Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
بدھ, ستمبر 9, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • سید مجاہد علی کا تجزیہ : جنگ نہیں، امن کی بات کریں
  • پیٹرول کی قیمت میں 13 روپے لیٹر اضافہ : ڈیزل بھی مزید مہنگا
  • صحافی بلال غوری کا جسمانی ریمانڈ منظور : پیکا ایکٹ کے تحت گرفتاری ہوئی
  • پی آئی اے، بیجنگ اور شریکے : یاسر پیرزادہ کا مکمل کالم
  • پی ٹی آئی پنجاب کے سابق صدر حماد اظہر ملتان سے گرفتار۔لاہور پولیس کے حوالے کر دیا گیا
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » فیلڈ مارشل عاصم منیر عمران خان کا مسئلہ حل کریں، قوم آپ کے ساتھ ہو گی: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی اجازت نہیں دیںگے : علی امین گنڈا پور
اہم خبریں

فیلڈ مارشل عاصم منیر عمران خان کا مسئلہ حل کریں، قوم آپ کے ساتھ ہو گی: دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کی اجازت نہیں دیںگے : علی امین گنڈا پور

ایڈیٹرستمبر 28, 20251 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
ali amin gandapur1
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پشاور : وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ’عمران خان کا مسئلہ حل کرنے‘ اور عدالتوں سے انصاف کی فراہمی کا مطالبہ کیا ہے۔
پشاور میں عمران خان کی رہائی کے حوالے سے منعقد پی ٹی آئی جلسے سے خطاب کے دوران علی امین گنڈاپور نے کہا کہ ’ہم عدلیہ کو پیغام دیتے ہیں کہ آئین کے مطابق آپ انصاف فراہم کریں اور آئین کے تحت عمران خان،ان کی اہلیہ، پی ٹی آئی کارکنان اور تمام 25 کروڑ عوام کو انصاف دیں۔‘
علی امین گنڈاپور نے پاکستان کے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر سے عمران خان کا ’مسئلہ‘ حل کرنے کی درخواست بھی کی۔

’عمران خان کہتا ہے کہ اس ملک میں عاصم لا ہے تو فیلڈ مارشل صاحب آپ پر فرض بنتا ہے کہ اپنا کردار ادا کریں۔ 25 کروڑ عوام کے لیڈر عمران خان کا مسئلہ حل کریں۔ جب عمران خان نے کہا کہ فوج ہماری ہے تو پوری قوم آپ کے ساتھ کھڑی ہوئی تو آپ عمران خان کا مسئلہ حل کریں پوری عوام آپ کے ساتھ کھڑی ہو گی۔‘
انھوں نے مزید کہا کہ ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور اس ظلم کا جواب دیا جائے جس میں ہمارے کارکنان اور رہنما جیلوں میں ہیں۔

انھوں نے کہا کہ ہم اپنے صوبے میں کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے۔ جنگوں سے نقصان ہوا ہم جنگ نہیں چاہتے۔ انھوں نے کارکنوں سے عہد لیا کہ ’عمران خان کے باہر نکلنے تک آپ سب عمران خان کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔‘ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کسی صورت میں آپریشن نہیں چاہتے بلکہ افغانستان کے ساتھ مذاکرات چاہتے ہیں تاکہ صوبے میں امن قائم ہو۔ ان کے مطابق خیبر پختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں وہ کسی آپریشن کی اجازت نہیں دیں گے اور نہ ہی وہ اس حق میں ہیں کہ یہاں آپریشن کیے جائیں۔

انھوں نے کہا کہ ’وفاقی حکومت سے کہتا ہوں افغانستان کے ساتھ مذاکرات کریں۔ عمران خان نے بھی مذاکرات کے ذریعے حالات بہتر کرنے کا کہا تھا۔‘علی امین گنڈاپورکا کہنا تھا کہ ہم ان کارروائیوں میں عام شہریوں کی ہلاکت کے خلاف آواز اٹھائیں گے۔ ’جو حقیقی آزادی کی جنگ عمران خان لڑ رہا ہے وہ جنگ اس وقت جاری رہے گی جب تک مدینہ کی ریاست کا خواب پورا نہیں ہو جاتا جس میں لوگوں کو انصاف ملے۔‘

انھوں نے کہا کہ آج اس ملک میں عدلیہ کو یہ پیغام دیتے ہیں کہ وہ انصاف پر مبنی فیصلے کریں۔ وزیر اعلی نے خطاب میں دعویٰ کیا کہ ’عمران خان، ان کی اہلیہ جماعت کے کارکنوں اور پاکستان کی عوام کو انصاف فراہم کریں گے۔ اور جب تک آئین کے مطابق سارے ادارے کام نہیں کرتے، اس وقت تک آواز اٹھاتے رہیں گے۔‘
( بششکریہ : بی بی سی ۔۔ اردو )

 

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

امین گنڈاپور
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleیمن میں بحری جہاز پر حملہ، کپتان سمیت 24 پاکستانی محصور ، سب کو رہائی مل گئی : محسن نقوی
Next Article سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زیادہ کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

علی امین گنڈا پور دہشت گردی کے واقعہ کے بعد مستعفی : سہیل آفریدی نئے وزیر اعلی کے پی کے نامزد

اکتوبر 8, 2025

تشدد کیا گیا تو ذمہ دار تشدد کرنے والے ہوں گے، ہرصورت ڈی چوک جائیں گے: علی امین گنڈاپور

اکتوبر 4, 2024

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ ستمبر 9, 2026
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم ستمبر 8, 2026
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت ستمبر 8, 2026
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم ستمبر 8, 2026
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘ ستمبر 8, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.