Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, جولائی 22, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری
  • میسی کا جادو نہ چلا : سپین دوسری بار فٹ بال کا عالمی چیمپئن بن گیا : ارجنٹینا کے کھلاڑیوں کا ’شرمناک رویہ، مکے بھی مارے
  • پیٹرول کی قیمتوں کا روزانہ کی بنیاد پر تعین ، عوام کو فائدہ ہو گا یا نقصان ؟ شہزاد عمران خان کا کالم
  • عمران خان کی بہن نورین خان کا افسوسناک بیان ، نتائج کیا ہوں گے ؟ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • جاوید ہاشمی کے خلاف بجلی چوری کا مقدمہ درج
  • 6 گیندوں پر 6 چھکے مارنے والے پہلے کرکٹر سرگیری سوبرز انتقال کرگئے
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home»اختصاریئے»” پاکستانی کرونا وائرس “ باقی ملکوں سے الگ کیوں ہے؟۔۔ارشد چوہدری
اختصاریئے

” پاکستانی کرونا وائرس “ باقی ملکوں سے الگ کیوں ہے؟۔۔ارشد چوہدری

ایڈیٹرمارچ 31, 20201 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
corona virus logo
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان سمیت دنیا بھر میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے علاج کے لیے تحقیق جاری ہے۔ پاکستانی ماہرین نے اب تک ہونے والی تحقیق کے مطابق بتایا ہے کہ پاکستان میں پایا جانے والاکرونا وائرس دیگر ممالک میں پائے جانے والے کرونا وائرس سے مختلف ہے۔
تاہم اس بارے میں حتمی نتائج کے لیے مزید تحقیق جاری ہے۔
ڈاکٹر جاوید اکرم نے کہا کہ کرونا کی اس قسم کے بارے میں یہ نہیں کہاجاسکتا ہے کہ یہ زیادہ خطرناک نہیں ہے لیکن ابھی تحقیق جاری ہے تاکہ اسے کنٹرول کرنے میں کامیابی حاصل ہوسکے۔
پاکستان میں کرونا وائرس مختلف کیسے؟
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر جاویداکرم نے انڈپینڈنٹ اردو سے بات کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ماہرین کی ٹیمیں کرونا وائرس سے متعلق تحقیق پر دن رات کام کر رہی ہیں۔ اب تک یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام چار سٹڈی گروپ قائم کئے گئے ہیں جن میں ڈاکٹر عطاء الرحمن بھی شامل ہیں۔
انہوں نے کہاکہ تحقیق کے نتیجے میں ہونے والی پیش رفت کے مطابق پاکستان میں پایا جانیوالا کرونا وائرس کرونا کی فیملی کے دو وائرس مل کر بناہے جو پانچ قسم کے آئیسوفارمز بن گئے ہیں اور تقسیم ہوتے رہتے ہیں ان کے اثرات پر تحقیق جاری ہے۔
بظاہر یہ فرق معمولی دکھائی دیتا ہے لیکن جب اس کے تدارک کی ویکسین تیار ہوگی تو اس سے پاکستان میں پائے جانے والے کووڈ-19پر زیادہ اثرات ہوں گے۔
انہوں نے کہا اس کے مستقل کنٹرول کے لیے تحقیق جاری رکھنا ہوگی کیونکہ اب تک اندازہ یہی ہے کہ یہ پھیلاؤ جاری رکھنے والاوائرس ہے۔
معروف پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عطاالرحمٰن نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عالمی وبا کرونا وائرس پر پاکستان میں ہونے والی تحقیق میں اہم پیش رفت ہوئی ہے اور یہ ریسرچ سینٹرفارجینومکس ریسرچ کراچی میں کی گئی ہے جب کہ یہ سینٹرکراچی یونیورسٹی کےانٹرنیشل سینٹر فارکیمیکل اینڈبیالوجیکل سینٹر کاحصہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ ریسرچ میں ہونے والی پیش رفت سے آنے والے دنوں میں اس وبا کو قابو کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔
حکومتی ادراک اور وبا کے اثرات:
کرونا وائرس پر قابو پانے کے لیے حکومتی سطح پر بھی معاملے کو انتہائی سنجیدہ سمجھتے ہوئے پروفیسر ڈاکٹر جاوید اکرم، پروفیسر ڈاکٹر محمود شوکت اور ڈاکٹر نبیل اعوان کی جانب سے وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کر کے انہیں کرونا وائرس سے متعلق تحقیق میں پیش رفت سے آگاہ کیا گیا۔ماہرین نے وزیر اعلی کو بریفنگ میں بتایا کہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام چار سٹڈی گروپ قائم کر کے تحقیق کا عمل جاری ہے۔نیز پاکستان میں پایا جانے والا کرونا وائرس ووہان اورایران کے وائرس سے قدرے مختلف ہے۔
وزیر اعلی نے ماہرین کو ہدایت کی کہ کرونا وائرس کے سدباب کے لیے جاری ریسرچ سرگرمیاں تیز کی جائیں اور اس سلسلے میں جتنے وسائل درکار ہیں وہ ترجیحی طور پہ فراہم کیے جائیں گے۔وزیر اعلی نے بتایاکہ چین نے پنجاب کو کرونا وائر س کے لیے مزید ہسپتال بنانے اورڈاکٹر فراہم کرنے کی پیشکش بھی کردی ہے۔

(بشکریہ: انڈپینڈنٹ اردو )

فیس بک کمینٹ

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعاصمہ شیرازی کا کالم: کرسی سلامت رہے!
Next Article نصرت جاوید کا تجزیہ : موبائل فون بھی لازمی ضرورت!
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری

جولائی 22, 2026

حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم

جولائی 22, 2026

ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ

جولائی 22, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پروفیسر شوکت مغل ایک مکمل عنوان : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 22, 2026
  • حضرت زکریا ملتانیؒ کا عرس او ر شاہ محمود قریشی کی رہائی کی اپیل : ظہور دھریجہ کا کالم جولائی 22, 2026
  • ایران پر مسلسل 11 ویں رات بھی حملے کیے: امریکی فوج کا دعویٰ جولائی 22, 2026
  • پیٹرول کی قیمت طے کرنے میں آئل کمپنیوں کا کیا کردار رہا ؟ ۔۔ برملا / نصرت جاوید کا کالم جولائی 22, 2026
  • ڈاکٹر وزیر آغا نقاد ،محقق ، شاعر ۔۔ ایک ہمہ جہت شخصیت : شاکر حسین شاکر کی یاد نگاری جولائی 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.