورٹ پر میزائل حملہ : متعدد افراد زخمی اکتوبر 11, 2026
  • پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پہلے ٹی ٹوئینٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے ہرا دیا اکتوبر 9, 2026
  • گورنر راج ، لانگ مارچ۔۔۔درمیانی راستہ؟ نصرت جاوید کا کالم اکتوبر 9, 2026
  • انٹرنیشنل مگر مچھ ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس : مگرمچھوں نے کیسے آنسو بہائے ؟ شہزاد عمران خان کا کالم اکتوبر 9, 2026
  • ریاض ایئر پورٹ پر میزائل حملہ : کئی ہوائی کمپنیوں نے پروازیں منسوخ کر دیں اکتوبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.