Close Menu
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
Facebook X (Twitter)
منگل, اگست 25, 2026
  • پالیسی
  • رابطہ
Facebook X (Twitter) YouTube
GirdopeshGirdopesh
تازہ خبریں:
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ
  • مجھے عمران خان کا حامی کس نے بنایا ؟ حکمرانوں سے ایک سوال :کمالیات / کمال ایوب صدیقی کا کالم
  • معاشی خللِ تَوَجُّہ یا انحرافِ توجہ؟؟ : کیا ہم پر قرضوں کا بوجھ واقعی کم ہو گیا ہے ؟ فہیم عامر کا کالم
  • انتہا پسندوں کے خلاف کارروائی کے بعدپاکستان میں گستاخی کے مقدمات میں دو تہائی کمی آئی : رائٹرز کی رپورٹ
  • حکومت نے خان کی ہسپتال یاترا کرا دی : رات گئے چیک اپ علی الصبح سخت سیکیورٹی میں جیل واپس
  • بیان مزید دربارہ سود و زیاں : وجاہت مسعود کا مکمل کالم
  • مرکزی صفحہ
  • اہم خبریں
    • عالمی خبریں
    • تجزیے
  • English Section
  • ادب
    • لکھاری
    • مزاح
    • افسانے
    • شاعری
    • کتب نما
  • کالم
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • علاقائی رنگ
    • پنجاب
      • لاہور
      • اوکاڑہ
      • خانیوال
      • پاکپتن
      • چکوال
      • جہلم
      • اٹک
      • گوجرانوالا
      • سیالکوٹ
      • گجرات
      • قصور
      • فیصل آباد
      • راولپنڈی
      • نارووال
    • سرائیکی وسیب
      • ملتان
      • ڈی جی خان
      • رحیم یار خان
      • لیہ
      • میانوالی
      • جھنگ
      • بہاول پور
      • راجن پور
      • مظفر گڑھ
      • وہاڑی
      • بہاول نگر
    • سندھ
      • کراچی
    • بلوچستان
      • کوئٹہ
      • ہرنائی
    • خیبر پختونخوا
      • شانگلہ
    • گلگت بلتستان
    • کشمیر
  • کھیل
    • پاکستان سپر لیگ
    • کرکٹ ورلڈ کپ2019
  • تجارت
  • جہان نسواں
  • وڈیوز
    • لایئوٹی وی چینلز
GirdopeshGirdopesh
You are at:Home » جنرل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی ملاقات۔۔۔۔پس منظر و پیش منظر : ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ
تجزیے

جنرل عاصم منیر اور صدر ٹرمپ کی ملاقات۔۔۔۔پس منظر و پیش منظر : ڈاکٹر مزمل حسین کا تجزیہ

ایڈیٹرجون 18, 202526 Views
Facebook Twitter WhatsApp Email
aasim munir and trump
Share
Facebook Twitter WhatsApp Email

