Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » ڈی آئی جی جیل خانہ جات پنجاب پر قیدی خواتین سے زیادتی کے الزامات : ویڈیو وائرل
اہم خبریں

ڈی آئی جی جیل خانہ جات پنجاب پر قیدی خواتین سے زیادتی کے الزامات : ویڈیو وائرل

ایڈیٹرمئی 19, 20207 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
malik mubashar DIG jail
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

لاہور:ڈی آئی جی جیل خانہ جات پنجاب ملک مبشر خان کے دفتر میں قیدی خواتین کے ساتھ زیادتی کے سکینڈل کا انکشاف ہوا ہے۔ سوشل میڈیا پر ایک قیدی خاتون کی وائرل ہونے والی ویڈیو میں الزام عائد کیاگیا ہے کہ ڈسٹرکٹ جیل لاہور میں قیدی خواتین کے ساتھ زیادتی کی جاتی ہے اور انہیں ڈی آئی جی کے دفتر میں لے جا کر ان کے ساتھ شرمناک سلوک کیاجاتا ہے ۔
دارالامان لاہور میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے سکینڈل کے بعد لاہور میں قید ی خواتین کے ساتھ زیادتی کے اس نئے سکینڈل کی سوشل میڈیا پر بھر پور مذمت کی جا رہی ہے اور ذمہ دار افرادکے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیاجارہاہے۔ ویڈیو میںالزام لگانے والی قیدی خاتون نے اپنا چہرہ چھپا رکھا ہے ۔
ویڈیو میں قیدی خاتون نے کہا ہے کہ میں ڈسٹرکٹ جیل میں قید ہوں۔ یہاں ہمارے ساتھ بہت ظلم اور زیادتی ہورہی ہے۔ہمیں رات کوجیل سے لے جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ ڈی آئی جی جیل خانہ جات ملک مبشر کو خوش کرنا ہے۔ میرے ساتھ اوربہت سی لڑکیاں ہیں جن کے ساتھ زیادتی ہوتی ہے۔ رات کو جیل سے لے جاتے ہیں اور ادلابدلی ہوتی ہے اورڈی آئی جی کے دفتر میں لے جایاجاتا ہے اور وہاں جاکرکہتے ہیں کہ ہمارے ساتھ برا کام کرو اور زیادتی کرتے ہیں۔
خاتون کے مطابق ڈی آئی جی ملک مبشر کے ساتھ جو افسر ملے ہوئے ہیں ان کاملک مبشر کو سب کا پتہ ہے ۔جس عورت کا بچہ ہونے والاہوتا ہے تو اس کا بچہ ضائع کرادیتے ہیں اور باہر کہتے ہیں کہ اس نے خودکشی کی کوشش کی ہے۔ ہماری وزیراعظم سے گزارش ہے کہ ہماری مدد کریں ۔وہ جیلوں کاچکر لگائیں اوردیکھیں کہ یہاں کیاہوتا ہے۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

خواتین قیدی خواتین ویڈیو
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleعاصمہ شیرازی کا کالم: کورونا بمقابلہ ارطغرل
Next Article پاکستان میں کورونا کی آڑ میں مسجد اور دینی معاملات کو ہدف بنایا جا رہا ہے: وفاق المدارس
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

بھارت میں طالب علم رہنما نیہا بورا کے چہرے پر سیاہی پھینک دی گئی

اگست 9, 2026

کراچی پریس کلب کے باہر انسانی حقوق کی کارکن شیما کرمانی گرفتار : 5 پولیس افسران کے خلاف ایکشن

مئی 6, 2026

ممتاز آباد ملتان میں خاتون اور بچیوں کی خود کشی کا معمہ حل : شوہر نے قتل کا اعتراف کر لیا

مئی 6, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.