ملتان : نامورشاعرہ،نقاداورخاکہ نگارماہ طلعت زاہدی کو ہم سے بچھڑے پانچ برس بیت گئے۔وہ نامورشاعر ،دانشوراورماہرتعلیم ڈاکٹراسداریب کی اہلیہ ،نامورمعالج ادیب ،شاعر،افسانہ نگارڈاکٹرمقصودزاہدی مرحوم کی صاحبزادی اورمعروف شاعر افسانہ نگار اورمترجم ڈاکٹرانورزاہدی کی ہمشیرہ تھیں۔
ماہ طلعت زاہدی 8ستمبر 1953کوملتان میں پیداہوئیں اورزمانہ طالب علمی سے شاعری کاآغازکیا۔ان کی مطبوعہ کتابوں میں روپ ہزار ، شاغ غزل ، میں کیسے مسکراتی ہوں ، تین مصرعوں کاجہاں اورتاب نظارہ نہیں شامل ہیں۔ان کی آخری کتاب ”میرے مضامین میرے بعد“ کے نام سے ان کی وفات کے بعد شائع ہوئی۔
ماہ طلعت زاہدی 12جولائی2020ءکو کینسر کے باعث ملتان میں انتقال گرگئیں تھیں۔
اتوار, ستمبر 6, 2026
تازہ خبریں:
- نئے صوبے ۔۔بسم اللہ اسلام آباد سے کریں : سہیل وڑائچ کا کالم
- زیارت۔۔ مسلح جنگجوؤں کا فوجی قافلے پر حملہ 16 فوجی شہید : بی ایل اے اور ٹی ٹی میں تعلق پر سوالات
- نثار کھوڑو کی تحریکِ التوا یا تحریکِ پیش بندی؟ : نصرت جاوید کا کالم
- بلوچستان: ضلع کچھی میں مسلح افراد کا پولیس تھانے اور سرکاری دفاتر پر حملہ
- صوبوں کی تقسیم اور ملک کا ’مفرور صدر‘ : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- دوسری دنیا کا قیام ممکن ہے : کمیونسٹ انٹرنیشنل کے یومِ تاسیس پر فہیم عامر کا خصوصی مضمون
- پیٹرول تین اور ڈیزل ڈھائی روپے لیٹر مہنگا کر دیا گیا
- پاکستان اور بھارت دیواریں گرائیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ
- سانحہ پمز ، ننھے فرشتے اور اجل کا فرشتہ : رضی الدین رضی کا کالم
- منڈی بہاؤ الدین میں فائرنگ کے واقعے میں جماعت احمدیہ کا مقامی عہدیدار ہلاک