پاکستان کے آ رمی چیف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ایک نہایت اہم ملاقات ہورہی ہے ۔یہ صرف ملاقات نہیں بلکہ صدر ٹرمپ کے ساتھ جنرل صاحب کا کھانا بھی ہے اور اس موقع پر کیمرہ مینوں پر مکمل طور پر پابندی عائد ہو گی ۔اس ٹاپ سیکرٹ ملاقات کے یقینا کچھ ڈپلومیٹک خفیہ پہلو بھی ہوں گے جنہیں خفیہ رکھنے میں مصلحت ہو گی۔اس ملاقات کے ڈانڈے پاک بھارت جنگ اور موجودہ ایران اسرائیل جنگ سے ملائے جا سکتے ہیں۔بھارت ایک منی سپر پاور ہے اسے مختصر سی جنگ میں یوں ڈھیر کر دینا اپنے طور پر کئی سوالات کو جنم دے رہا ہے ،امریکی چودھری کی زبان سے پاکستان کی پذ یرائی بھی سنجیدہ حلقوں میں سوالیہ نشان بنی ہوئی ہے ۔ابھی پاک بھارت جنگ میں ہماری فتح کا نشہ باقی تھا کہ اسرائیل نے ایران پر کھلی جارحیت کرتے ہوئے نئی صورت حال پیدا کر دی،پاکستانی عوام کے جذبات ایران کے حق میں فطری ہیں جس کا اظہار سوشل میڈیا اور پبلک مقامات پر کھلے عام ہو رہا ہے مگر ہمارے ارباب اختیار کی آ واز ڈپلومیٹک ہے۔ایسے میں پاکستان کے آ رمی چیف کا پانچ دنوں کا امریکی دورہ سنجیدہ حلقوں کو اس تناظر میں متوجہ کر رہا ہے کہ یہ ملاقات تاریخی پس منظر میں انفرادیت کی حامل ہے ۔پروٹوکول کے حوالے سے آ رمی چیف کا مقام سیکریٹری ڈیفنس کے برابر یا کم ہے ۔ملک میں جمہوری نظام قائم ہے اور وزیراعظم بھی موجود ہے تو ایسے میں وزیراعظم کی جگہ آ رمی چیف سے ملاقات کسی نئے باب کے وا ہونے کی خبر تو نہیں دے رہی؟
ا ب دیکھنا یہ ہے کہ اس ملاقات کا پس منظر ایران اسرائیل وار تو نہیں۔کسی ماہر سیاسیات نے کہا تھا کہ پاکستان کی اصل طاقت اس کی تاریخ کے مقابلے میں اس کی جغرافیائی پوزیشن میں پنہاں ہے۔اس کے کئی ایئرپورٹ پاکستان کی مغربی سرحدوں کے قریب ہیں۔کہیں یہ ائیرپورٹ تو پاکستان کی اہمیت کو نہیں بڑھا رہے ؟اگرچہ ہمارا آرمی چیف ایک پیشہ ور سپاہی اور محب وطن محافظ ہے وہ کوئی بھی فیصلہ ملکی مفاد اور قومی و ملی وقار کے خلاف نہیں کرے گا۔یہاں ہم کسی ایسی بات کو سچ مان بھی لیں تو اس میں پاکستان کو کیا فائدہ ہو گا؟اس وقت صدر ٹرمپ کو شاید اس لیے پاکستان کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے کہ ایران تاریخی،تہذیبی اور غیرت مند قوم کے طور بہت مضبوط اور دنیا کے نقشے پر ہمیشہ رہنے والا ملک ہے ۔وہاں ۴۶برس سے ایک ہی رجیم کی حکومت ہے جس نے ناروا پابندیوں کے باوجود خود کو قائم رکھا ہوا ہے ایک بڑی آ بادی اور وسیع رقبے والی اس مملکت کو صفحہ ہستی سے مٹانا سامراجیت کے لیے بغیر کسی ایسی طاقت کے تعاون جو ایران کے گردونواح میں موجود ہو آ سان نہیں،شاید آ رمی چیف کے ساتھ یہ Exclusive ملاقات کسی بڑے واقعہ کا پیش خیمہ نہ ہو؟ اگر ایسا ہوا تو یہ پاکستان کے مفاد میں نہیں ہو گا ۔۔

  • 0
    Facebook

  • 0
    Twitter

  • 0
    Facebook-messenger

  • 0
    Whatsapp

  • 0
    Email

  • 0
    Reddit

ایران ڈونلڈ ٹرمپ
Share. Facebook Twitter WhatsApp Email
Previous Articleامریکا کو ’’نئے چوکیدار‘‘ کی تلاش : مظہر عباس کا تجزیہ
Next Article فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات جاری
ایڈیٹر
  • Website

Related Posts

آبنائے ہرمز کے سوال پر ایران کی عالمی تنہائی : سید مجاہد علی کا تجزیہ

اگست 9, 2026

یہ کسی کی ہار جیت نہیں ۔ جنگ بند رہنا ضروری ہے : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 27, 2026

امن سے انتقام تک: ایران کے اہداف واضح نہیں : سید مجاہد علی کا تجزیہ

جولائی 24, 2026

Comments are closed.

حالیہ پوسٹس
  • سوشل میڈیا پرتضحیک اور کردار کشی : لائیکس کے لیے شخصیت داؤ پر نہ لگائیں ۔۔ پروفیسر صابر جروار کا کالم اگست 24, 2026
  • آمریت پہاڑ نہیں: محض ریت کی دیوار ہے : فہیم عامر کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • عمران خان کی بیماری پر سیاست اور حکومت کی بدحواسی :سید مجاہد علی کا تجزیہ اگست 23, 2026
  • راولپنڈی میں خاتون کی باتھ روم سے لاش برآمد، شوہر اور ملازم گرفتار اگست 23, 2026
  • ہائبرڈ اور آمرانہ نظام مستقل نہیں چلتے : ارشد بٹ ایڈووکیٹ کا تجزیہ اگست 21, 2026
زمرے
  • جہان نسواں / فنون لطیفہ
  • اختصاریئے
  • ادب
  • کالم
  • کتب نما
  • کھیل
  • علاقائی رنگ
  • اہم خبریں
  • مزاح
  • صنعت / تجارت / زراعت

kutab books english urdu girdopesh.com



kutab books english urdu girdopesh.com
کم قیمت میں انگریزی اور اردو کتب خریدنے کے لیے کلک کریں
Girdopesh
Facebook X (Twitter) YouTube
© 2026 جملہ حقوق بحق گردوپیش محفوظ ہیں

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.