Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
پیر, ستمبر 7, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » اگر کبھی میری یاد آئے : نامور شاعر اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے
ادب

اگر کبھی میری یاد آئے : نامور شاعر اور ڈرامہ نگار امجد اسلام امجد کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے

ایڈیٹرفروری 10, 202514 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
columns of amjad islam amjad at girdopesh.com
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

ملتان : نامور شاعر، ڈرامہ نگار ، کالم نگار اور سفرنامہ نگار امجد اسلام امجد کو ہم سے بچھڑے دو برس بیت گئے امجد اسلام امجد 14 اگست 1944 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔ انہوں نے گورنمنٹ اسلامیہ کالج سول لائنز سے گریجویشن کی اور پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اردو میں امتیازی حیثیت میں کامیابی حاصل کی۔ ایم اے کے بعد وہ ایم اے او کالج لاہور کے شعبہ اردو کے ساتھ منسلک ہو گئے اور اس کے سربراہ کی حیثیت سے گراں قدر خدمات انجام دیں ۔ امجد اسلام امجد کا ادبی سفر 50 برسوں پر محیط ہے ۔ انہیں 1979 میں پاکستان ٹیلی ویژن کے ڈرامے وارث سے لازوال شہرت حاصل ہوئی ۔
امجد اسلام امجد ایک نظم گو اور غزل کے شاعر کی حیثیت سے جانے جاتے ہیں۔ ان کی کئی نظمیں اور اشعار زبان زد عام ہیں ان کے شعری مجموعوں کی تعداد 12 ہے جب کہ ’’ سفر در سفر ‘‘ سمیت انہوں نے متعدد سفر نامے اور تنقیدی و تحقیقی کتب بھی تحریر کیں۔ حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں تمغہ حسن کارکردگی اور ستارہ امتیاز سے نوازا گیا ان کا دو سال قبل 10 فروری کو لاہور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہو گیا۔ نامور ر مزاحیہ شاعر اور کالم نگار خالد مسعود خان نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ امجد اسلام امجد بے پناہ خوبیوں کے مالک تھے ان کا ملتان کے ساتھ بہت محبت بھرا تعلق تھا ۔ ہم نے انہیں بارہا یہاں بلایا ۔ وہ نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے تھے ۔ بے پناہ شہرت کے باوجود ا ن میں بہت عاجزی تھی

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امجد اسلام امجد سفر در سفر ڈرامہ نگار
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleنئے ججز کی تقرری کیخلاف وکلا کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، سری نگر ہائی وے بلاک کردی
Next Article جوڈیشل کمیشن نے سپریم کورٹ کیلئے 6 مستقل ججز کے ناموں کی منظوری دیدی، جسٹس گل حسن ایکٹنگ جج تعینات
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

معروف پبلشر ، ڈرامہ نگار اور صحافی بی اے جمال رخصت ہو گئے

جولائی 8, 2026

رضی الدین رضی کا کالم : جب امجد اسلام امجد نے زندگی کا میلہ ویران کیا

فروری 12, 2025

یاسر پیرزادہ کا کالم : تعزیتی مضمون لکھنے کا طریقہ

مارچ 2, 2023

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم ستمبر 7, 2026
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.