Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
اتوار, ستمبر 6, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
  • بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
  • صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
  • پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
  • پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » اظہار پر قدغن اور تخلیق کا ر : میں اپنا پروفائل ’’ low کیسے رکھوں ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
لکھاری

اظہار پر قدغن اور تخلیق کا ر : میں اپنا پروفائل ’’ low کیسے رکھوں ؟ ڈاکٹر علی شاذف کا کالم

ایڈیٹراگست 24, 202551 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
shazif
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

میں فطرتاً ایک خاموش طبع انسان ہوں۔ میرے دوست احباب زیادہ نہیں، تقریبات میں شاذ و نادر ہی جاتا ہوں اور نہ ہی مجھے ایسی محفلوں میں مدعو کیا جاتا ہے۔ میرے بیٹے کا خیال ہے کہ یہ ایک منفی طرزِ زندگی ہے۔ اس کے برعکس میری بیوی اور بچے، بہن بھائی اور والدہ سبھی سماجی طور پر فعال ہیں، دوستوں اور رشتہ داروں کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔ یہ بے شک ایک اچھی بات ہے، کیونکہ انسان سماجی جاندار ہے اور اسے دوسروں کے دکھ سکھ میں شریک رہنا چاہیے۔ لیکن دلچسپ امر یہ ہے کہ میرے والد، جو ایک معروف سماجی شخصیت ہیں، وہ بھی میری طرح زیادہ تر گھر پر رہنے کو ترجیح دیتے ہیں۔
سوشل میڈیا کے بارے میں عمومی رائے زیادہ تر منفی ہے۔ کہا جاتا ہے کہ اس نے میل ملاقات کا رواج ختم کر دیا ہے، چائے خانے اور کافی ہاؤس ویران کر دیے ہیں، حتیٰ کہ لوگ جسمانی طور پر اکٹھے ہو کر بھی ایک دوسرے سے کٹ جاتے ہیں۔ اب خط لکھنے اور عید کارڈ بھیجنے کی روایت دم توڑ چکی ہے۔ ہماری خوشیاں، غم اور تقریبات اب زیادہ تر اسکرین کے ذریعے بانٹی جاتی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ یہ بھی حقیقت ہے کہ سوشل میڈیا نے دنیا کو ایک دوسرے کے ساتھ پہلے سے کہیں زیادہ قریب کر دیا ہے۔
میرے جیسے تخلیق کاروں کے لیے یہ ایک تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا۔ سن 2010 میں جب یہ سلسلہ پاکستان میں زور پکڑ رہا تھا، تو مجھے میرے شاعر دوست ارشد عباس ذکی کا ایک شعر پہلی بار فیس بک پر پڑھنے کو ملا تھا:
شاید اگلے برس ملے وہ ہمیں
جو ملا دو ہزار دس میں نہیں
ایک سچا تخلیق کار عوام کے لیے نہیں لکھتا؛ وہ اپنی ذات کے اظہار کے لیے لکھتا ہے۔ سوشل میڈیا نے اظہار کے دروازے آسان ضرور کیے ہیں، مگر بہت سے افراد کو یہ بات ہضم نہیں ہوتی۔ اگر مجید امجد آج کے دور میں ہوتے تو وہ گمنام شاعر کی طرح نہ مرتے، بلکہ زیادہ پذیرائی حاصل کرتے۔ لیکن طبقاتی نظام میں تخلیق کار ہمیشہ مشکلات کا شکار رہتا ہے۔ میں بطور کنسلٹنٹ ڈاکٹر پیشہ ورانہ شناخت رکھتا ہوں، مگر سوشل میڈیا پر میری پہچان زیادہ تر میری شاعری اور نثرنگاری کے سبب ہے، اور یہی بات میرے ہم پیشہ افراد کو کھٹکتی ہے۔
ڈاکٹروں کو بچپن سے ہی مقابلے بازی کی دوڑ میں ڈال دیا جاتا ہے۔ سرمایہ دارانہ نظام میں یہ دوڑ ناگزیر ہے، لیکن تخلیق کار کے لیے یہ عذابِ جان بن جاتی ہے۔ کیونکہ تخلیق کار روزانہ سوچتا اور لکھتا ہے، اس کی موجودگی دوسروں سے زیادہ نمایاں ہو جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ میں پچھلی دہائی میں اشرافیہ کے عتاب کا نشانہ بھی رہا اور بیروزگاری کی تلخ گھڑیاں بھی دیکھیں۔
اب میں فیس بک کو مکمل طور پر خیرباد کہہ چکا ہوں اور صرف لنکڈ اِن پر اپنی پیشہ ورانہ پوسٹس شیئر کرتا ہوں۔ کچھ خبر رساں اور ادبی ویب سائٹس میری تحریریں شائع کرتی ہیں جنہیں میں محدود حلقے میں شیئر کرتا ہوں۔ لیکن اس کے باوجود اکثر لوگ مجھے یہ مشورہ دیتے ہیں:
"بھائی، اپنا پروفائل لو رکھیں۔”
وہ سمجھتے ہیں کہ زیادہ نمایاں ہونا میرے لیے رکاوٹیں پیدا کرے گا۔ میں ان کی رائے کا احترام کرتا ہوں، مگر پھر سوچتا ہوں کہ میری راہ میں کانٹے بچھانے والے بھی تو یہی لوگ ہیں۔ اصل سوال یہ ہے کہ کیا تخلیق کار کو واقعی اپنا پروفائل "لو” رکھنا چاہیے؟ اگر وہ ایسا کرے تو وہ تخلیق کار ہی نہیں رہے گا۔ تخلیق کار کی پہچان اس کے اظہار میں ہے، اور اظہار پر قدغن دراصل اس کی ذات کی نفی

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

شاذف علی شاذف کالم
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleوجاہت مسعود کا کالم : بے چہرہ ریاست اور ایڈورڈ مونخ کی چیخ
Next Article جاوید یاد کا کالم : خواجہ سرا مس فیضی کی مثالی جدوجہد
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

امی جان کے نام رضی الدین رضی کا ایک اور خط

اگست 30, 2026

شُرلی، پٹاخہ اور بم ۔۔ بلوُ راکٹ کی کہانی : سہیل ورائچ کا کالم

اگست 29, 2026

سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم

اگست 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا ستمبر 6, 2026
  • صوبوں کی بحث ۔۔ کھودا پہاڑ نکلا چوہا : سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 6, 2026
  • نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 6, 2026
  • زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات ستمبر 5, 2026
  • نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 5, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.