Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم
  • پاکستان میں نئے صوبوں کا تنازعہ ؛ سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • منجی تھلے ڈانگ : سہیل وڑائچ کا کالم
  • ڈیٹ ایکسپائری آدمی نے تخلص کیسے تبدیل کیا ؟شاہد مجید جعفری کی مزاح نوشت
  • مذہب، ردِ مذہب اور انسانیت ۔۔ چند مباحث ڈاکٹر علی شاذف کا کالم
  • حامد میر کا کالم : مریم نواز کا بیان اور ’’کشمیر فریب زدہ‘‘
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کا ملزم گولی چل جانے سے اپنے جنسی اعضا سے محروم ہوگیا : پولیس
اہم خبریں

بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کا ملزم گولی چل جانے سے اپنے جنسی اعضا سے محروم ہوگیا : پولیس

ایڈیٹراگست 23, 202556 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

قصور : گلی میں کمسن بچی کے ساتھ نازیبا اورغیراخلاقی حرکات کرنے والا ملزم اپنے جسم کے جنسی اعضا پرگولی لگنے سے زخمی ہوگیا۔
مقامی پولیس نے دعوی کیا ہے کہ اس واقعہ میں بھی ملزم نے اپنی شلوار کے نیفے میں سے پستول نکالتے ہوئے جلد بازی میں ٹریگر دبا دیا جس سے گولی چل جانے سے اس کا جنسی عضو (عضوتناسل) زخمی ہوگیا۔
یاد رہے کہ تین ہفتوں کے دوران پیش آنے والے یہ دوسرا واقعہ ہے۔
قصورپولیس ترجمان نے اس حوالے سے بتایا کہ تھانہ سٹی چونیاں کے علاقہ ظہیر آباد کالونی میں 10 سالہ بچی اپنی پھوپھو کے گھر جا رہی تھی اور وہ جونہی گھر سے باہر نکلی تواسی محلے کے رہائشی ملزم ریاست نے بچی کو گلی میں اکیلا پا کر غیر اخلاقی حرکات شروع کر دیں۔
بچی کے شور مچانے پر ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔
تھانہ سٹی چونیاں پولیس نے بچی کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کیا اورملزم کی سی سی ٹی وی کیمروں اور دیگر جدید ذرائع سے تلاش شروع کردی۔
پولیس کو اطلاع ملی کہ ملزم ایک جگہ پر چھپا ہوا ہے جس پر ایس ایچ او قربان نواز پر مشتمل ٹیم نے ملزم کی گرفتاری کے لیے چھاپہ مارا تو ملزم نے جلد بازی میں نیفے سے پستول نکالنے کی کوشش کی جس سے اس سے فائر ہوگیا اور گولی اس کے جنسی اعضا (عضوتناسل) کے پار ہوگئی۔
پولیس ٹیم نے ملزم کو زخمی حالت میں حراست میں لے لیا اور ڈی ایچ کیو ہسپتال قصور داخل کروادیا جس اس کا علاج شروع کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے 27 اور 28 جولائی کی درمیانی شب ضلع قصور کے علاقہ شاہ عنایت کالونی میں ایک کمسن بچی کے ساتھ نازیبا حرکات کرنے والا ملزم بھی اپنے جنسی اعضا سے ہاتھ دھو بیٹھا تھا۔
ملزم کی شناخت ناصر وٹو نام سے ہوئی تھی جوکہ ضلع اوکاڑہ کا رہائشی تھا اور کھارہ روڈ پر گھر کی تعمیر پر مزدوری کر رہا تھا جوکہ اس گلی کے قریب ہی تھا جہاں اس نے یہ نازیبا حرکت کی تھی۔
قصورکے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد عیسیٰ خاں نے بی بی سی اردو کو بتایا کہ پولیس کے آئی ٹی ڈیپارٹمنٹ اور نادرا کی مدد سے فوٹیجز سے ملزم کا فوری پتہ چلا لیا جاتا ہے اس کے علاوہ اس علاقے میں مخصوص اوقات میں استعمال ہونے والے موبائل فونز سے بھی ملزم کو پکڑنا ممکن ہو جاتا ہے۔
( بشکریہ : بی بی سی اردو)

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

#جنسی_ہراسانی #ہراساں_کرنے_والا_بےنقاب #عبرت_کا_نشان #سزا_برائے_ہراسانی #نیچے_مارا_گیا #ہراسانی_کی_سزا #ظلم_کا_انجام #جنسی_مجرم_زیر_عتاب #اداروں_میں_احتساب #ہراسانی_کا_خاتمہ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleسید مجاہد علی کا تجزیہ : مباحثوں میں پھنسی قوم مسائل پر توجہ دے
Next Article علیمہ خان کے بیٹوں کی گرفتاریاں شواہد کی بنیاد پر ہوئیں، ملزم شیر شاہ حسان نیازی کیساتھ تھا: ذرائع
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

ملتان میں منفرد مقابلے ۔ بچیوں سے جنسی ہراسانی کرنے والے نے خود نازک اعضاء پر گولیاں مار لیں : پولیس

جولائی 31, 2025

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • دھرنوں کے مقابل ریاست کی موٹی کھال : نصرت جاوید کا کالم ستمبر 10, 2026
  • حکومت نے پیٹرول 3 روپے اور ڈیزل مزید 5 روپے لیٹر مہنگا کر دیا ستمبر 10, 2026
  • پیٹرول اصل قیمت سے 133 روپے اور ڈیزل 122 روپے مہنگا ستمبر 10, 2026
  • موت منڈی کے خوشیا : وجاہت مسعود کا کالم ستمبر 10, 2026
  • مخصوص نشستوں پر چناؤ براہِ راست الیکشن سے ہونا چاہیے : شہزاد عمران خان کا کالم ستمبر 9, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.